عالمی یوم مزدور… شورکوٹ چھاؤنی کے بزرگ اخبار فروش کی ایک کہانی… 44 سال سے اخبار فروخت کرنے والے چاچا محمد سلیم شوکت اپنے شعبے سے کس طرح وفا کر رہے ہیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

عالمی یوم مزدور//شورکوٹ کے ایک مزدور کی کہانی محمد سلیم شوکت عرف چاچا شوکی جن کا نام والد نے سلیم اور ماں نے شوکت رکھا مگر محمد سلیم نے دونوں نام یکجا کر کے محمد سلیم عرف شوکت شوکی رکھا ہوا ہے لوگ پیار سے انہیں چاچا شوکی اخبار والے ہی کہتے ہیں جن کا … Read more

تھانہ احمد پورسیال کے علاقہ سے اغواء ہونے والی گیارہ سالہ مدرسہ کی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ ، مبینہ طور بڑی بہن کا اغواء میں ملوث ہونے کا انکشاف، کون کون درندگی کا نشانہ بناتے رہے زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی نے گھر پہنچ کر سب بتا دیا، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ،ایک ملزم گرفتار، رپورٹ آصف سیماب جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( ) علاقہ تھانہ احمدپورسیال میں 11 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کا معاملہ، پولیس کے فوری تحرک سے ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق صدیق نامی شہری نے پولیس کو اطلاع دی کہ اسکی بڑی بیٹی رخسانہ نے نشہ آور شئے کھلا کر اپنی 11 سالہ چھوٹی بہن بشری … Read more

جھنگ میں ڈلیوری بوائے کے ساتھ زیادتی… ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس… پانچ ملزمان گرفتار،رپورٹ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ( شیخ غلام مصطفٰی )پولیس تھانہ کوتوالی نے فاسٹ فوڈ ڈلیوری بوائے کو ذیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزمان سمیت پانچ ملزمان کر گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 28 اپریل کو ملزمان نے فاسٹ فوڈ پوائنٹ زنگر ہٹ محلہ غوثیہ نزد پائپ فیکٹری فاسٹ … Read more

احمد پور سیال :جھنگ کے ادیبوں کو درپیش مسائل کا جائزہ لینے کیلئے چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان ڈاکٹر ادیبہ عارف کی سلطان باھو آمد ،ضلع جھنگ کے معروف راہنماؤں کی شرکت، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)اکادمی ادبیات پاکستان اور سلطان نور حسین فاؤنڈیشن کے اشتراک سے جھنگ کے ادیبوں کے ساتھ فخر کشمیر ہال حضرت سلطان باھو ؒ احمد پورسیال میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا – جس میں اکادمی ادبیات پاکستان کی چیئرپرسن ڈاکٹر نجیبہ عارف ڈائریکٹر جنرل اکادمی ادبیات پاکستان سلطان ناصر … Read more

بریکنگ نیوز :جھنگ ٹوبہ روڈ پر افسوسناک واقعہ، شہری کو گولی مار دی گئی، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

بریکنگ نیوز حسن شاہ اڈہ ٹوبہ روڑ پر بس میں سوار ایک شخص نے دوسرے شخص کو گولی ماری دی۔ پٹرولنگ پولیس نے موقع پر ملزم کو پکڑ لیا۔ [4/28, 16:59] Sheikh Ghulam Mustafa: بریکنگ نیوز :جھنگ ٹوبہ روڈ پر افسوسناک واقعہ، شہری قتل https://jhangonlinenews.com/archives/80258 [4/28, 17:29] +92 300 5312512: جھنگ : سیٹلائٹ ٹاؤن اڈا … Read more

افسوسناک خبر ،جھنگ کے معروف ٹک ٹاکر نے کاروباری پریشانی سے تنگ آکر خود کشی کرلی، علاقہ بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی، ورثاء غم سے نڈھال ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ انار کلی ریل بازار میں کاروبار نہ ہونے گھریلو پریشانی پر ٹک ٹاکر نوجوان دکاندار نے خودکشی کرلی افسوس پیارا بھائی کاشف ہمیں چھوڑ کر چلا گیا

نیت کھوٹی کا برا انجام، چینی سے لدا ٹرالہ مالیت دو کروڑ ساٹھ لاکھ چار ملازمین نے راستے میں غائب کر دیا،تھانہ احمد پورسیال ضلع جھنگ پولیس کی کمال مہارت کام دیکھا گئی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،زیشان حیدر سیال

جھنگ( )پولیس تھانہ احمد پور سیال کی بڑی کاروائی چوری کیا گیا چینی سے لدا ٹرالہ مالیتی 2 کروڑ 60 لاکھ روپے برآمد، چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ احمد پور سیال نے چینی سے لدے ٹرالہ کی چوری میں ملوث کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 4 کس ملزمان محمد … Read more

شورکوٹ /جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ میں گھر میں گھس کر کسی نامعلوم نے 25 سالہ خاتون کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کر دیا جبکہ شورکوٹ کے محلہ قریشیاں کے رہائشی 16 سالہ فاروق اعظم کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی مار کر زخمی کر دیا گیا، ریسکیو 1122 زرائع ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

* *پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122جھنگ* *بتاریخApril 26-2024* *جھنگ* جھنگ سٹی چوہدری کالونی لاری اڈا کے قریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 جھنگ* ( *گزشتہ رات کال ٹائم 3:54*) کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ کسی نامعلوم نے حملہ کیا ہے ۔ ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی … Read more

جھنگ ( عرفان حیدر سیال سے) محکمہ مال کی مبینہ طور پر ملی بھگت سے چک 464 ج ب میں پنجاب حکومت کی ملکیتی 738 کنال 4 مرلے رقبہ پر ناجائز قابضین کی جانب سے سینکڑوں درخت ، فصل سویا بین اور تقریبآ 2 کروڑ روپے کی فصل گندم کی کٹائی جاری ہے، جبکہ اہلیان علاقہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی

جھنگ ( عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر) محکمہ مال کی مبینہ طور پر ملی بھگت سے چک 464 ج ب میں پنجاب حکومت کی ملکیتی 738 کنال 4 مرلے رقبہ پر ناجائز قابضین کی جانب سے سینکڑوں درخت ، فصل سویا بین اور تقریبآ 2 کروڑ روپے کی فصل گندم کی کٹائی جاری … Read more

شورکوٹ کینٹ (خالد شہزاد سے) رفیقی شہید ہسپتال شورکوٹ کینٹ میں سہولیات کا فقدان ،مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں، شہری پریشانی میں مبتلا، پرائیویٹ ہسپتالوں میں علاج کروانے پر مجبور، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

شورکوٹ(خالدشہزاد سے)رفیقی شہید ہاسپٹل شورکوٹ کینٹ میں سہولیات کا فقدان مریض اور ان کے لواحقین یہاں آ کر سوائےخوار ہونے کےکوئی سہولت حاصل نہیں کرسکتےکنٹونمنٹ بورڈ کابھی الحاق رفیقی شہید ہاسپٹل کے ساتھ ہے جہاں ان کے ملازمین کوآگنور کردیا جاتا ہے جس کی وجہ سے انہیں پرائیویٹ کلینک پے جاکر اپنا علاج کراناپڑتاہے- گزشتہ … Read more