احمد پور سیال :حضرت سلطان میراں کے چوتھے سالانہ عرس کی تقریبات اختتام پذیر ہوئیں، اس موقع پر امیر جماعت صالحین صاحبزادہ خالد سلطان نے خصوصی خطاب کیا، جبکہ دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال حضرت سلطان میراں کے چوتھے سالانہ عرس کی اختتامی تقریب امیر جماعت الصالحین صاحبزادہ خالد سلطان کا خصوصی خطاب، تفصیلات کےمطابق صاحبزادہ سلطان غلام میراں کے سالانہ عرس کی دو روزہ تقریبات ہر سال کی طرح اس سال بھی بارہ دری دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باہو پر منعقد ہوئی جس میں … Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ضلع جھنگ کی عوام پر بڑی نوازشیں… ضلع بھر کے پندرہ بڑے روڈ منصوبوں کی کیبنٹ کمیٹی سے منظوری.. جھنگ شورکوٹ،قائم بھروانہ وریام والا سمیت تمام بڑے روڈز کی تعمیر و مرمت اب ممکن ہو سکے گی

ضلع جھنگ کی روڑ سیکٹر کی 15 اسکیمیں کیبنیٹ کمیٹی سے منظور ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر محکمہ ہائی وے تمام اسکیموں کا PC-1 تین روز میں مکمل کرے گا جھنگ فیصل آباد روڑ 31.89 کلومیٹر کی تعمیر و مرمت و بحالی کیلئے 292 ملین سے زائد کے فنڈز مختص جھنگ شورکوٹ کبیر … Read more

احمد پور سیال میں تنطیم بزم قلم کے زیر اہتمام مشاعرہ ،ملک بھر سے شعراء کرام کی شرکت، شعراء نے محفل لوٹ لی، شرکاء کی داد پہ داد، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)مشاعرہ کسی بھی معاشرے کے لیے بہترین تربیت گاہ ہے گذشتہ روز معروف ادبی تنظیم بزمِ قلم کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول احمد پور سیال میں شاندار مشاعرہ منعقد ہوا – جس کی صدارت اردو ادب کے صاحبِ اسلوب شاعر جناب سرور خان سرور نے فرمائی مشاعرے کے مہمانانِ … Read more

جھنگ (ضیغم عباس عاجز) رورل ہیلتھ سینٹر شاہ جیونہ میں تعینات سلطان محمود چنڑ اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے، اس سلسلہ میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ڈاکٹر احمد شہزاد سی ای او ہیلتھ جھنگ، ڈاکٹر افتخار ڈی ایچ او جھنگ سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی، موصوف کو پورے پروٹوکول کے ساتھ رخصت کیا گیا اور ان کی گراں قدر خدمات پر اعزازی شیلڈ اور تحائف بھی دئیے گئے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)شاہ جیونہ ہردلعزیز شخصیت سلطان محمود چنڑ گزشتہ روز صحت کے محکمے سے مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوۓ ان کو پورے پروٹوکول کے ساتھ رخصت کیا گیا – جنہوں نے اپنی ڈیوٹی بڑے احسن طریقے سے نبھائی اور ان کے اعزاز میں آر ایچ سی شاہ جیونہ کے … Read more

تھانہ احمد پورسیال کے علاقہ سے اغواء ہونے والی گیارہ سالہ مدرسہ کی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ ، مبینہ طور بڑی بہن کا اغواء میں ملوث ہونے کا انکشاف، کون کون درندگی کا نشانہ بناتے رہے زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی نے گھر پہنچ کر سب بتا دیا، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ،ایک ملزم گرفتار، رپورٹ آصف سیماب جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( ) علاقہ تھانہ احمدپورسیال میں 11 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کا معاملہ، پولیس کے فوری تحرک سے ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق صدیق نامی شہری نے پولیس کو اطلاع دی کہ اسکی بڑی بیٹی رخسانہ نے نشہ آور شئے کھلا کر اپنی 11 سالہ چھوٹی بہن بشری … Read more

احمد پور سیال :جھنگ کے ادیبوں کو درپیش مسائل کا جائزہ لینے کیلئے چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان ڈاکٹر ادیبہ عارف کی سلطان باھو آمد ،ضلع جھنگ کے معروف راہنماؤں کی شرکت، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)اکادمی ادبیات پاکستان اور سلطان نور حسین فاؤنڈیشن کے اشتراک سے جھنگ کے ادیبوں کے ساتھ فخر کشمیر ہال حضرت سلطان باھو ؒ احمد پورسیال میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا – جس میں اکادمی ادبیات پاکستان کی چیئرپرسن ڈاکٹر نجیبہ عارف ڈائریکٹر جنرل اکادمی ادبیات پاکستان سلطان ناصر … Read more

نیت کھوٹی کا برا انجام، چینی سے لدا ٹرالہ مالیت دو کروڑ ساٹھ لاکھ چار ملازمین نے راستے میں غائب کر دیا،تھانہ احمد پورسیال ضلع جھنگ پولیس کی کمال مہارت کام دیکھا گئی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،زیشان حیدر سیال

جھنگ( )پولیس تھانہ احمد پور سیال کی بڑی کاروائی چوری کیا گیا چینی سے لدا ٹرالہ مالیتی 2 کروڑ 60 لاکھ روپے برآمد، چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ احمد پور سیال نے چینی سے لدے ٹرالہ کی چوری میں ملوث کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 4 کس ملزمان محمد … Read more

گڑھ مہاراجہ میں موٹر سائیکل وہائی رؤف کے درمیان تصادم، بچے سمیت دو افراد موقع پر جان ،جبکہ دو افراد شدید زخمی،افسوسناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، رپورٹ حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ. . . . . گڑھ مہاراجہ نزد 5 چک موٹر سائیکل و ہائی روف کے درمیان تصادم جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار ممتاز مائی رخسانہ مائی منظر عباس و آشر سوار تھے تصادم تیز رفتاری کا سبب بنا جس کے نتیجہ میں رخسانہ مائی محمد اشر موقع پر جانبحق ہو … Read more

احمد پور سیال :ماہ صیام آپس میں محبت، بھائی چارے، صبرو تحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے، چیف وہب پنجاب اسمبلی رانا محمد شہباز خان کا نیشنل پریس کلب تحصیل احمد پور سیال کے ممبر کی جانب سے افطار پارٹی کے موقع پر بیان، افطار پارٹی میں سینئر صحافی و دیگر سیاسی و سماجی کی شخصیت کی شریک، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ضیغم عباس عاجز سے) ماہ صیام آپس میں محبت بھائی چارے،صبروتحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے رانا شہباز احمد خان گزشتہ روز نیشنل پریس کلب کے ممبر مہر محمد عباس سیال کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام انکی رہائشگاہ محلہ فاروق آباد پر کیا گیا جسمیں چیف وہب پنجاب … Read more

احمد پور سیال :اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال، ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی احمدپور سیال محمد عرفان ہنجراء نے کلرک سیدنوشاد عباس بخاری چئیرمین برانچ کو میونسپل آفس میں اضافی چارج دے دیا گیا، جہاں وہ اموات، پیدائش، شادی اور طلاق ودیگر امور کے نمٹانے میں اپنی خدمات سرانجام دیں گے، اس موقع پر سید نو شاد عباس بخاری نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا میں اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں جنہوں نے عوام کی خدمت کرنے کا موقع دیا، رپورٹ ضیغم عباس عاجز جنجیانہ سیال بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال(ضیغم عباس عاجز جنجیانہ سیال)سیدنوشاد عباس بخاری کو اضافی چارج کا نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کےمطابق اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال، ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی احمدپور سیال محمد عرفان ہنجراء نے سیدنوشاد عباس بخاری جونیئر کلرک چئیرمین برانچ کو میونسپل آفس میں اضافی چارج دیا گیا ہے۔ جہاں وہ اموات پیدائش شادی اور طلاق ودیگر امور … Read more