گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی علاقہ میں فائرنگ سے دو افراد کے زخمی ہونے کا معاملہ، ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر ملزم گرفتار ،رپورٹ حامد علی سلطانی

جھنگ ( حامد سلطانی ) علاقہ تھانہ گڑھ مہاراجہ میں فائرنگ سے دو افراد کے زخمی ہونے کا معاملہ ۔ ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس ، پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق موضع کپوری علاقہ تھانہ گڑھ مہاراجہ میں چوک اعظم تحصیل و … Read more

تیز رفتار بلوچ ٹائم نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، ماں بیٹی موقع پر جان بحق ،باپ شدید زخمی، ریسکیو 1122 زرائع

احمد پور سیال کے علاقے اڈا کسوانہ میں تیز رفتار ٹائم نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا جس کے نتیجے ایک بچی اور خواتین جاں بحق ایک شخص شدید زخمی – تفصیلات کے مطابق احمد پور سیال اڈا کسوانہ پر تیز رفتار ٹائم نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) مرکزی جمعیت اہل حدیث نے ضلع جھنگ بھر کے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عید الاضحی کس وقت ادا کی جائے گی اعلان کردیا گیا،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی پریس ریلیز کے مطابق نماز عیدالاضحی کا سب سے بڑا اجتماع کمپنی باغ جھنگ صدر میں ضلعی صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی سات بجے امامت و خطابت کے فرائض سر انجام دیں گے وجاہیت شہید گراونڈ عید گاہ اہلحدیث 6 بجے عید گاہ … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی انچارج چوکی روڈ سلطان چمن عباس کی اپنی ٹیم کے ہمراہ قحبہ خانے پر چھاپہ، رنگ رلیاں مناتے جوڑے کو گرفتار کر لیا گیا

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری کی زیر نگرانی عزیز اللہ سب انسپکٹر چمن عباس اے ایس آئی انچارج چوکی روڈو سلطان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ شمیم عرف شمی زوجہ غلام حر قوم ربانی سکنہ 5مرلہ سکیم روڈوسلطان کے گھر قحبہ خانہ پر چھاپہ مارا- … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) انچارج سنٹر عامر محمود اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ عرفان سرفراز کی انتھک محنت رنگ لے آئی اراضی ریکارڈ سنٹر جھنگ کو بہترین کارکردگی پر ISO سرٹفکیٹ جاری کر دیا گیا، رپورٹ ریاض شاہد خان

انچارج سنٹر عامر محمود اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ عرفان سرفراز کی انتھک محنت رنگ لے آئی اراضی ریکارڈ سنٹر جھنگ کو بہترین کارکردگی پر ISO سرٹفکیٹ جاری کر دیا گیا- جھنگ ( بیورو رپورٹ) اراضی ریکارڈ سنٹر جھنگ کو اس کی شاندار کارکردگی اور سائلین کے مسائل بروقت حل کرنے کی وجہ سے ISO … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی ایس پی غضنفر عباس گجر کا احسن اقدام ،لین دین پر دو پارٹیوں کے درمیان تنازعہ کو خوش اسلوبی سے حل کر دیا، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر )ڈی ایس پی غضنفر گجر کا کہنا ہے کہ عوام کے لیے دروازے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں حسن رضا بلوچ اور ذولفقار سہو کے درمیان کچھ لین دین کا تنازہ تھا ڈی ایس پی غضنفر گجر صاحب نے بغیر کسی سفارش کے خوش اصلوبی سے صلح کروا … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) معروف سیاسی وسماجی شخصیت ملک آصف یعقوب ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ واقع نزد وریام والا میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، مریضوں کی بڑی تعداد کا فری چیک اپ کیا گیا، شہریوں نے معروف ڈاکٹر ریحان احمد طاہر اور ان کے ہمراہ محکمہ صحت کی گاڑی اور تجربہ کار عملے کے جزبے کو سراہا اور میزبان ملک آصف یعقوب ایڈووکیٹ کی بھی تعریف کی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ملک اصف یعقوب ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ واقع چکنمبر 484کالونی نزد وریام والا میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں ڈاکٹر ریحان احمد طاہر چیسٹ اسپشلسٹ شور کوٹ سے تشریف لائے انکے ہمراہ محکمہ صحت کی گاڑی اور تجربہ کار عملہ موجود تھا- جہاں پر مریضوں کے فری ایکسرے کئے گئے تقریبا … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام روڈ پر واقع معروف شاپ پر ڈکیتی کی واردات، ڈاکو ہزاروں روپے کی نقدی و دیگر اشیائے لیکر فرار، تھانہ وریام والا پولیس اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی، سی سی ٹی وی کیمرے اور جدید ٹیکنالوجی کے زریعے ڈاکوؤں تک رسائی کا عمل جاری، اہالیان علاقہ نے قائم بھروانہ میں پولیس چیک پوسٹ یا چوکی کے قیام کے لئے ڈی پی او جھنگ سے بڑا مطالبہ کر دیا

وریام والا شورکوٹ :گزشتہ رات قائم بھروانہ میں وریام والا چوک پر واقع الرحمان شاپ پر ڈکیتی کی واردات ہوئی – تین موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں تھے، جن میں سے دو دوکان کے اندر داخل ہوئے اور شاپ پر موجود نوجوان کو زدو کوب کرکے اس سے نقدی اور کیش کاؤنٹر میں پڑے ہزاروں روپے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) معمولی تنازعہ پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا،

*Information regarding Crime Emergency* *Tehsil=* Jhang *Date* 12-06-2024 *Nature of Emergency*: Bullet injury *Description* کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ بھائی نے ٹانگ پر گولی مار دی ہے۔ ریسکیو کنٹرول نے قریبی ایمبولنس کو موو کروا دیا سٹاف کے مطابق گھریلو جھگڑے کی وجہ سے چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ملک اصف یعقوب ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ واقع چکنمبر 484کالونی نزد وریام والا پر ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ بروز جمعرات 13جون کو لگایا جا رہا ہے، جسمیں نامور چیسٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ریحان احمد طاہر شور کوٹ والے مریضوں کا فری چیک اپ کریں گے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ملک اصف یعقوب ایڈووکیٹ کی رہائش گاہ واقع چکنمبر 484کالونی نزد وریام والا میں فری میڈیکل کیمپ بروز جمعرات 13جون کوریحان احمد طاہر چیسٹ اسپشلسٹ شور کوٹ سے تشریف لارہے ہیں ان شاءاللہ العزیز مریضوں کا چیک اپ فری کریں گے- تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے گردونواح میں اپنے قریبی عزیز … Read more