جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شوگر (ذیابطیس ) اور نظر کی کمی، ذیابیطس ایک ایسی بیماری ہے جس میں جسم میں خون کی شوگر کی سطح بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ زیادہ شوگر کی وجہ سے جسم کے مختلف حصوں میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، اور آنکھیں بھی ان میں شامل ہیں، خیالات کا اظہار معروف معالج ذیابیطس ا ڈاکٹر دانش علی ہرل (جنرل و فیملی فیزیشن و ماہر ذیابیطس) نے سینئر صحافی و کالم نگار مہر محمد ریاض نول سے ملاقات کے دوران کیا،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ (مہر ریاض نول سے ) شوگر (ذیابطیس ) اور نظر کی کمی، ذیابیطس ایک ایسی بیماری ہے جس میں جسم میں خون کی شوگر کی سطح بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ زیادہ شوگر کی وجہ سے جسم کے مختلف حصوں میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، اور آنکھیں بھی ان میں شامل ہیں۔ ان … Read more

گڑھ مہاراجہ (رانا فیصل اقبال) اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال وقاص ظفر کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوے محرم الحرام کے دوران شہریوں ،زائرین اور عزاداروں کی سہولت کےلئے میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کی طرف سے تحصیل چوک میں سبیل کا انتظام کردیا گیا

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال) اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال وقاص ظفر کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوے محرم الحرام کے دوران شہریوں ،زائرین اور عزاداروں کی سہولت کےلئے میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کی طرف سے تحصیل چوک میں سبیل کا انتظام کردیا گیا۔ خضر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے کربلا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) کوٹ عیسی شاہ کے مقام پر دریا جہلم میں شوگر مل بھون کے زہریلے پانی سے آبی حیات سمیت انسان اور جانور بھی زہریلا پانی پینے پر مجبور،مقامی لوگوں متعدد امراض کا شکار ہونے لگے، معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد رفیع کی میڈیا سے گفتگو

جھنگ،معروف سماجی شخصیت طبیب چوہدری محمد رفیع نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوٹ عیسیٰ شاہ کے مقام پہ دریائے جہلم میں شوگر مل بھون کے زھریلے پانی سے دریائے جہلم میں لاکھوں کی تعداد میں مرنے والی مچھلی ظلم اور بے حسی کا ایک منہ بولتا ثبوت ہے- اسی طرح سالانہ طور … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی جھنگ عدنان حیدر کی زیر نگرانی جھنگ میں ڈیری سیفٹی ٹیموں کا 3 ملک کلیکشن سنٹر پر چھاپے 1800 لیٹر سے زائد ملاوٹی دودھ برآمد کرکے ضائع کر دیا، رپورٹ منتظر مھدی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پورٹ منتظر مہدی ،ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید اور ایڈیشنل ڈائریکٹر فیصل اباد ڈویژن امتیاز حسین کی ہدایات پر جعلی دودھ تیار کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی جھنگ عدنان حیدر کی زیر نگرانی جھنگ میں ڈیری سیفٹی ٹیموں کا 3 ملک کلیکشن سنٹر … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) حشیخ قاری حمزہ مکی حفظہ اللہ (مدیرِ جامعہ تعلیم القرآن، کوٹلہ ظریف خان شورکوٹ)کی حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی پر شاندار استقبال، جامعہ تعلیم القرآن، کوٹلہ ظریف خان کے اساتذہ اور طلبہ سمیت دیگر اہم شخصیات کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی ، حج پر جانے والے ہر حاجی کو حج پر جانے سے قبل ضروری تعلیمات ضرور لینی چاہیے، جامع تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ میں یہ سہولت میسر ہے، میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ پیر سید طارق شاہ

جھنگ۔(پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی وسماجی ورکر ڈسٹرکٹ رپورٹر آنلائن) محترم شیخ قاری حمزہ مکی حفظہ اللہ (مدیرِ جامعہ تعلیم القرآن، کوٹلہ ظریف خان شورکوٹ)الحمدللہ! وہ عظیم سعادت جس کے لیے دل ترستے ہیں،رب کریم نے آپ کو اپنے گھر کی حاضری اور حجِ اکبر کی عظیم نعمت سے سرفراز فرمایا۔ ہم جامعہ تعلیم … Read more

جھنگ (پروفیسر حکیم طاہر محمود) مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 15 ویں سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت رض کانفرنس یکم جولائی برزو منگل بعد از نماز عشاء مرکزی جامع مسجد کوثر اہلحدیث جھنگ بازار جھنگ صدر میں منعقد ہورہی ہے، معروف علماء کرام تشریف لائیں گے

شورکوٹ مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 15 ویں سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت رض کانفرنس یکم جولائی برزو منگل بعد از نماز عشاء مرکزی جامع مسجد کوثر اہلحدیث جھنگ بازار جھنگ صدر میں منعقد ہورہی ہے – جس میں حضرت مولانا سید طیب الرحمن زیدی علامہ سید سبطین … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ کے معروف صحافی پیر طارق شاہ کے لخت جگر سید حافظ زین العابدین ےوفاق المدارس السلفیہ پاکستان (جامع تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ سے بہت ہی اچھے نمبروں سے امتحان میں کامیابی سے ہمکنار ہوئے ہیں، ان کی شاندار کامیابی پر اساتزہ کرام، طلباء سمیت اہالیان علاقہ نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے

جھنگ۔(پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی و سماجی ورکر) جھنگ۔پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی و سماجی ورکر مبارک ویلفیئر کے لخت جگر پیر سید حافظ زین العابدین شاہ نے الحمداللہ اسی سال وفاق المدارس السلفیة الباکستان (جامعہ تعلیم القرآن و الحدیث کوٹلہ محمد ظریف خان شورکوٹ)سے اچھے نمبروں کا امتحان پاس کیا اور نمایاں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے عشرہ سیدنا فاروقِ اعظمؓ منانے کا اعلان کر دیا، اس سلسلہ میں ” 28 ذوالحجہ تا 8 محرم: سیرت و کردارِ سیدنا عمرؓ کو نوجوان نسل تک پہنچانے کا عزم، رپورٹ محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

“مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا عشرہ سیدنا فاروقِ اعظمؓ منانے کا اعلان” 28 ذوالحجہ تا 8 محرم: سیرت و کردارِ سیدنا عمرؓ کو نوجوان نسل تک پہنچانے کا عزم جھنگ (پریس ریلیز) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ناظم عمومی عبدالرؤف چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ ایم ایس او پاکستان 28 ذوالحجہ سے 8 محرم الحرام … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)مرکزی صدر آل پاکستان کسان اتحاد آئ جی(ر) ظفر عباس لک، مرکزی سیکرٹری جنرل رانا محمد ظفر طاہر،ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی برگیڈیر ریٹائر جاوید احمد،صوبائ صدر شمالی پنجاب چوہدری امتیاز احمد لاڑا نے سیاسی سماجی شخصیت مہر محمد ارشد سلیانہ کو آل پاکستان کسان اتحاد کا ضلعی صدر ضلع جھنگ نامز کرتے ہوۓ نوٹیفکیشن جاری کردیا رانا محمد نعیم خان ۔مہر علی عرفان سبانہ سیال۔رانا فیصل اقبال،مہر ممتاز سلیانہ،ڈاکٹر رانا خالد محمود،سمیت سیاسی سماجی شخصیات اور کسانوں کی طرف سے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے مہر محمد ارشد سلیانہ کو مبارکباد پیش کی

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)مرکزی صدر آل پاکستان کسان اتحاد آئ جی(ر) ظفر عباس لک، مرکزی سیکرٹری جنرل رانا محمد ظفر طاہر،ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی برگیڈیر ریٹائر جاوید احمد،صوبائ صدر شمالی پنجاب چوہدری امتیاز احمد لاڑا نے سیاسی سماجی شخصیت مہر محمد ارشد سلیانہ کو آل پاکستان کسان اتحاد کا ضلعی صدر ضلع جھنگ نامز کرتے … Read more

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)تحصیل احمد پور سیال میں عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگا کر ماحول کو صاف ستھرا رکھنے پر ستھرا پنجاب کی صفائی کمپنی یاسین برادرز کے عملہ صفائی کو حوصلہ افزائی کےلئے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی طرف سے 10 ہزار روپیہ فی کس کے حساب سے ہے آرڈرز تقسیم کردئیے گئے ۔ صفائی ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کےلئے خان مارکی احمد پور سیال میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال وقاص ظفر ، قائد عوام مولانا محمد آصف معاویہ سیال ، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ضلعی جوائنٹ سیکرٹری سردار محمد عارف خان کشمیری ، پراجیکٹ منیجر ستھرا پنجاب یاسین برادرز سید جنید عمر شاہ ، سپر وائزرز اور سینٹری ورکرز سمیت صحافیوں نے بھی شرکت کی..

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)تحصیل احمد پور سیال میں عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگا کر ماحول کو صاف ستھرا رکھنے پر ستھرا پنجاب کی صفائی کمپنی یاسین برادرز کے عملہ صفائی کو حوصلہ افزائی کےلئے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی طرف سے 10 ہزار روپیہ … Read more