حویلی بہادر شاہ
حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ)انچارج پٹرولنگ پولیس آفیسر حویلی بہادر شاہ مہر شبیر احمد کوڈھن نے ملازمین کے ہمراہ دوران ناکہ اشتہاری ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر وا دیا، رپورٹ انور علی جاوید
حویلی بہادر شاہ:انچارج مہر محمد شبیر Si پٹرولنگ پوسٹ حویلی بہادر شاہ ہمراہی ملازمان فضل عباس 8852/C زین العابدین 1435/C مظفر عباس 8674/C بس سواری سرکاری گاڑی حاضر تھا ہم روز بسزلہ ناکہ بندی کوٹ دیوان موجود تھے- ایک شخص جس کا بعد دریافت نام و پتہ شبر حسین ولد محمد سکنہ ڈا کخانہ کوٹ … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت سبجیکٹ سپیشلسٹ اساتزہ کی آمد و تبادلہ کی تقریب، تدریسی و غیر تدریسی سٹاف اور طلباء نے شاندار استقبال اور معروف ٹیچر کے تبادلے پر رخصت کیا، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز
حویلی بہادر شاہ: گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں ای ٹرانسفر پالیسی 2024 کے تحت نئے انے والے معزز اساتذہ کرام جناب محترم حبیب الرحمن ضیا صاحب ( ایس ایس ٹی آرٹس)اور محترم جناب محمد اجمل صاحب( ایس ایس ٹی سائنس) کے اعزاز میں شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں … Read more
جھنگ :نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ میں قاری محمد حزیفہ خان گھوٹوی کی آمد ،قرآن کے متعلق مدلل خطاب کیا، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز
حویلی بہادر شاہ بستی فاروق نگر بمقام اسلامائزیشن ریسرچ آڈیوڈیم سیال نگر حویلی بہادر شاہ میں سیمینار کا انعقاد ۔جس میں قاری محمد حذیفہ خان گھوٹوی بن غلام محمد گھوٹوی آف ملتان والے کو دعوت دی گئی۔ تلاوت و ترجمہ حافظ حمزہ سیال نے کی۔ اس کے بعد ڈاکٹر ظفر اقبال خان پروفیسر یونیورسٹی آف … Read more
حویلی بہادر شاہ میں جشن عید میلاد النبی کا جلوس قاری محمد نعیم ساجد سیالوی کی نگرانی میں نکالا گیا، جسمیں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، علماء کرام نے نبی کریم کی سیرت طیبہ اور میلاد النبی کے موضوع پر روشنی ڈالی،اس موقع پر تھانہ وریام والا چوکی رستم سرگانہ کے افسران اور ملازمین نے سیکورٹی فراہم کی، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز
حویلی بہادر شاہ میں 12 ربیع اول کا جلوس جامع مسجد نورانی حق باھو حویلی بہادر شاہ سے شروع ہوا ۔جس کی نگرانی قاری محمد نعیم ساجد سیالوی نے کی ۔جلوس کا آغاز باقاعدہ تلاوت قرآن مجید سے کی گئی ۔بعد میں نعت مقبول پڑھی گئی۔ حویلی بہادر شاہ جشن عید میلادالنبی ﷺ کا مرکزی … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ اور مقامی کمیونٹی کے باھمی تعاون سے یونین کونسل آفس حویلی بہادر شاہ میں(ریٹائرڈ ) کرنل غضنفر حسین قریشی ایم پی اے کے خصوصی مطالبہ پر خواتین کا رجسٹریشن اور بچوں کے تعلیمی وظائف کا کیمپ لگایا گیا، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز
حویلی بہادر شاہ : نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ جھنگ ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام جھنگ ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی جھنگ اور مقامی کمیونٹی کے باھمی تعاون سے یونین کونسل آفس حویلی بہادر شاہ میں(ریٹائرڈ ) کرنل غضنفر حسین قریشی ایم پی اے کے خصوصی مطالبہ پر خواتین کا رجسٹریشن اور بچوں کے تعلیمی وظائف کا … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) حویلی بہادر شاہ غربی پل کے جنگلے عرصے دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کسی بھی وقت کوئی افسوسناک واقعہ رونما ہو سکتا ہے، اہالیان علاقہ نے ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی سے مطالبہ کیا ہے کہ مزکورہ پل پر جنگلوں کی تنصیب عمل میں لائی جائے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک
جھنگ۔ حویلی بہادر شاہ غربی پکی پل مین لائن 35500 ہے جس کے جنگلے کافی عرصے سے غائب ہیں۔ حویلی بہادر شاہ کی آبادیاں بستی فاروق نگر سیال آبادی بستی کسرا بستی سمندر ملاحاں والی بستی موچیانوالی بستی ناصر آباد بستی بھگتاں کے سکول کے بچے اور بچیاں اس نہر سے گزر کر سکول حویلی … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ کالج ادھیوال جھنگ کے شعبہ باٹنی کے پروفیسر چوہدری محمد اختر انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ آبائی قصبہ حویلی بہادر شاہ میں آج دس بجے دن گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں ادا کی جائے گی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک
حویلی بہادر شاہ۔ گورنمنٹ کالج ادھیوال جھنگ کے شریف النفس قابل احترام پروفیسر چوہدری محمد اختر انتقال کرگئے ہیں ان کا نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ حویلی بہادر شاہ میں آج بروز بدھ صبح 10 بجے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں پڑھایا جائے گا اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ میں PTC کے تعاون سے فری کیمپ کا انعقاد، کثیر تعداد میں مریضوں کا چیک اپ اور فری ادویات فراہم کی گئیں، اس موقع پر شہریوں نے پی ٹی سی کے منیجر شکیل اور ڈاکٹر محسن رضا کی کاوشوں کو سراہا، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک
جھنگ جاوید اقبال ملاح سے۔ حویلی بہادر شاہ ڈیرہ زوار مہر بہادر علی خنانہ سیال چاہ پیپل والا۔ PTC کے تعاون سے ایک روزہ فری کیمپ کا آغاز کیا گیا۔جس میں جے ای ہیلتھ سروسز کے ڈاکٹر محسن رضا صاحب نے کثیر تعداد میں مریضوں کا مفت چیک اپ کیا- اور مفت ادویات دیں جس … Read more