جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ پولیس ایک بار پھر سرخرو، سینئر ایڈوکیٹ مہر منیر احمد سدھانہ قاتلانہ حملے کے باقی ملزمان کو بھی بڑی تگ و دوڑ کے بعد گرفتار کر لیا گیا، وکلاء سول سوسائٹی کا خراج تحسین ا

*جھنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا افسوسناک قتل کیس، مہر منیر سدھانہ قتل کیس میں بہت بڑی پیش رفت۔* ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ مہر شاہد امیر لدھیانہ کی سربراہی میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ کی ٹیم انسپکٹر اخلاق احمد ایس آئی عدیل خان ایس آئی ناصر محمود، اے ایس آئی عمار یاسر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) افسوسناک خبر :سلسلہ عالیہ نقشبندی مجددی کے خلیفہ معروف عالم دین وداعی اسلام حضرت جی مولانا حافظ پیر زوالفقار احمد نقشبندی مجددی جھنگ والے بقضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں،نماز جنازہ کل بروز سوموار 2 بجے دن جامع معھدالفقیر الاسلامی جھنگ میں ادا کی جائے گی، رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

*افسوس ناک خبر* سلسلۂ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے سچے نمائندہ، ، مرشدِ عالم، سرتاج الاولیاء *حضرت اقدس مولانا پیر غلام حبیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ* کے خلیفہ ، پیرِ طریقت، ولیِ کامل حضرت *مولانا پیر حافظ زولفقار احمد صاحب* نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ دارالبقا کی طرف رحلت فرما گئے۔ *انا للّٰہ وانا الیہ راجعون* … Read more

جھنگ(شیخ عرفان حیدر سے) منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے سنگین الزام پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ علاقہ مجسٹریٹ سیف اللہ کی عدالت نے سابق انچارج چوکی مگھیانہ حالیہ ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر ذیشان حیدر پاتوآنہ سمیت چار پولیس اہلکاروں کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی، آرڈر سسپنڈ ہو گئے ہیں، ایس ایچ او تھانہ وریام والا کا موقف

جھنگ(شیخ عرفان حیدر سے) میں منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے کے سنگین الزام پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔ علاقہ مجسٹریٹ سیف اللہ کی عدالت نے سابق انچارج چوکی مگھیانہ اور ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر ذیشان حیدر پاتوآنہ سمیت چار پولیس اہلکاروں کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ … Read more

جھنگ میں گرین بس سروس کا آغاز، شہریوں کو آرام دہ ماحول دوست اور کم خرچ سفری سہولیات دستیاب ہوں گی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب کے ہر شہر میں جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے جھنگ میں بھی الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جو شہریوں کو آرام دہ، ماحول دوست اور کم خرچ سفری سہولت فراہم کرے گی اور شہر … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی مہر واصف علی خان نول کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مختلف کاروائیوں میں تین منشیات فروشوں سے اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد ملزمان گرفتار مقدمات درج،رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف

ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی مہر واصف علی خان نول کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری مختلف کاروائیوں میں تین منشیات فروشوں سے اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد ملزمان گرفتار مقدمات درج شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی مہر واصف علی خان نول کی اپنی ٹیم … Read more

دربار سلطان باھو (شیخ غلام مصطفیٰ) رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان کی نواحی علاقہ آرے والا تعزیت کے لیے آمد، اس موقع پر ملک محمد خان، رائے مشتاق احمد بھٹی نے بھی حاجی ظہور حسین کے بھائی ،حافظ ناصر کے والد محترم اور معروف صحافی حامد علی سلطانی کے چچا جان کی وفات پر تعزیت کی

دربار سلطان باہو ۔ ممبر نیشنل اسمبلی صاحبزادہ محمد امیر سلطان کی حاجی ظہور حسین کے بھائی خادم حسین کی وفات پر اظہار تعزیت کی۔۔ دربار سلطان باہو ۔ ممبر نیشنل اسمبلی صاحبزادہ محمد امیر سلطان ، ملک محمد خان ، رائے مشتاق احمد بھٹی کی حاجی ظہور حسین کے بھائی حافظ ناصر کے والد … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے آج تھانہ موچیوالا میں کھلی کچہری منعقد کی، جس میں علاقے بھر سے آئے ہوئے شہریوں نے شرکت کی۔ ڈی پی او نے فرداً فرداً تمام شکایات سنی اور موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ضروری احکامات جاری کی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری

جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے آج تھانہ موچیوالا میں کھلی کچہری منعقد کی، جس میں علاقے بھر سے آئے ہوئے شہریوں نے شرکت کی۔ ڈی پی او نے فرداً فرداً تمام شکایات سنی اور موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ضروری احکامات جاری کیے۔ … Read more

جھنگ ڈویژن کے قیام کے لیے گورنمنٹ کردار ادا کرے، رائے انصر صدیقی ، جھنگ ڈویژن کے قیام کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کریں گے مولانا آصف معاویہ سیال کی دیگر راہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس

جھنگ ڈویژن کے قیام کے لیے گورنمنٹ کردار ادا کرے، رائے انصر صدیقی ، جھنگ ڈویژن کے قیام کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کریں گے مولانا آصف معاویہ سیال ، مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک رائے انصر صدیقی کی رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن مولانا آصف معاویہ سیال کے ہمراہ پریس کانفرنس … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) جنرل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہیں، ، جنرل عاصم منیر کی قیادت میں ریاستی اداروں نے دفاع کے ساتھ ساتھ ملکی استحکام اور معاشی بہتری کے لیے بھی اہم کردار ادا کیا ہے، سابق آرمی پرسن حاجی محمد یعقوب کی میڈیا سے گفتگو

شورکوٹ: ملک حاجی محمد یعقوب کی میڈیا سے گفتگو جنرل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کو خوش آئند قرار دیا شورکوٹ سابق آرمی پرسن اور معروف سماجی و سیاسی شخصیت ملک حاجی محمد یعقوب نے چک نمبر 484 ج ب کالونی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل عاصم … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) انفورسمنٹ آفیسر میڈم تہمینہ لیاقت کا نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں میرج حال انتظامیہ کو ون ڈش کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا

06 دسمبر 2025: اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر انفورسمنٹ آفیسر میڈم تہمینہ لیاقت پیرا فورس شورکوٹ نے مرحبا میرج ہال وریام والا روڈ پر ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے پر 25000 روپے جرمانہ کیا- Govt of Punjab Commissioner Faisalabad DC_Jhang Assistant Commissioner Shorkot شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و … Read more