شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) دوسری سالانہ عظیم الشان تاجدار ختم نبوت کانفرنس آج بعد نماز عشاء بکر منڈی گراؤنڈ شورکوٹ میں منعقد ہو رہی ہے، امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر سینیٹر حافظ عبدالکریم، بین الاقوامی شہرت یافتہ مولانا ناصر مدنی اور معروف مزہبی و سیاسی راہنما صاحبزادہ محمد آصف معاویہ سیال سمیت ملک بھر سے نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
شورکوٹ ،مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے سرپرست اعلی مولانا رفیق شورکوٹی اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ شاہد ندیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوسری سالانہ عظیم الشان تاجدار ختم نبوت کانفرنس بکر منڈی گراؤنڈ شورکوٹ میں 7ستمبر بروز سوموار بعد از نماز عشاء منعقد ہورہی ہے جس میں … Read more