گڑھ موڑ (شیخ غلام مصطفیٰ) مستری خان محمد (مرحوم) کا بیٹا محمد رفیق ،محمد سعید ، حافظ محمد یونس ،راجہ مجید کا بھائی ، محمد ناصر ، محمد یسین کا والد حاجی عبدالغفور، محمد جاوید ،محمد شاھد کا چاچا معروف صحافی حامد سلطانی کا ماموں جان حاجی محمد یوسف بقضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 9 بجے بھٹو نگر میں ادا کی جائے گی، رپورٹ حامد علی سلطانی

گڑھ موڑ۔ بھٹو نگر سے مستری خان محمد (مرحوم) کا بیٹا محمد رفیق ،محمد سعید ، حافظ محمد یونس ،راجہ مجید کا بھائی ، محمد ناصر ، محمد یسین کا والد حاجی عبدالغفور، محمد جاوید ،محمد شاھد کا چاچا حامد سلطانی کا ماموں جان حاجی محمد یوسف حرکت قلب بند ہونے سے جانبحق نماز جنازہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) آر پی او فیصل آباد زیشان اصغر کی جھنگ آمد ،تھانہ سٹلائیٹ ٹاؤن میں کھلی کچہری، کرائم میٹنگ اور تھانہ کی انسپیکشن بھی کی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

*آر پی او فیصل آباد ذیشان اصغر کا جھنگ کا دورہ، کھلی کچہری، تھانہ انسپکشن اور کرائم میٹنگ کا انعقاد* جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد ذیشان اصغر نے آج جھنگ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر شہریوں … Read more

گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) معروف صحافی رانا محمد نعیم خان( روزنامہ ایکسپریس والے) رانا فیصل اقبال جنرل سیکرٹری پریس کلب گڑھ مہاراجہ کے بھائی رانا خالد محمود مرحوم کا ختم شریف کل بروز جمعرات بروقت دس بجے دن جامع مسجد گلزار مدینہ گڑھ مہاراجہ میں پڑھایا جائے گا ، رپورٹ حامد علی سلطانی

گڑھ مہاراجہ(حامد سلطانی سے) مقامی صحافی رانا محمد نعیم خان۔سیکرٹری جنرل گڑھ مہاراجہ پریس کلب رانا فیصل اقبال۔رانا محمد ندیم کے بھائ رانا خالد محمود گیس والا کا ختم شریف کل بروز جمعرات صبح دس بجے محلہ راجپوتاں والا میں جامع مسجد گلزار مدینہ گڑھ مہاراجہ میں پڑھایا جائے گا – شیخ غلام مصطفیٰ سی … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ ) ریجنل ڈائریکٹر سپیرئیر گروپ آ ف کالجز فیصل آ باد ریجن محمد سلیم مغل نے سپیرئیر کالج (مین کیمپس ) گوجرہ روڑ جھنگ کا دورہ، دورہ کی مکمل رپورٹ ڈاکٹر ریاض احمد نول سے

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ ). ریجنل ڈائریکٹر سپیرئیر گروپ آ ف کالجز فیصل آ باد ریجن محمد سلیم مغل نے سپیرئیر کالج (مین کیمپس ) گوجرہ روڑ جھنگ کا وزٹ کیا ہے اس موقع پر ریجنل کوآرڈینیٹر کامران سعید،پرنسپل پروفیسر محمد رحمان،وائس پرنسپل پروفیسر شہزاد انجم انصاری،ایڈمن آ فیسر چوہدری ثوبان حیدر اور پبلک ریلیشن آ … Read more

جھنگ (رانا فیصل اقبال)محرم الحرام کے دوران منعقد ہونے والے مجالس و جلوس ہائے عزاداری کا پُرامن انعقاد جھنگ پولیس، ضلعی انتظامیہ، پاک آرمی، رینجرز، ریسکیو 1122، امن کمیٹی، میڈیا اور دیگر اداروں کے مابین مربوط حکمتِ عملی اور شاندار اشتراکِ عمل کا مظہر ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ، کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

جھنگ (رانا فیصل اقبال)محرم الحرام کے دوران منعقد ہونے والے مجالس و جلوس ہائے عزاداری کا پُرامن انعقاد جھنگ پولیس، ضلعی انتظامیہ، پاک آرمی، رینجرز، ریسکیو 1122، امن کمیٹی، میڈیا اور دیگر اداروں کے مابین مربوط حکمتِ عملی اور شاندار اشتراکِ عمل کا مظہر ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ، کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ کے شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ محمد رفیق اعظمی( فاضل جامعتہ الامام سعودی عرب) حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گے، نماز جنازہ آج رات بعد نماز عشاء موضع بدھوانہ میں ادا کی جائے، جماعتی عمائدین، رفقاء، اساتزہ کرام اور طلباء سمیت اہالیان علاقہ کی جانب سے افسوس کا اظہار، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ کے شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ محمد رفیق اعظمی فاضل جامعتہ الامام سعودی عرب حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ انکے ابائی گاؤں موضع بدھوانہ اج شام بعد از نماز عشاء پڑھائی جائے گی- … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) قیام امن اور شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کیلئے جھنگ پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد

*جھنگ پولیس / محرم الحرام* قیام امن اور شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کیلئے جھنگ پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد فلیگ مارچ کی قیادت ڈی پی او کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی اور ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کی پاک آرمی اور پاک رینجر کے افسران اور دستے بھی فلیگ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) کمشنر فیصل آباد مریم خان آر پی او فیصل آباد زیشان اصغر کی جھنگ آمد ، جہاں انہوںنے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے قائم سبیل کے معائنہ سمیت مرکزی جلوس کے روٹس پرفول پروف سیکورٹی انتظامات کو بھی چیک کیا

ہینڈ آوٹ 4 جولائی 2025 جھنگ()وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر انتظامیہ پرامن عاشورہ کیلئے پرعزم ہے۔ڈویژنل کمشنر مریم خان کی زیر سرپرستی محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس پر مثالی انتظامات کئے گئے ہی۔ ڈویژنل کمشنر مریم خان اورآر پی او ذیشان اصغرنے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈراور ڈی پی او … Read more

قائم بھروانہ /شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) میاں محمد عاصم رفیق جنجوعہ المعروف جنجوعہ گرافکس اینڈ شادی کارڈسنٹر قائم بھروانہ والے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بطور نائب امیر جماعت اسلامی پی پی 128 ذمہ داری پر کافی عرصہ کام کیا ،اب اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے جماعت کی بطور نائب امیر ذمہ داری اور رکنیت سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ ،میاں محمد عاصم رفیق جنجوعہ المعروف جنجوعہ گرافکس اینڈ شادی کارڈسنٹر قائم بھروانہ والے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بطور نائب امیر جماعت اسلامی پی پی 128 ذمہ داری پر کافی عرصہ کام کیا اب اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے جماعت کی بطور نائب امیر ذمہ داری … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شوگر (ذیابطیس ) اور نظر کی کمی، ذیابیطس ایک ایسی بیماری ہے جس میں جسم میں خون کی شوگر کی سطح بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ زیادہ شوگر کی وجہ سے جسم کے مختلف حصوں میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، اور آنکھیں بھی ان میں شامل ہیں، خیالات کا اظہار معروف معالج ذیابیطس ا ڈاکٹر دانش علی ہرل (جنرل و فیملی فیزیشن و ماہر ذیابیطس) نے سینئر صحافی و کالم نگار مہر محمد ریاض نول سے ملاقات کے دوران کیا،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (مہر ریاض نول سے ) شوگر (ذیابطیس ) اور نظر کی کمی، ذیابیطس ایک ایسی بیماری ہے جس میں جسم میں خون کی شوگر کی سطح بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ زیادہ شوگر کی وجہ سے جسم کے مختلف حصوں میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، اور آنکھیں بھی ان میں شامل ہیں۔ ان … Read more