شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) شورکوٹ کے نواحی علاقے سے ملنے والی نومولود بچی کو چائلیڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر عمران کاٹھیا اور ڈاکٹر واصف الطاف کی موجودگی میں چائیلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کے حوالے کر دیا گیا، بیٹیاں خدا کی رحمت ہوتی ہیں، خدارا انہیں کوڑے پر مت پھینکیں،چائیلڈ پروٹیکشن بیورو کو دیں،چائیلڈ پروٹیکشن آفیسر فرحت کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حیکم طاہر محمود جنجوعہ سینئر صحافی جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ(مہرریاض حسین سے)شورکوٹ 3 روز قبل 14 پل ملتان روڈ نہر کے کنارے سے لاوارث نومولود بچی ملی تھی 2 یا 3 گھنٹے کی نومولود بچی زندہ لا وارث زمین پر پڑی تھی جسے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا چائلڈ پروٹیکشن فیصل آباد کی ٹیم بچی کو لینے ٹی ایچ کیو ہسپتال … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)ایم ایس ایف اور پی ایس ایف کے درمیان لڑائی آج ایک اور ماں کی گود اجاڑ گئی، اڈہ میرک سیال کے مقام پر موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ،نواحی چک نمبر 485 کے خوبرو نوجوان موقع پر جان بحق دوسرا شدید زخمی، موٹر سائیکل سوار فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب، ریسکیو 1122 شورکوٹ زرائع ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ* *ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ* *بتاریخ 28 ستمبر 2023* *شورکوٹ* اڈا میرک سیال جھنگ روڈ پرموٹر سائیکل سوار دو افراد پر نا معلوم افراد کی فائرنگ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 شورکوٹ* *شورکوٹ* کالر کی اطلاع کے مطابق نا معلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کی اور فرار ہو … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) سنی تحریک کے ضلعی صدر مہر بہادر خان سنپال کی زیر قیادت امد مصطفٰی ریلی کا اہتمام،ضلع بھر سے راہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت ،رپورٹ زیشان حیدر سیال

مرکزی ریلی آمدِمصطفیٰؐ زیرقیادت سنی تحریک جھنگ زیرصدرارت ضلعی صدر سنی تحریک جھنگ مہربہادرخان سنپال صاحب ،قاری محمداکبرساقی زیرنگرانی جناب صوفی محمدآصف تحصیل صدرجھنگ اورنائب تحصیل صدر راناصدام حسین نے کی۔مہمان گرامی جناب محمدسلیم قادری شورکوٹ، قاری غلام شبیر شورکوٹ اورحاجی عدنان سیالوی اور سیکورٹی ٹیم سنی تحریک جھنگ کے انچارج محمد حارث ،ملک زین،ولیداور … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) گنے اور کینولا کی پیداوار بڑھاکر ملکی معیشت مضبوط بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، ساجد محمود قاسم ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع جھنگ، ہمارا ٹارگٹ 2000من گنا فی ایکڑ پیداوار کا حصول ہے، مہر ناصر عباس سیال اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع جھنگ کا روڈو سلطان میں تربیتی سیمینار سے خطاب، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر قیصر خان بلوچ سے

گنے اور کینولا کی پیداوار بڑھاکر ملکی معیشت مضبوط بنانا ہماری اولین ترجیع ہے ساجد محمود قاسم ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع جھنگ ہمارا ٹارگٹ 2000من گنا فی ایکڑ پیداوار کا حصول ہے مہر ناصر عباس سیال اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع جھنگ جھنگ(رپوٹ قیصرخان بلوچ) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی علاقہ روڈو سلطان میں گنے … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع شورکوٹ اعجاز صالح کا زراعت آفس توسیع وریام والا آمد ، زراعت آفیسر مرکز وریام والا ضلع جھنگ محترمہ سدرہ حنیف کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا، اس موقع پر کسانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کاشتکار جلد اپنی کپاس کی چنائی عمل میں لائیں اور ہر گز تاخیر نہ کریں، مزید کس بات کی آگاہی فراہم کی جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر سینئر صحافی حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع شورکوٹ اعجاز صالح کا زراعت آفس توسیع وریام والا کے علاقوں کا دورہ، زراعت آفیسر مرکز وریام والا ضلع جھنگ محترمہ سدرہ حنیف کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا، اس موقع پر کسانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کاشتکار جلد اپنی … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا کے معروف نوجوان راۓ مبشر حسین بھٹی کی والدہ محترمہ بقضاۓ الہی وفات پا چکی ہیں ،مرحومہ کا نماز جنازہ آج گیارہ بجے ریلوے اسٹیشن وریام والا پر ادا کی جائے گی،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا کے معروف نوجوان راۓ مبشر حسین کی والدہ اور رائے سکندر حیات بھٹی کی بیوی انتقال کر گئیں نماز جنازہ آج گیارہ بجے ریلوے اسٹیشن وریام والا پر ادا کی جائے گی. عوامی و سماجی اور تجارتی نے افسوس کا اظہار کیا ہے. شیخ غلام مصطفٰی سی … Read more

شورکوٹ (مہرریاض موھانہ سے) پی ڈبلیو ایس کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد، فوکل پرسن مہر شکور سیال نے معلومات کے عالمی دن کے حوالہ سے گفتگو کی، اس موقع پر تحصیل شورکوٹ کے صحافیوں اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی

پی ڈبلیو ایس کے زیر اہتمام سیمینار شورکوٹ (مہرریاض حسین) تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ شاہ صادق نہنگ میں پی ڈبلیو ایس کے زیر اہتمام معلومات کے حوالے سے عالمی دن منایا گیا اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور فوکل پرسن مہر عبدالشکور سیال نے عالمی … Read more

جھنگ میں ڈکیتی کی واردات، پٹرولیم ایسوسی ایشن کے صدر حاجی نزر خان بلوچ کے دفتر پر ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر بھاری رقم لیکر فرار، رپورٹ انیس احمد پوری ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ : تھانہ کوتوالی کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن جھنگ کے صدر حاجی نذر خان کے دفتر نزد تھانہ صدر چوک پر دن دیہاڑے ڈکیتی ڈکیتی شہر کے وسط مصروف ترین۔علاقہ میں ہونے پر شہری پریشان.

شورکوٹ(مہرریاض حسین سے)14پل کے نزدیک نہر کنارے ایک نومولود بچی کی اطلاع علاقہ مکینوں نے ریسکیو1122کو دی، جنہوں نے بچی کواپنی حفاظت میں لیکر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ پہنچادیا،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ(مہرریاض حسین سے)14پل کے نزدیک نہر کنارے ایک نومولود بچی پڑی تھی جس کی اطلاع علاقہ مکینوں نے ریسکیو1122کو دی جنہوں نےوہاں پہنچ کر بچی کواپنی حفاظت میں لیااور اسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ پہنچادیا جو اب ہسپتال انتظامیہ کے پاس ہے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)مدرسہ غوثیہ چشتیہ کی ذیلی برانچ جامع مسجد علی المرتضیٰ ٹیٹکی میں انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کی پرنور محفلِ میلاد مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پیر محمد اسلم رضوی چشتی نے خطاب کرتے ہوئے سیرت النبیﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر،حامد علی سلطانی ،مہر ریاض موہانہ سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)مدرسہ غوثیہ چشتیہ کی ذیلی برانچ جامع مسجد علی المرتضیٰ ٹیٹکی میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کی پرنور محفلِ میلاد مصطفیٰ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پیر محمد اسلم رضوی چشتی نے خطاب کرتے ہوئے سیرت النبیﷺ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی- انجمنِ طلبہ اسلام یونٹ سرگانے … Read more