حویلی بہادر شاہ :جھنگ ملتان روڈ حویلی بہادر شاہ کے قریب ٹھیکیدار کی جانب سے ناقص میٹیریل استعمال کرنے کی اطلاعات، شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار روڈ کی مرمت کے بجائے جہاں کچھ بہتر حالت میں سڑک تھی وہاں تعمیر و مرمت شروع کر دی، آئے روز حادثات معمول بن گئے، رپورٹ عمران مجید کرتوانہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
حویلی بہادر شاہ ,جھنگ ملتان روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ایک ماہ پہلے سیاسی لوگوں اور بیوروکریسی نے افتتاح تو کر دیا لیکن ٹھکیدار کو کوئی پوچھنے والا نہیں ناقص میٹریل کا استعمال کر رہے کوئی چیک بیلنس نہیں ہے حویلی بہادر شاہ کچی پکی نہروں کے ساتھ اتنے بڑے کھڈے جس کی وجہ … Read more