جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ہر دلعزیز سیاسی لیڈر ن لیگ کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی پی 128 مہرخالد محمود سرگانہ نے کہا کہ ہمارا عزم خدمت خلق ہے، میں نے ہر دور میں حلقے کی عوام کی خدمت کی ہے، اللہ پاک کی رحمت اور پنجتن پاک کے صدقے سے انشاء اللہ 8 فروری 2024 مسلم لیگ ن کی کامیابی کا دن ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے حویلی بہادر شاہ آمد پر کیا، اس موقع پر مخدوم خضر حیات شاہ گروپ لیڈر مخدوم فوادشاہ، مخدوم عون عباس شاہ، مہر سعید سرگانہ ، مخدوم یاور حیات شاہ سمیت دیگر بھی ہمراہ تھے، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

*انشاءاللہ MPA پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ* حلقہ پی پی128 میں مختلف برادریوں کا مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار پی پی 128 کی حمایت کرنے کا سلسلہ جاری مہر خالد محمود سرگانہ نے حویلی بہادرشاہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا تعلیم، صحت، روزگار، انفراسٹرکچر، ہمارے گروپ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں کہ … Read more

شور کوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) میاں مادھولعل حسین جنجیانہ سیال مسلم لیگ ق کے نامزد امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی129 کے ساتھ ملنے والی شور کوٹ کی قد اور شخصیات مخدوم ذوالفقار شاہ ہاشمی، شفقت نواز شاہ ہاشمی، حسنات شاہ ہاشمی، جعفرشاہ ہاشمی، اختر شاہ ہاشمی، مخدوم حسن رضا شاہ ہاشمی، مخدوم سجاد حسین شاہ ہاشمی، مخدوم وحید شاہ ہاشمی، مخدوم نسیم شاہ ہاشمی نے امیدوارایم پی اے میاں مادھولعل حسین سابق تحصیل ناظم شورکوٹ کی بھر پور حمایت کا اعلان کردیا، دربار عالیہ غازی پیرشاہ پر پروقار تقریب میں کن کن خیالات کا اظہار کیا گیا جانئیے عثمان طاہر جنجوعہ،علی حسن نواز کرموانہ سے

شور کوٹ ،میاں مادھولعل حسین جنجیانہ سیال مسلم لیگ ق کے نامزد امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی129 کے ساتھ ملنے والی شور کوٹ کی قد اور شخصیات مخدوم ذوالفقار شاہ ہاشمی شفقت نواز شاہ ہاشمی حسنات شاہ ہاشمی جعفرشاہ ہاشمی اختر شاہ ہاشمی مخدوم حسن رضا شاہ ہاشمی مخدوم سجاد حسین شاہ ہاشمی … Read more

پاکستان کے انتخابات… کیا ماضی پھر تو دہرایا نہیں جائے گا….. تحریر.. کونسلر محمد الیاس راجہ ایڈووکیٹ ووکنگ سرے انگلینڈ

و من شرِ حاسد اذا حسد ترجمہ: حکمِ خداوندی اور ( میں پناہ مانگتا ہوں ) حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے ۔ ( ووکنگ ، سرے ) : ناظرینِ اکرام مجھے اپنی علمی کم ماہیگی کا پوراپورا احساس ہے جس کے اعتراف نے الحمد و للہ عاجزی اور انکساری کی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ن لیگی امیدوار پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ کی موضع باغ میں زبردست پزیرائی، متعدد برادریوں نے مکمل حمایت کا اعلان کر دیا،سابق دور حکومت میں ہمارے کارکنان کو زلیل کیا جاتا رہا، ہمارے ہی ترقیاتی منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا کر اپنی کارکردگی ظاہر کرنے والوں کو عبرت ناک شکست دیں گے، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

*انشاءاللہ MPA پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ* موضع باغ میں مختلف برادریوں کا کرنل غنضفر قر یشی گروپ چھوڑ کر مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار پی پی 128 کی حمایت کرنے کا سلسلہ جاری مہر خالد محمود سرگانہ نے موضع باغ میں خطاب کرتے ہوئے کہا تعلیم، صحت، روزگار، انفراسٹرکچر، ہمارے گروپ کی … Read more

جھنگ :ال پاکستان بھرمی سیال اتحاد ویلفیئر کا اہم کنونشن 19 جنوری کو شورکوٹ میں ہوگا، جسمیں اتحاد کے مرکزی راہنماؤں سمیت برادری کے زعماء بھی شرکت کریں گے، کنونشن 3پلی جھنگ شورکوٹ روڈ پر ہوگا،کنونشن میں برادری کے مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / چیف رپورٹر )بھرمی سیال قوم کے لیے خوشخبری خوشخبری 19 جنوری بروز جمعتہ المبارک صبح 10 بجے سرپرست اعلی بھرمی سیال اتحاد ویلفیئر سوسائٹی پاکستان حاجی زوار ٹھیکیدار اللہ دتہ اے ڈی اور جنرل سیکرٹری عزیز احمد سعدی کی سربراہی میں آل پاکستان بھرمی سیال اتحاد کا ایک بہت بڑا … Read more

وریام والا شورکوٹ (پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ) نواحی موضع بدھوآنہ کی معروف سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر محمد رضوان بدھوانہ کے والد محترم مہر محمد نواز بدھوانہ انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 11بجے انکی رہائش گاہ واقع موضع بدھوانہ میں ادا کی جائے گی، اچانک وفات پر سیاسی و سماجی اور کاروباری حضرات نے افسوس کا اظہار کیا ہے رپورٹ غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا ،معروف سیاسی سماجی کاروباری شخصیت مہر محمد رضوان بدھوانہ کے والد مہر محمد نواز بدھوانہ انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ اج صبح 11بجے انکی رہائش گاہ موضع بدھوانہ میں ادا کی جائے گی – مرحوم کی اچانک وفات پر عنصر قریشی مہر عنصر بدھوانہ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن … Read more

شورکوٹ (خالد شہزاد سے) ہمارے اباؤ اجداد اور ہم بھی ہمیشہ سے عوام کی خدمت کرتے آ رہے ہیں، ہمارا منشور ہی عوام کی خدمت اور شورکوٹ کی پسماندگی ختم کرنا ہے، ماضی میں منتخب حکمرانوں نے شورکوٹ کے لیے کچھ نہیں کیا سوائے کرپشن اور بھتہ مافیا اور ٹاؤٹ مافیا کے، نوکریاں بیچی گئیں، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر

شورکوٹ(خالد شہزاد سے)شور کوٹ امیدوار قومی اسمبلی این اے 110 خان جواد علی خان نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم حقیقی پاکستان تحریک انصاف کے ورکر ہیں الیکشن کمیشن کے فیصلے کی وجہ سے ازاد حیثیت سے حصہ لے رہے ہیں- ہمارے اباؤ اجداد اور ہم بھی ہمیشہ سے عوام کی … Read more

احمد پور سیال (ضیغم عباس عاجز) نیشنل پریس کلب تحصیل احمد پور سیال کی نئی باڈی تشکیل دے دی گئی، ضیغم عباس عاجز صدر ، مہر جواد سیال چیئرمین اور مہر امتیاز سیال جنرل سیکرٹری منتخب، باقی ممبران کا چناؤ بھی مکمل، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے) نیشنل پریس کلب تحصیل احمد پور سیال کی نئی باڈی تشکیل ضیغم عباس عاجز صدر ، مہر جواد سیال چیرمین منتخب، مہر امتیاز سیال جنرل سیکرٹری سمیت باڈی مکمل تفصیل کے مطابق نیشنل پریس کلب تحصیل احمد پور سیال کی باڈی دسمبر 2023 کو تحلیل کردی گئی تھی ، … Read more

جھنگ ٹپال ٹی کمپنی کی جانب سے اسلم کریانہ سٹور تانگہ اڈا چوک پر تیزدم 20 روپے ساشے کی شاندار قرعہ اندازی، دکانداروں اور گاہکوں کے سامنے انعامات تقسیم کئے گئے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

*جھنگ ٹپال ٹی کمپنی کی جانب سے اسلم کریانہ سٹور تانگہ اڈا چوک پر تیزدم 20 روپے ساشے کی شاندار قرعہ اندازی* جھنگ( )جھنگ ٹپال ٹی کمپنی کی جانب سے اسلم کریانہ سٹور تانگہ اڈا چوک پر تیزدم 20 روپےساشے کی شاندار قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں جھنگ کے دوکانداروں کی کثیر تعداد … Read more

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) خاکی لکھی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری نذیر احمد کا پوری برادری سیمت میاں مادھول لعل حسین جنجیانہ سیال کی حمایت کا اعلان، اس موقع پر کملانہ برادری کے زعماء نے بھی حمایت کا اعلان کیا، رپورٹ مہر ریاض موہانہ ،عثمان طاہر جنجوعہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ خاکی لکھی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری نذیر احمد کا پوری برادری سیمت میاں مادھول لعل حسین جنجیانہ سیال کی حمایت کا اعلان میاں مادھولعل حسین جنجیانہ سیال امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 129 کی موضع خاکی لکھی میں چوہدری نذیر احمد کے ہاں آمد اس موقع پر مہر منظور کملانہ … Read more