جھنگ سٹی میں دارالقرآن اکیڈمی کی چوتھی سالانہ عظمت قرآن کانفرنس ، طلباء اور اساتذہ کی محنت نے تقریب کے چار چاند لگا دیئے، قرآن ہماری روح ہے، قرآن سے محبت دائمی نجات کا ذریعہ ہے، قاری عمرفاروق ڈائریکٹر ادارہ دارالقرآن اکیڈمی جھنگ سٹی کی میڈیا سے گفتگو

الحمدللہ 15 اکتوبر 2023 بروز اتوار مدرسہ دارالقرآن اکیڈمی جھنگ سٹی کی چوتھی سالانہ عظمت قرآن کانفرنس اساتذہ و علماء کرام کی دعاؤں اور دوست احباب کی محنتوں سے بہت زوروشور سے برقرار رہا، اور الحمدللہ کامیاب محفل قرار پائی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دنیا کے تمام دینی ادروں کو دن رات دگنی چگنی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) علم سکھانا ایک پیغمبری پیشہ ہے، ایک معلم ہی انسان کو باشعور بناتا ہے، ان خیالات کا اظہار ملک محمد عامر صدر سٹوڈنٹ یونین جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں مزید کہا کہ اب ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے، اپنے اساتزہ کے جائز حقوق کے لیے سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے ،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ سے

ملک محمد عامر جھلو پریزیڈنٹ سٹوڈنٹ ونگ جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کی زیر صدارت جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے طلبا کی اساتذہ کی ناحق گرفتاریوں پر طلبا کا اساتذہ سے اظہار یکجحتی کے لیے میٹنگ آیندہ کا لائحہ عمل تیار میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے دوران ملک محمد عامر جھلو کا کہنا تھا علم سکھانا … Read more

شورکوٹ (مہرریاض حسین ) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب ۔ڈی ایس پی شورکوٹ مہر حیات سرگانہ ۔ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق ۔ایس ایچ او وریام اخلاق احمد نول ۔جملہ پولیس اسٹاف کا تحصیل پریس کلب شورکوٹ آمد پر شاندار استقبال کیا گیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ (مہرریاض حسین ) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب ۔ڈی ایس پی شورکوٹ مہر حیات سرگانہ ۔ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق ۔ایس ایچ او وریام اخلاق احمد نول ۔جملہ پولیس اسٹاف کا تحصیل پریس کلب شورکوٹ آمد پر تمام اراکین تحصیل پریس کلب شورکوٹ نے شاندار استقبال کیا گیا… شیخ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) دریائے جہلم پر دھبی بلوچاں کے مقام پر خطیر رقم سے بننے والی کشتی تیار، ایک ہزار من کی سکت برداشت کرنے والی کشتی اتوار کے روز سے اپنی سروس شروع کر دے گئی، مقامی کاشتکاروں سمیت اہل علاقہ خوش کیوں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر معروف صحافی یاسین خان بلوچ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

جھنگ ،خوشخبری عوام کے لئے دھبی بلوچاں دریائے جہلم پتن دھبی بلوچاں پر کشتی مکمل تیار اتوار کو ایک بجے کشتی دریائے جہلم میں اتاری جائے گی،اس کشتی پر ہزار من وزن لوڈ ہو سکتا ہے چنڈ بھروانہ مسن پیر کوٹ اور باقی جتنے علاقے ہیں جو لوگ کماد کاشت کرتے ہیں اور گنے کی … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی شورکوٹ پریس کلب آمد ،ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں سمیت دیگر پولیس افسران بھی موجود، پریس کلب ممبران کی جانب سے انچارج چوکی سٹی کی تعیناتی اور پولیس نفری کی کمی کے حوالے سے آگاہ کیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر سینئر صحافی آصف عباس چھوہن ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حیکم طاہر محمود جنجوعہ

*ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی شورکوٹ پریس کلب(رجسٹرڈ) آمد* ڈی ایس پی سرکل شورکوٹ مہرحیات سرگانہ اور ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں،اے ایس آئی ملک منظرعباس اور اے ایس آئی صدام حسین بھی موجود ڈی پی او جھنگ کی آمد کے موقع پر چیئرمین پریس کلب رائے ایاز اکبر،وائس چیئرمین چوہدری … Read more

جھنگ : دربار سخی سید نور شاہ بخاری کے گدی نشین سید خاور شاہ بخاری کی زیر صدارت معروف صوفی بزرگ سخی سید نور شاہ بخاری جی سرکار رحمتہ اللہ علیہ کے 10ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب کا انعقاد۔معروف سیاسی و سماجی شخصیات کی آمد،رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (عرفان حیدر سیال /ڈویثزنل بیوروچیف) دربار سخی سید نور شاہ بخاری کے گدی نشین سید خاور شاہ بخاری کی زیر صدارت معروف صوفی بزرگ سخی سید نور شاہ بخاری جی سرکار رحمتہ اللہ علیہ کے 10ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب کا انعقاد۔ اس موقع پہ سیاسی و سماجی شخصیت امیدوار چیئرمین ایڈوکیٹ سید … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع فرید محمود کاٹھیا میں پیر سید محمد قاسم علی شاہ کی زیر صدارت عظیم الشان محفل میلاد کی پروقار تقریب کا اہتمام، بین الاقوامی شہرت یافتہ صاحبزادہ دیان کاظم المعروف نکا پیر کی خصوصی آمد، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ ،محمد اقبال چدھڑ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (مہرریاض حسین )میں پیر سید محمد قاسم علی شاہ کی زیر صدارت ایک عظیم الشان محفل میلادالنبی منعقد کی گئی جس میں پیر سید اورنگزیب کاظمی ، پیر سید فرحت عباس شاہ اور صاحبزادہ محمد دیان کاظم المعروف نکا پیر نے خصوصی شرکت کی – گزشتہ شب بستی پرانی چدھڑ موضع فرید محمو کاٹھیا … Read more

جھنگ ( ریاض احمد نول )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں2023 سمسٹر کیلئے داخلوں کی آخری تاریخ بغیر لیٹ فیس 7نومبر 2023 تک بڑھا دی گئی ۔ریجنل ڈائریکٹر محمد یاشم خان،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں2023 سمسٹر کیلئے داخلوں کی آخری تاریخ بغیر لیٹ فیس 7نومبر 2023 مقرر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق علاقائی ناظم/ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جھنگ محمد ہاشم خان کے ایک اعلامیہ کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) غریب اور مظلوم عوام کے لئے میرے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، کھی کچہری کا مقصد عوام کو فوری اور سستا انصاف ان کی دہلیز تک پہچانا ہے، ان خیالات کا ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے تھانہ شورکوٹ سٹی میں کھلی کچہری کے دوران کیا، اس موقع پر لوگوں کے مسائل سنے اور ان مسائل کے حل کے لیے موقع پر ہی احکامات صادر کٸے ،تحصیل بھر کے تھانہ جات کے ایس ایچ اوز تفتیشی افسران اور عوام کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ: ڈی پی او جھنگ کا دورہ شورکوٹ کھلی کچہری کا انعقاد ( تفصیلات کے مطانق ڈسٹرکٹ پولیس افیسر جھنگ ملک طارق محبوب نے تھانہ شورکوٹ سٹی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا لوگوں کے مسائل سنے اور ان مسائل کے حل کے لیے موقع پر ہی احکامات صادر کٸے اس موقع پر تحصیل شورکوٹ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سنڑل پنجاب کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجتی ، اور سانحہ کارساز کے شہدائے کو خراج عقیدت و محبت پیش کرنے کیلئے، پر امن ریلی نکالی گئی، ریلی میں سینئر ممبران سمیت کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت ،شرکاء نے سانحہ کار ساز اور فلسطینی کے شہداء کے لیے دعائے مغفرت بھی کروائی اور شمیں بھی روشن کی گئیں، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

(جھنگ ) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سنڑل پنجاب کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجتی ، اور سانحہ کارساز کے شہدائے کو خراج عقیدت و محبت پیش کرنے کیلئے ڈیرہ سردار حاجی خان پٹھان سنئیر نائب صدر پی وائی او سنڑل پنجاب منڈی شاہ جیونہ سے پر امن ریلی نکالی گئی- ریلی کی قیادت سردار … Read more