جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کا فوری نوٹس، رات گئے تیرہ سالہ طالب علم کو ورغلا کر زیادتی کا مرتکب پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا ،والدین کی درخواست پر ایس ایچ او تھانہ کوتوالی نے بچے کو تکنیکی بنیادوں پر ٹریس کرکے ملزم کو گرفتار کیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر
جھنگ : تیرہ سالہ بچے کیساتھ پولیس کانسٹیبل کی زیادتی کا معاملہ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا سخت نوٹس جھنگ : کانسٹیبل محمد اشرف کو معطل کر کے فی الفور گرفتار کر لیا گیا، ترجمان پولیس جھنگ : ملزم کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کرنے کے ساتھ ساتھ محکمانہ انکوائری بھی … Read more