شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ شورکوٹ کینٹ کے علاقے میں پولیس مقابلہ، تیس سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، رپورٹ غلام اللہ فاروقی

*جھنگ / پولیس مقابلہ* *ڈکیتی اور چوری سمیت 30 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار* جھنگ : شورکوٹ کینٹ کے علاقہ آٹھ گھگھ کے قریب پولیس ناکہ پر تین نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ جھنگ : اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں طاہر نامی ڈاکو اپنے ساتھیوں کی … Read more

بدھوانہ شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) بدھوانہ کی نامور شخصیت مہر حاجی محمد راؤف عرف مہر منے خان بدھوانہ سیال جوکہ بقضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں کی نماز جنازہ آج گیارہ بجے دن گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بدھوانہ میں ادا کی جائے گی،رپورٹ جاوید اقبال ملاح

بدھوانہ۔ مہر حاجی محمد راوف المعروف مہر منے خان ولد مہر احمد نواز خان بدھوانہ سیال بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ مورخہ 9 فروری بوقت 11 بجے دن گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بدھوانہ میں پڑھایا جائے گا اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ سوگواران مہر قیصر عباس خان ،مہر … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں زیر صدارت ڈاکٹر ماریہ امداد میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ہوا، جسمیں بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر فہد مقبول آرتھو پیڈک سرجن ،ڈاکٹر محمد عفنان حنیف میڈیکل سپیشلسٹ ،ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی، بورڈ نے 181 افراد کو معزوری کا سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا، رپورٹ انور علی جاوید ،غلام اللہ فاروقی ، سرفراز احمد تبسم ، حکیم طاہر محمود جنجوعہ

تحصیل اسیسمنٹ بورڈ برائے معذور افراد کا انعقاد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ میں ہوا جس کی صدارت ڈاکٹر ماریہ امداد میڈیکل سپرنٹینڈنٹ نے کی جبکہ بورڈ کے دوسرے ممبران میں ڈاکٹر فہد مقبول آرتھو پیڈک سرجن ،ڈاکٹر محمد عفنان حنیف میڈیکل سپیشلسٹ ،ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ آئی سپیشلسٹ , نمائندہ ٹیوٹا شورکوٹ عبد الکریم,رانا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کی قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ساتھ ملاقات، علاقائی مسائل سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ مخدوم کرنل غضنفر عباس شاہ قریشی ایم پی اے نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے لاھور میں ملاقات کی اور اپنے علاقے کے مسائل پر گفتگو کی- اسی طرح لیگی قیادت سے ملاقات نہ کرنے کا … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ کوٹ شاکر مہر محمد اسلم نول کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، معروف منشیات فروش سے چرس برآمد،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

اٹھارہ ہزاری پولیس تھانہ کوٹ شاکر نے منشیات فروش گرفتار کر کے 1030 گرام ہیروئن برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کی خصوصی ہدایت پر پولیس تھانہ کوٹ شاکر کی ٹیم نے ایس ایچ او محمد اسلم نول کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے واجد نامی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں کا اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، حسوانہ گینگ کے تین ڈکیت گرفتار، بھاری رقم اور اسلحہ برآمد، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*جھنگ پولیس ڈکیت گینگز کے خلاف ان ایکشن* جھنگ : سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کامیاب کاروائی کے دوران واجو حسوآنہ گینگ کے تین ممبران گرفتار کر لئے جھنگ : گینگ کے قبضہ سے چار لاکھ مسروقہ نقدی اور تین پسٹل بھی برآمد کر لئے گئے جھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ کے زیر اہتمام تقریب حلف وفاداری ابراہیم میرج ہال اینڈ ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی، جس کے مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو آفیسر تنویر احمد غزالی اور سید فخر علی شاہ جنرل سیکرٹری بیس بال فیڈریشن پاکستان تھے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر تنویر احمد غزالی نے پنجاب ٹیچرز یونین کے عہدے داران کو انتظامیہ اور اساتذہ کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کی نصیحت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب صدر ملک عمر حیات حسام نےمرکزی قیادت کے بھرپور اعتماد کا شکریہ ادا کیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

پنجاب ٹیچرز یونین تحفظ حقوق اساتذہ کی واحد علمبردار تنظیم ہے چوہدری محمد بشیر وڑائچ جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ کے زیر اہتمام تقریب حلف وفاداری ابراہیم میرج ہال اینڈ ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی، جس کے مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹو آفیسر تنویر احمد غزالی تھے اور سید فخر علی شاہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ )ممبر پنجاب بار الیکشن کے حوالے سے حاجی مہر ناصر عمرانہ سیال آف سعودی عرب کے ڈیرے چک نمبر 250 نانگہ عمرانہ پر وکلا برادری کی آمد، معروف سینئر قانون دان سید ضیاء حسین کاظمی ایڈووکیٹ (سابق صدر جھنگ بار)ہمراہ گروپ و دیگر وکلاء برادران نے امیدوار برائے ممبرپنجاب بار کونسل(چنیوٹ سیٹ 30-2025) شیخ محمد عرفان الحق پوری کی بھرپور سپورٹ اور ووٹ کا اعلان کر دیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ممبر پنجاب بار الیکشن کے حوالے سے حاجی مہر ناصر عمرانہ سیال آف سعودی عرب کے ڈیرے چک نمبر 250 نانگہ عمرانہ پر وکلا برادری کی آمد – جس میں معروف سینئر قانون دان سید ضیاء حسین کاظمی ایڈووکیٹ (سابق صدر جھنگ بار)بہمراہ گروپ و دیگر وکلاء برادران نے امیدوار برائے ممبرپنجاب … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شورکوٹ سٹی کی صد سالہ تقریبات جاری،تحصیل بھر کے سکولز کے طلباء کے درمیان انعامات تقسیم کئے گئے، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ،سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت، ضلع جھنگ کے سینئر صحافی رائے ایاز اکبر کے ہاتھوں بھی انعامات تقسیم، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول شورکوٹ سٹی کا صد سالہ تعلیمی سفر پر معززین مہمانوں کا خراج تحسین، رپورٹ شیخ احمد فیاض، حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شورکوٹ ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے تحصیل شورکوٹ کے طلباء و طالبات میں گورنمنٹ ہائی سکول شورکوٹ میں منعقدہ تقریب سے سینئر ہیڈ ماسٹر میاں غضنفر عباس کاٹھیہ ،صدر ایجوکیشن سوسائٹی چوہدری سلیم اختر سابق پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج شورکوٹ ،سی او ایجوکیشن جھنگ تنویر احمد غزالی ،محمد ایاز … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب دھی رانی پروگرام، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھنگ،اور چنیوٹ کی 75 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی مشترکہ اہتمام، صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ تقریب کے مہمان خصوصی، سیکرٹری سماجی بہبود جاوید اختر محمود، کمشنر مریم خان،ڈپٹی کمشنرجھنگ علی اکبر بھنڈر،ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل بھی شریک، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،شیخ اسد مصطفیٰ

باتسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس تعلقات عامہ حکومت پنجاب ، ٹکرز 07 فروری جھنگ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب دھی رانی پروگرام جھنگ :وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھنگ،اور چنیوٹ کی 75 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی مشترکہ اہتمام کیا گیا جھنگ: صوبائی وزیر سماجی بہبود و بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ تقریب … Read more