شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) محنتی اور قابل فخر پولیس آفیسر معروف خالد کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، سی پی او فیصل آباد کامران عادل نے انہیں پروموشن بیج لگائے ،رپورٹ محمد زاہد سروہی، پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) معروف خالد کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملنے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارک باد دی گئی ہے سی پی او فیصل آباد کامران عادل شیخ نے انہیں پروموشن بیج لگائے، معروف خالد ضلع جھنگ کے متعدد تھانوں میں اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں – شیخ غلام … Read more

جھنگ : اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ ،جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ اور مرکزی اہلحدیث ضلع جھنگ کے راہنماؤں نے لکی مروت میں پاک فوج کے قافلے والی گاڑی کا بارودی سرنگ ٹکرانے سے پاک فوج کے افسران و جوانوں کی شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاک فوج کے جوان ہماری اور ہماری سرحدوں کے محافظ ہیں، وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیتے ہیں، پاک فوج کے ہوتے ہوئے ملک دشمن عناصر اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،ضلعی صدراہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی ضلعی صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ضلعی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلعی سیکرٹری اطلاعات شیخ شاہد اقبال مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جھنگ کے نائب ناظم شیخ محمد عارف پرنس نے … Read more

شورکوٹ :نواحی موضع بیلہ سربانہ چاہ وکیل والا کے رہائشی سید مشتاق حسین شاہ بقضاۓ الہی وفات پا چکے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ آج سات بجے صبح ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جا رہی ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

بیلہ سربانہ۔ وکیل والا کی معروف شخصیت محترم سید مشتاق حسین شاہ وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج صبح 7 بجے انکی رہائش گاہ پر ادا کی جا رہی ہے ،اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح

دبنگ ایس ایچ او کو قتل کر دیا گیا، قاتل کون نکلا افسوسناک خبر سامنے آگئی، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

سابق ایس ایچ او سیدوالہ رانا مشتاق احمد ماناوالہ میں واقع اپنے پٹرول پمپ پر اپنے ہی بھائی کے ہاتھوں قتل ہو گئے ہیں – سابق ایس ایچ او سیدوالہ انسپکٹر رانا مشتاق احمد ماناوالہ میں واقع اپنے پٹرول پمپ پر اپنے ہی بھائی کے ہاتھوں جائیداد کے تنازعے پر قتل،اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے اور … Read more

احمد پور سیال کے علاقہ اڈہ فتح پور، چک نمبر4/4L میں بجلی کے دو ٹرانسفارمرز میں سے فرنس آئل سمیت قیمتی سامان چوری کرکے کھوکھلے ٹرانسفارمر کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ شہریوں کا احتجاج، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال کے علاقہ اڈہ فتح پور کے نزدیک چک نمبر4/4L میں بجلی کے دو ٹرانسفارمرز میں سے فرنس آئل سمیت قیمتی سامان چوری کرکے کھوکھلے ٹرانسفارمر کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ چوہدری محمد عثمان چدھڑ کے ملکیتی رقبہ میں لگے بجلی کے کھمبے پرنصب ٹیوب ویل کو بجلی فراہم کرنے والے ٹرانسفارمر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی )پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی یاسر مشتاق کی زیر نگرانی جھنگ یونیورسٹی میں خوراک کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار میں صحت بخش خوراک کی انسانی زندگی میں اہمیت، صاف پانی کی فراہمی کے اقدامات بارے آگاہی دی گئی، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (عرفان حیدر سیال /ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر )پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی یاسر مشتاق کی زیر نگرانی جھنگ یونیورسٹی میں خوراک کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار میں صحت بخش خوراک کی انسانی زندگی میں اہمیت، صاف پانی کی فراہمی کے اقدامات بارے آگاہی دی گئی- جس کے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) یونیورسٹی آف جھنگ میں کمپیوٹر سائنس اینڈ آئی ٹی کے سربراہ ڈاکٹر محمد عثمان یونس اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس کی قیادت میں ٹیک ایکسپو 2024 فائنل ایئر پروجیکٹ ایگزیبیشن اینڈ کمپیٹیشن کا انعقاد ،جھنگ یونیورسٹی کے طلباء کے مختلف پروجیکٹ تعریف سمیٹنے میں کامیاب، اہم شخصیات کی بطور مہمان خصوصی شرکت، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) یونیورسٹی آف جھنگ نے کمپیوٹر سائنس اینڈ آئی ٹی کے سربراہ ڈاکٹر محمد عثمان یونس اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس کی وژنری قیادت میں ٹیک ایکسپو 2024 فائنل ایئر پروجیکٹ ایگزیبیشن اینڈ کمپیٹیشن کا انعقاد کیا۔ ڈاکٹر محمد عثمان یونس کے مطابق، بی ایس کمپیوٹر سائنس کے … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) دربار عالیہ بابا پیر تاج الدين 18 ہزاری مع ملحقہ قبرستان بنیادی سہولتوں سے محروم، تاریخی دربار کا استقبالیہ دروازہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، زائرین کے لیے نصب کولر ٹھنڈے پانی کے بجائے جگ ہنسائی کا سبب بن گیا، سالانہ لاکھوں روپے ٹھیکے کی آمدنی مگر دربار کی نگہبانی نہ ہونے کے برابر، معروف سماجی شخصیت تحسین حیات اعوان کا ڈپٹی کمشنر جھنگ اور اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ

18 ہزاری کا تاریخی اور مقامی قبرستان دربار عالیہ حضرت بابا پیر تاج دین اج بھی بنیادی سہولتوں سے محروم – 18 ہزاری کا مقامی قبرستان جو کہ حضرت بابا پیر تاج دین رحمت اللہ تعالی علیہ کی وجہ سے مشہور و معروف ہے اج کے ترقی یافتہ دور میں بنیادی سہولتوں سے محروم، چار … Read more

شورکوٹ : خیبر پختون خواہ میں جمعیت اہل حدیث کے علماء کرام کا یکے بعد دیگرے ٹارگٹ کلنگ پر مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع جھنگ نے احتجاجی بیان میں کہا ہے کہ علماء انبیاء کرام کی میراث ہیں، ان کا انتہائی بے دردی سے قتل افسوس ناک امر ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ,مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جھنگ کے امیر محمد یونس مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل جھنگ کے ناظم ملک ندیم اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ ثاقب سرور ساقی جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے صدر پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سینیئر نائب ناظم شیخ محمد عارف حافظ عثمان لطیف شیخ شاہد اقبال نے اپنے ایک … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ پولیس کو مطلوب سلور کلر کی لاہور نمبری( 1929) کار کے زریعے لڈا ماہنی سمیت متعدد پٹرول پمپس اور تیل ایجنسیوں پر لاکھوں روپے مالیت کا پٹرول بھروا کر فرار گروہ کی تلاش، پولیس کی جانب سے گرفتاری کیلئے کوششیں جاری

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) 5جون کو علی الصبح سلور کلر کی کار لاہور نمبری 1929 میں سوار ایک گروہ نے تھانہ وریام والا کے علاقے موضع لڈاماہنی میں قطبیہ چوک پر واقع ڈاکٹر یوسف ملیانہ کی پٹرول ایجنسی سے ستر ہزار روپے کا ڈیزل ڈلوایا- پٹرول کار میں ایک اضافی رکھے ڈرم اور … Read more