احمد پور سیال :عشرہ محرم الحرام 2024 کے لئے مجالس عزاء اور جلوسوں کے انتظامات کے لیے مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے صوبائی عزاداری ونگ ایم ڈبلیو ایم ونگ نے تحصیل احمد پور سیال کی تنظیم سازی مکمل کرتے ہوئے ممبران کا اعلان کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا، بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات پرامن طریقے سے حل کرنے کی ہدایات، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ أن لائن نیوز

احمد پور سیال:عشرہ محرم الحرام 2024 میں مجالس عزاء اور جلوسوں کے انتظامات اور پر امن انعقاد کیلئے مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے صوبائی عزاداری ونگ ایم ڈبلیو ایم سیکریٹریٹ نے تحصیل احمدپورسیال میں تنظیم سازی مکمل کرتے ہوئے تحصیل صدر محمد منیر مہدی، سینیئر نائب سید اعجاز علی شاہ، نائب صدر سید قمر علی … Read more

احمد پور سیال: معروف ادبی تنظیم بزمِ قلم کے زیرِ اہتمام خوبصورت شاعر فرخ عدیل کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام زیر صدارت فرزندِ حضرت کبیر انور جعفری جناب ظفر احمد پوری ہوئی، جسمیں نامور شعراء نے اپنے اپنے کلام سنا کر خوب داد سمیٹی، شاعری صرف حسن کی تعریف کا نام ہے، انسانوں کی زندگی کا بیان بھی ہے، شعراء کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

احمد پور سیال:گذشتہ شام معروف ادبی تنظیم بزمِ قلم کے زیرِ اہتمام خوبصورت شاعر فرخ عدیل کے اعزاز میں شامِ شاعری کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت فرزندِ حضرت کبیر انور جعفری جناب ظفر احمد پوری نے فرمائی – محفل میں فرزندِ ناصر علی تائب جناب اسد علی تائب ، صدر بزمِ قلم اسد … Read more

احمد پور سیال :جوانہ بنگلہ پٹرولنگ پولیس کے انچارج سب انسپکٹر محمد اجمل خان نے رواں ماہ چالان کی مد میں لاکھوں روپے قومی خزانہ میں جمع کروائے گا، کم عمر موٹر-سائیکل سواروں سمیت غیر قانونی ایل پی جی گیس رکھنے والی گاڑیوں اور تیز رفتاری کا باعث بننے والی گاڑیاں بھی قانون کی زد میں آئیں، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز

احمد پور سیال:روز انچارج پٹرولنگ پوسٹ جوانہ بنگلہ محمد اجمل خان سب انسپیکٹر اور سینیئر محرر پوسٹ محمد صابر مجید نے جھنگ آن لائن نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ماہ جون 2024 کے پہلے 15 دنوں میں پٹرولنگ پوسٹ جوانہ بنگلہ ضلع مظفرگڑھ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے … Read more

تیز رفتار بلوچ ٹائم نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، ماں بیٹی موقع پر جان بحق ،باپ شدید زخمی، ریسکیو 1122 زرائع

احمد پور سیال کے علاقے اڈا کسوانہ میں تیز رفتار ٹائم نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا جس کے نتیجے ایک بچی اور خواتین جاں بحق ایک شخص شدید زخمی – تفصیلات کے مطابق احمد پور سیال اڈا کسوانہ پر تیز رفتار ٹائم نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں … Read more

احمد پور سیال کے علاقہ اڈہ فتح پور، چک نمبر4/4L میں بجلی کے دو ٹرانسفارمرز میں سے فرنس آئل سمیت قیمتی سامان چوری کرکے کھوکھلے ٹرانسفارمر کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ شہریوں کا احتجاج، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال کے علاقہ اڈہ فتح پور کے نزدیک چک نمبر4/4L میں بجلی کے دو ٹرانسفارمرز میں سے فرنس آئل سمیت قیمتی سامان چوری کرکے کھوکھلے ٹرانسفارمر کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ چوہدری محمد عثمان چدھڑ کے ملکیتی رقبہ میں لگے بجلی کے کھمبے پرنصب ٹیوب ویل کو بجلی فراہم کرنے والے ٹرانسفارمر … Read more

انچارج پٹرولنگ پوسٹ جوانہ بنگلہ سب انسپکٹر محمد اجمل خان اور ان کی ٹیم کی نمایاں کارکردگی نے سب کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے، قومی خزانے کو کتنا فائدہ پہنچایا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر بیورچیف ضیغم عباس عاجز سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)گزشتہ روز انچارج پٹرولنگ پوسٹ جوانہ بنگلہ محمد اجمل خان سب انسپیکٹر اور سینیئر محرر پوسٹ محمد صابر مجید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ماہ مئی 2024 میں پٹرولنگ پوسٹ جوانہ بنگلہ ضلع مظفرگڑھ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف 2718 چالان … Read more

ضلع جھنگ کے ہونہار طالب علم کا اعزاز، ہر خاص و عام میں مقبول ہونے لگے، رپورٹ ضیغم عباس عاجز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)ضلع جھنگ کے ناقابل شکست رہنےوالے سیاستدان سابق سٹی ناظم تحصیل ہیڈ کوارٹر احمد پور سیال رانا جہانزیب علی خان کے نواسے مصطفیٰ مجید ایچی سونین ہیں اور حالیہ سالانہ نتائج کے مطابق ایچی سن کالج(جونئیر سیکشن)کے سب سے ٹاپر رہے ہیں- انہوں نے تمام مضامین میں A+ گریڈ حاصل … Read more

احمد پور سیال :سینئر صحافی حبیب مہدی منظر کی اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال سے ملاقات، گڑھ مہاراجہ چوک کے پارک کو ٹیکسی ڈرائیوروں سے واگزار کروانے کی تحریری شکایت ، اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال نے چیف میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کو پارک ٹیکسی ڈرائیوروں سے واگزار کروانے کے احکامات جاری کر دئیے، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)تحصیل پریس کلب احمد پور سیال کے صدر حبیب مہدی منظر نے اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال محمد عرفان ہنجرا سے ملاقات کی ۔گڑھ مہاراجہ سے نوازش علی خان سیال کے سیکرٹری ساجد حسین سیال بھی ان کے ہمراہ تھے- جنہوں نے گڑھ مہاراجہ چوک کے پارک کو ٹیکسی سٹینڈ … Read more

احمد پور سیال /جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) 28 مئی کو ایٹمی دھماکوں کے دن کا نام “یوم تکبیر” کے خالق ضلع جھنگ کے شہری ماسٹر اللہ دتہ ازاد کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد،بین الاقوامی شہرت یافتہ نیورو سرجن ڈاکٹر کاشف سلطان سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت،رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمدپورسیال یوم تکبیر کے نام کے خالق ماسٹر اللہ دتہ آزاد کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں سماجی تنظیم امید سحر جھنگ کے پلیٹ فارم سے بین الاقوامی شہرت یافتہ نیورو سرجن ڈاکٹر صاحبزادہ کاشف سلطان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب شوکت عباس کے … Read more

احمد پور سیال :معروف نوجوان کی جانب سے سوشل میڈیا پر براہ راست خود کشی کے اعلان پر انہیں بچانے کیلئے جانے والے شخص گولی لگنے سے شدید زخمی، خود کشی کرنے والا تو بچ گیا، شریف شہری اپنی زندگی داؤ پر لگا بیٹھا، تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ضیغم عباس عاجز سے

احمد پور سیال خودکشی سے روکنے والا شہری فائرنگ سے زخمی، مگر انسانی زندگی بچانے میں کامیاب- تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کو بستی میانی کے رہائشی مبینہ طور پر طیب عزیز شاہ مسلح پسٹل 30 بورنے اپنی دکان میں سوشل میڈیا پر لائیو خود کشی کرنے کا اعلان کیا اطلاع ملتے ہی پولیس جائے … Read more