وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) انجمن تاجران وریام والا کے صدر و سینئر صحافی پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ کے ہمراہ مقامی صحافیوں کی ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض احمد سپرا سے ملاقات، بطور ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعیناتی پر مبارکباد دی اور ان کے ضلع جھنگ میں پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ ،میاں عثمان علی سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز سے

وریام والا،مہر ریاض سپرا ایس ایچ او تھانہ وریام والا سے پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا اور میڈیا نمائندگان میاں عثمان علی مہر ریاض موہانہ اور محمد مظہر محمد شعیب نے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا- میڈیا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) کبھی کبھی پریشانی ایسے بھی آسکتی ہے، جھنگ کے نواحی قصبے بچے کو باہر سے ملنے والی گولی بنا اسلحہ میں استعمال کے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر میاں بابر مصطفٰی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122جھنگ* *بتاریخApril 22-2024* *جھنگ* ٹوبہ روڈ لنک خضر والا موضع باغ کے قریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 جھنگ* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ بچے کو پستول کی گولی ملی جس پر اس نے پلاس مارا تو وہ گولی عورت کو … Read more

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) گیس ری فلنگ کرنے والے دوکان دار نے شہری پر گیس کھول دی ،گیس علاقہ بھر میں پھیل گئی، قریبی موجود لوگوں نے بڑے حادثے سے لوگوں کو بچا لیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

شورکوٹ:گیس ری فلنگ کرنے والے دوکان دار نے شہری پر گیس کھول دی شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)صابر چوک گیس ری فلنگ کرنیوالے دوکان دار اور شہری میں تکرار کا معاملہ گیس ری فلنگ کرنے والے دوکان دار نے شہری پر سلنڈر گیس کھول دیا- گیس کھولنے سے علاقے بھر میں ایل پی جی گیس … Read more

بریکنگ نیوز /جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ نے واصف علی نول اور اے ایس آئی نجم عباس بھٹی کو عارضی طور پر بحال کر دیا، نوٹیفکیشن جاری،رپورٹ انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

ڈی پی او جھنگ نے ایس ایچ او واصف علی نول اور اے ایس آئی نجم عباس بھٹی کو عارضی طور پر بحال کر دیا.. نوٹیفکیشن جاری شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جرائم پیشہ افراد معاشرے کے ناسور ہیں جن کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری ہیں گی، علاقہ سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،ٹھکری پہرے کے نظام پر سختی سے عمل کرنے اور پولیس نائٹ پٹرولنگ کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا، ان خیالات کا ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر ریاض سپرا نے تھانہ وریام والا کا چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو، رپورٹ محسن علی شاہ، پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ شور کوٹ ()ڈی پی او جھنگ محمّد راشد ہدایت نے مہر ریاض سپرا انسپکٹر کو تھانہ وریام والا بطور ایس ایچ او تعینات کر دیا ہے مصوف ڈسٹرکٹ جھنگ کے مختلف تھانہ جات میں فرائض سرانجام دے چکے ہیں مہر ریاض سپرا نےچارج سنبھالنے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ انشاءاللّه علاقہ کو … Read more

گڑھ مہاراجہ میں موٹر سائیکل وہائی رؤف کے درمیان تصادم، بچے سمیت دو افراد موقع پر جان ،جبکہ دو افراد شدید زخمی،افسوسناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، رپورٹ حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ. . . . . گڑھ مہاراجہ نزد 5 چک موٹر سائیکل و ہائی روف کے درمیان تصادم جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار ممتاز مائی رخسانہ مائی منظر عباس و آشر سوار تھے تصادم تیز رفتاری کا سبب بنا جس کے نتیجہ میں رخسانہ مائی محمد اشر موقع پر جانبحق ہو … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ شورکوٹ سٹی کی بڑی کارروائی ،تین ڈکیت گینگ کے بارہ ملزمان کو گرفتار کرکے 25 لاکھ روپے نقدی و دیگر اشیائے برآمد کر لئے، ڈی پی او جھنگ ،ڈی ایس پی شورکوٹ اور شہریوں کی جانب سے تھانہ شورکوٹ سٹی کے ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں اور ان کی پوری ٹیم کو سراہا ہے، ڈی پی او جھنگ کی جانب سے نقد انعام مع تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان، رپورٹ رانا محمد شبیر ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے احکامات پر تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کا ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کی زیرنگرانی کریمنلز گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کی ڈکیت گینگز کے خلاف بڑی کارروائی ،ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) کسان کپاس کی بہتر پیداوار کے لئے ماہ اپریل ہی میں کاشت کو یقینی بنائیں، زمین کی تیاری پر خصوصی توجہ دی جائے، گہرا ہل /چیزل ہل چلا کر ہارڈ پین توڑیں، ان خیالات کا اظہار محترمہ سدرہ حنیف زراعت آفیسر مرکز وریام والا ضلع جھنگ نے مختلف چکوک آبادی اور موضع جات کے کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، کپاس جیسی سونا اگلنے والی فصل کی بہتری کیلئے مزید کیا مشورے دئیے جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شاہد ظفر ملک سے

زراعت آفس وریام والا کے زیر اہتمام مختلف موضع جات اور چکوک آبادی میں میٹنگز کی گئیں تفصیلات کے مطابق وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) ضلع جھنگ کے معروف علاقہ وریام والا میں زراعت آفسیر کے زیر اہتمام جھنگ کے مختلف علاقوں موضع جات اور چکوک آبادی میں شاندار میٹنگز کی گئیں زراعت … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) بین الاضلاعی ڈکیت اوڈ گینگ گرفتار ہونے کے بعد کس کی غفلت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مع ٹیم کی محنت کیوں رائیگاں گئی،دو ماہ سے گینگ کی گرفتاری کیلئے کردار ادا کرنے والے پولیس افسران مع اہلکار ہی پابند سلاسل کیوں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

وریام والا ڈکیت فرار کیس کے حقائق۔ فرار ڈکیت گینگ جو کے پورے پنجاب میں وارداتوں میں ملوث تھے اور قریب میں ہی تھانہ وریام اور تھانہ چٹیانہ کی حدود میں کافی ساری وارداتیں کیں، جن کی ڈھونڈ میں متعلقہ پولیس ایس ایچ او وریام والا واصف علی نول اور انچارج چوکی نجم کی سربراہی … Read more

شورکوٹ(خالدشہزاد سے)شورکوٹ میں انگریزی میں آواز لگا کر امرود بیچنے والا ریڑھی بان حافظ محمد شہزاد جو راہگیروں کو انگریزی میں آواز لگا کر اپنی طرف راغب کرتا ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،مہرریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ(خالدشہزاد سے)شورکوٹ میں انگریزی میں آواز لگا کر امرود بیچنے والا ریڑھی بان حافظ محمد شہزاد جو راہگیروں کو انگریزی میں آواز لگا کر اپنی طرف راغب کرتا ہے- حافظ محمد شہزاد پہلے کپڑے کا کاروبار کرتا تھا جس کا کافی نقصان پہنچا اور امرود بیچنے تک پہنچ آیا حافظ شہزاد کا کہنا ہے کہ … Read more