حویلی بہادر شاہ
حویلی بہادر شاہ :نواحی علاقہ گلگشت کے معروف تعلیمی ادارے باب العلم گرلز ایجوکیشن سسٹم کے زیر اہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد، معمان خصوصی زمرد خان موٹیویشنل سپیکر اینڈ ایجوکیشنل کنسلنٹنٹ لاہور سمیت دیگر اداروں کے سربراہان کی بھی شرکت، بہتر تعلیمی ماحول طالب علموں کی زندگی بدل دیتا ہے، شرکاء کا خطاب ،رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز
جھنگ کے نواحی علاقہ گلگشت باب العلم گرلز ایجوکیشن سسٹم گلگشت پرنسپل مظہر عباس پروگرام سالانہ تقسیم انعامات تقریب مہمان خصوصی زمرد خان موٹیویشنل سپیکر اینڈ ایجوکیشنل کنسلنٹنٹ لاہور مہمان خصوصی حاجی قیصر عباس پرنسپل باب العلم گرائمر بوائز سکول بیلہ سربانہ عابد حسین پرنسیپل اسلامیہ پبلک سکول بدھوآنہ رزلٹ پلے گروپ تا گریڈ ھشتم … Read more
حویلی بہادر شاہ :سارہ ایجوکیشنل سسٹم اینڈ گرلز کیمپس کے زیر اہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی، طلباء ،ان کے والدین سمیت معزز مہمانوں کی بھی شرکت، رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز
حویلی بہادر شاہ: سارہ ایجوکیشنل سسٹم اینڈ گرلز سنئیر کیمپس نزد جامع مسجد فاروقیہ حویلی بہادر شاہ میں پروقار سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منقعد کی گئی جس میں پلے گروپ تا مڈل کے طلبا اور طالبات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ جس میں سارہ ایجوکیشنل سسٹم کے بچوں کے والدین اور بچوں نے … Read more
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) حویلی بہادر شاہ غربی پکی نہر پر واقع پل کے حفاظتی جنگلہ توڑ نے والے حویلی بہادر شاہ کے رہائشی ٹرالی ٹریکٹر والوں کی وڈیو اور تصاویر بنانا جھنگ آن لائن نیوز کے بیورچیف ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح کو مہنگی پڑ گئی، ٹرالی ٹریکٹر والوں نے شدید زدو کوب کے بعد نہر میں پھینک رہے تھے کہ مقامی لوگوں کے پہنچ جانے پر جان بخشی کروائی، تھانہ وریام والا پولیس کی کارروائی ،انچارج چوکی رستم سرگانہ محمد نواز بھٹی موقع پر پہنچ گئے ،فرار ہونے والے ٹرالی ٹریکٹر کے مالکان کے خلاف رپٹ درج، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر واصف علی نول نے زدو کوب کا نشانہ بننے والے صحافی کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کا اعادہ
حویلی بہادر شاہ۔ پکی پل حویلی بہادر شاہ غربی نزد فاروق نگر بستی پکی پل نہر کا جنگلہ ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نہر میں گر گیا۔جس پر صحافی جاوید اقبال ملاح تصاویر اور ویڈیوز بنا رہا تھا کہ ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور اللہ دتہ ماچھی عمر دراز ماچھی نے ہاتھا پائی کرتے ہوئے مارپیٹ … Read more
حویلی بہادر شاہ: ایپل گروپ آف سکولز اینڈ کالج حویلی بہادر شاہ کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منقعد ہوئی،جسمیں نتائج کا اعلان کیا گیا، اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
حویلی بہادر شاہ: ایپل گروپ آف سکولز اینڈ کالج حویلی بہادر شاہ کیمپس میں سالانہ تقسیم انعامات منقعد کی گئی جس میں پلے گروپ تا مڈل کے طلبا اور طالبات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ جس میں ایپل گروپ آف سکولز کے بچوں کے والدین نے شرکت کی پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن … Read more
حویلی بہادر شاہ :نواحی علاقہ پیپل والا میں فکر فرید کانفرنس 5 مارچ بروز منگل منعقد ہو رہی ہے، جسمیں ملک بھر سے مشائخ عظام ،علماء کرام اور نامور نعت خواں حضرات تشریف لا رہے ہیں، رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز
جھنگ : حویلی بہادر شاہ موضع پیپل والا میں فکر فرید کانفرنس محفل ذکر حبیب کبریا بمقام پیپل والا حویلی بہادر شاہ جھنگ 5 مارچ بروز منگل بعد از نماز عشاء اس محفل میں ملک بھر کے علماء کرام اور نعت خوان حضرات تشریف لا رہے ہیں سب مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ہر دلعزیز سیاسی لیڈر ن لیگ کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی پی 128 مہرخالد محمود سرگانہ نے کہا کہ ہمارا عزم خدمت خلق ہے، میں نے ہر دور میں حلقے کی عوام کی خدمت کی ہے، اللہ پاک کی رحمت اور پنجتن پاک کے صدقے سے انشاء اللہ 8 فروری 2024 مسلم لیگ ن کی کامیابی کا دن ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے حویلی بہادر شاہ آمد پر کیا، اس موقع پر مخدوم خضر حیات شاہ گروپ لیڈر مخدوم فوادشاہ، مخدوم عون عباس شاہ، مہر سعید سرگانہ ، مخدوم یاور حیات شاہ سمیت دیگر بھی ہمراہ تھے، رپورٹ شیخ عرفان حیدر
*انشاءاللہ MPA پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ* حلقہ پی پی128 میں مختلف برادریوں کا مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار پی پی 128 کی حمایت کرنے کا سلسلہ جاری مہر خالد محمود سرگانہ نے حویلی بہادرشاہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا تعلیم، صحت، روزگار، انفراسٹرکچر، ہمارے گروپ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں کہ … Read more