حویلی بہادر شاہ :مقامی معروف نوجوان یاسر ارسلان چوہدری کے ماموں جان چوہدری یوسف علی نمبر دار بقضاۓ الہی وفات پا گئے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی چک نمبر 482 گ ب جگرانواں میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی ،رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

چوہدری یاسر ارسلان حویلی بہادر شاہ والے کے ماموں چوہدری یوسف علی نمبر دار وفات پا گئے ہیں۔ چوہدری یوسف علی نمبر دار کا نماز جنازہ بعد نماز جمعہ 2:45 پر عید گاہ چک نمبر 482 گ ب جگرانواں میں ادا کیا جائے گا۔اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ رپورٹ جاوید اقبال … Read more

شورکوٹ :نواحی موضع بیلہ سربانہ کے ترگڑ برادری کے سرکردہ راہنما مہر فیض احمد، مہر دوست محمد اور مہر اظہر عباس ترگڑ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے، دوست احباب نے مبارکباد دی ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

بیلہ سربانہ۔ مہر فیض احمد ترگڑاور مہر دوست احمد ترگڑ اور مہر اظہر عباس ترگڑ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر رشتے داروں دوستوں اور اہل علاقہ کی طرف سے دلی مبارک باد۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) شورکوٹ ملتان روڈ پر ماڑی سہو کے مقام پر پولیس ناکے پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے موٹر سائیکل سواروں کا تصادم، ایک ہی خاندان کے تین نوجوان موقع پر جان بحق،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،ڈاکٹر عمران نزر بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

خانیوال/ٹریفک حادثہ خانیوال:ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم 3 افراد موقع پر جاں بحق پولیس ناکے پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر تینوں موٹر سائیکل سوار نوجوان حادثے کا شکار ہو گئے- تھانہ بارہ میل پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی پڑتال کے لیے جھنگ روڈ ماڑی سہو کے مقام پر ناکہ لگا … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ ثاقب سرور ساقی آج وریام والا تشریف لائیں گے، جہاں وہ مرکزی مسجد رحمانیہ اہلحدیث وریام والا میں ساڑھے بارہ بجے دن خطبہ جمعہ ارشاد فرمائیں گے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا مرکزی جمعیت اہلحدیث و جمعیت اساتذہ اور اہلحدیث یوتھ فورس وریام کے زیر اہتمام 26اپریل کا خطبہ جمعتہ المبارک مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث بستی توحید آباد وریام والا تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ میں اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ ثاقب سرور ساقی خطبہ جمعہ ارشاد فرمائیں گے تمام اہل اسلام … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) لفظوں سے تصویریں بنانے والا تخلیق کار، بین الاقوامی شہرت یافتہ جھنگ کے رہائشی ہالی وڈ فلمساز / آرٹ ڈائریکٹر /کہانی نویس “ممتاز حسین” امریکہ میں ایمپیکٹ بک ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب، دوست احباب اور اہالیان علاقہ کی جانب سے مبارک باد، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

فخر جھنگ۔ روڈو سلطان جھنگ کے ممتاز حسین جو ہالی ووڈ امریکہ کے معروف فلمساز ادیب اور تخلیق کار ہیں نے انٹرنیشنل امپیکٹ بک ایوارڈ جیت لیا۔ شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

اٹھارہ ہزاری :نواحی علاقہ میں مبینہ طور پر نو سالہ کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا ،جسے تھانہ آٹھارہ ہزاری پولیس نے انتھک کوششوں کے بعد گرفتار کر لیا ہے

اٹھارہ ہزاری نہ زمین پھٹی نہ آسمان 9 سالہ کمسن بچی سے درندہ صفت انسان کی زیادتی تفصیل کے مطابق موضع کوٹ بہادر جنوبی المعروف کوٹ آرائیاں تحصیل اٹھارہ ہزاری میں طارق نامی درندہ نے کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کر کے فرار ہو گیا تھا پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری نے مقدمہ نمبر 301/24 بجرم … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر علی حسنین کی ہدایت پر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ کی جانب سے انٹرنیشنل ارتھ ڈے کے حوالے سے سیمینار، واک اور شجر کاری کا اہتمام، آگاہی واک جھنگ کی تمام تحصیلوں میں ہوئی، جس میں شرکاء نے زمین اور پودوں کی حفاظت،شجرکاری،پلاسٹک کے استعمال سے انکاری اور ماحولیاتی تحفظ کے آگہی بیزز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،شیخ عرفان حیدر

*ہیڈ آؤٹ* *پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122جھنگ* *بتاریخApril 23-2024* *جھنگ* ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر علی حسنین کی ہدایت پر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 جھنگ کی جانب سے انٹرنیشنل ارتھ ڈے کے حوالے سے سیمینار، واک اور شجر کاری کا اہتمام کی گیا – جس میں ریسکیو سیفٹی آفیسر میڈم اصغری پروین ،محمد اقبال ، … Read more

ماں ایک خوب صورت تحفہ ہے، ماں جیسا دنیا میں کوئی بھی نعم البدل نہیں ہے، ماں گیت ہے جو سننے والے کی سماعتوں کو سکون بخشتا ہے، دل میں اترتا چلا جاتا ہے، ماں کی کیفیت پر خصوصی تحریر……قلم کار…. محترمہ روزی طور صاحبہ

*رائیٹر روزی طور* *الفاظ کیفیت شکیلہ اختر* ماں ایک خوب صورت تحفہ ہے ماں جیسا دنیا میں کوئی بھی نعم البدل نہیں ہے ماں گیت ہے جو سننے والے کی سماعتوں کو سکون بخشتا ہے دل میں اترتا چلا جاتا ہے ماں خوبصورت نظم ہے جو بجھے دل بجھے چہروں کو نور و مسکان دیتی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں زمین کے تحفظ کا عالمی دن منایا گیا، جس کا مقصد عوام کو زمین پر ماحولیاتی آلودگی اور دیگر مسائل بارے آگاہ کرنا، ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور سینئر نائب صدر پرزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل جھنگ مہر محمد آصف مگھیانہ سیال نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا، مزید اس دن کی اہمیت کے حوالے سے کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز ۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں زمین کے تحفظ کا عالمی دن ’’ورلڈ ارتھ ڈے‘‘ 22 اپریل کو منایا جاتا یے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور سینئر نائب صدر پرزنرز ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جیل جھنگ مہر محمد آصف مگھیانہ سیال نے سینئر صحافی و کالم نگار مہر محمد ریاض نول سے … Read more

پل باگڑ سرگانہ/سرائے سدھو :پٹرولنگ چیک پوسٹ پل پاگڑ سرگانہ کے شفٹ انچارج راؤ محمد ثاقب کی دوران گشت شک گزرنے پر کار کی تلاشی، ناجائز اسلحہ برآمد،رپورٹ ڈاکٹر عمران نزر بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

پٹرولنگ پولیس پل باگڑ سرگانہ شفٹ انچارج راؤ محمد ثاقب کی دوران گشت ڈیوٹی کاروائی راؤ محمد ثاقب اپنی ٹیم کے ہمراہ گشت پر موجود تھے کہ اسی دوران کبیروالہ کی طرف سے ایک کار نمبرAPA،473 کو روکا حاجی صاحب ولد فاضل احمد سرگانہ چلارہا تھا چیک کی تو ملزم سے پسٹل 30 بور برامد … Read more