جھنگ :الیکش کمیشن آف پاکستان نے حلقہ پی پی 126 سے مہر محمد نواز بھروانہ اور حلقہ پی پی 128 سے کرنل غضنفر عباس قریشی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل نہیں کئے بلکہ دوبارہ گنتی کے آرڈر جاری کئے گئے ہیں، زرائع کا انکشاف

الیکش کمیشن آف پاکستان مہر محمد نواز بھروانہ اور کرنل غضنفر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل نہیں کئے ہیں بلکہ دوبارہ گنتی کے آرڈر جاری کئے ہیں حلقہ پی پی 126 سے مہر محمد اسلم بھروانہ اور پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ نے عدالت سے رجوع کر لیا….دونوں شکایت کنندگان نے 15 فروری … Read more

جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی) ضلع جھنگ کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل، بہلول واصل قریشی تھانہ صدر، صہیب فخر قریشی تھانہ شورکوٹ کینٹ، انسپکٹر امان اللہ قمر ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن، شاہد امیر لدھیانہ ایس ایچ او تھانہ سٹی جھنگ ،مہر نواز نول ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال اور راؤ اورنگ زیب ایس ایچ او تھانہ قادر پور تعینات ،عوامی و سماجی حلقوں اور دوست احباب کی جانب سے مبارک باد ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*جھنگ* بہلول واصل ایس ایچ او صدر جھنگ انسپکٹر امان اللہ قمر ایس ایچ او سیٹیلائٹ ٹاؤن صہیب فخر ایس ایچ او شورکوٹ کینٹ۔ *جھنگ* سب انسپکٹر محمد نواز نول ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال تعینات جھنگ :مہر شاہد امیر قادری لدھیانہ ایس ایچ او تھانہ جھنگ سٹی تعینات جبکہ تھانوں کے ایس … Read more

احمد پور سیال :الیکشن جب بھی آتے ہیں ہمارا ایک ہی مطالبہ ہوتا ہے کہ جھنگ ڈویژن بناؤ، لیکن ہر بار سبز باغ ہی دکھائے جاتے ہیں، ان خیالات کا اظہار جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے مرکزی صدر رائے انصر صدیقی نے نیشنل پریس کلب احمد پور سیال میں خطاب کرتے ہوئے کہا، انہوں نے کہا کہ این اے 110 سے آصف معاویہ سیال نڈر اور بے باک لیڈر ہیں جو کہ نہ صرف حلقے کے لیے بلکہ ضلع جھنگ کی عوام کی امیدوں کا چراغ ہیں، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر ضیغم عباس عاجز سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے مرکرزی صدر رائے انصر صدیقی نے دفتر نیشنل پریس کلب احمد پور سیال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی انتخابات آتے ہیں تو ہمارا ایک ہی مطالبہ ہوتا ہے کہ جھنگ کو ڈویژن کا درجہ دلایا جائے لیکن ہر … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)تھانہ وریام والا پولیس کی کارروائی، دوران گشت پل میراں کے مقام پر عمر دراز سپرا نامی شخص سے دوران تلاشی 1360 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، معصوم شہریوں کو نشے کی لت میں ڈالنے والے افراد ناقابل معافی ہیں، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کی جھنگ آن لائن نیوز سے گفتگو، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،شیخ اسد مصطفٰی

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا کی کارروائی ،پل میراں کے قریب گشت پر مامور پولیس وین کو دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کرنے والے عمردراز ولد پہلوان قوم سپرا سکنہ کھوہ پیروالا موضع جلہ بھروانہ کو گرفتار کرکے دوران تلاشی 1360 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا… ایس … Read more

احمد پور سیال (ضیغم عباس عاجز سے) تحصیل پریس کلب احمد پور سیال کی تقریب حلف برداری کی پروقار تقریب، صحافت کے زریعے معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کی ترجمانی کرنا، ظالم کے جبر سے بچانا اور معاشرے کی ہر برائی کی کو اجاگر کرنا ہوتا ہے، شرکاء کا خطاب،اس موقع پر نومنتخب اراکین کو مبارک باد دی گئی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

احمد پور سیال/جھنگ (ضیغم عباس عاجز سے)تحصیل پریس کلب احمدپور سیال کی تقریب حلف برداری نجی ریسٹورینٹ پر منعقد ہوئی سٹیج سیکرٹری کے فرائض تنویر ہلچل نے سر انجام دیے تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید سے شروع ہوا تلاوت کا شرف سیف اللہ صدیقی نے حاصل کیا تقریب کے مہمان خصوصی ملک غلام … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے جماعتی ذمہ داران حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ مہر اللہ دتہ بدھوانہ، پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ، زبیر اقبال چیمہ انچارج شوشل میڈیا اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب کی موجودگی میں مہر نور مڑل کی رہائش گاہ پر میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ،آصف عباس چھوہن سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ ، حافظ ٹاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال مسلم لیگ ق کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 129کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا شورکوٹ ،حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے جماعتی ذمہ داران حافظ شاہد ندیم جنرل سیکرٹری … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) جمعیت اہل حدیث اور اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام نواحی موضع لڈاماہنی میں ن لیگ کے امیدوار حلقہ پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ کی حمایت کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد ہوا ،جسمیں ضلعی راہنماؤں سمیت موضع بھر سے لوگوں نے شرکت کی، اس موقع پر حافظ ثاقب سرور ساقی ،مہر نور زمان سپرا اور پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سمیت دیگر راہنماؤں نے مہر خالد محمود سرگانہ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا، اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ حلقہ پی پی 128 میں جماعت اہل حدیث کا بہت بڑا ووٹ بینک موجود ہے جو اپنے قائدین کے حکم پر مہر خالد محمود سرگانہ کو دیں گے، جس پر تقریب میں موجود مہر امجد سلیم سرگانہ نے جماعت کے قائدین، راہنماؤں اور کارکنوں کا شکریہ ادا کیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ جیت کر علاقہ کی محرومیوں کو دور کریں گے، رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ ،شیخ اسد مصطفٰی ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا مہر سعید لڈیانہ کی رہائش گاہ چاہ رکن والا موضع لڈا ماہنی پرمرکزی جمعیت اہلحدیث واہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے حمایت یافتہ امیدوار مہر خالد محمود سرگانہ سیال حلقہ 128کا جلسہ ہوا – جس میں مہر امجد سلیم سرگانہ سیال حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہحلدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ مہر نورزمان … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) بستی نور اباد وریام والا کے رہائشی محمد نواز زرگر نور محمد زرگرکا بھانجا محمد اقبال زرگر کا کزن مستری محمد نواز حق نواز محمد ریاض مستری محمد ناصر کا بھائی ماسٹر احمد نواز زرگر ارقم پبلک سکول وریام والا والے بقضاۓ الہی وفات پا گئے ہیں ،مرحوم کی نماز جنازہ اج 2,30بجے بستی شریف اباد عید گاہ میں پڑھائی جائے گی، مرحوم کی اچانک وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات اور صحافتی حلقوں کی جانب سے انتہائی افسوس کا اظہار رپورٹ میاں عثمان طاہر جنجوعہ،شیخ اسد مصطفٰی

وریام والا ،بستی نور اباد وریام والا کے رہائشی محمد نواز زرگر نور محمد زرگرکا بھانجا محمد اقبال زرگر کا کزن مستری محمد نواز حق نواز محمد ریاض مستری محمد ناصر کا بھائی ماسٹر احمد نواز زرگر ارقم پبلک سکول والے انتقال کرگئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ اج 2,30بجے بستی شریف اباد عید گاہ … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفٰی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 109شیخ محمد یعقوب نے کہا ہے کہ انشاءاللہ 8فروری کو کامیاب ہو کر حلقہ کی ترقی اورموضع باغ کی محرومیوں کو ختم کرنے کی بھر پور کوشش کرﺅں گا، موضع باغ میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے کالجز کا قیام اور جھنگ سے موضع باغ تک پبلک ٹرانسپورٹ چلائی جائے گی، مزید کیا کہا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر

جھنگ ( ) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 109شیخ محمد یعقوب نے کہا ہے کہ انشاءاللہ 8فروری کو کامیاب ہو کر حلقہ کی ترقی اورموضع باغ کی محرومیوں کو ختم کرنے کی بھر پور کوشش کرﺅں گا اور موضع باغ میں لڑکوں اور لڑکیوںکے لئے کالجز کا قیام اور … Read more

جھنگ میں اپنے بچوں کو لینے کے لیے آنے والی غیر ملکی خاتون کے ساتھ ناروا سلوک کی اطلاع، پولیس کی موجودگی میں ان کے دو بچوں کو رشتے دار اٹھا کر فرار، مبینہ طور اغواء کئے گئے بچوں کی بازیابی کے لئے خاتون نے ایڈیشنل سیشن جج جھنگ کو درخواست گزار دی، عدالت نے بچوں کو جلد بازیابی کروا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

جھنگ:اپنے بچوں کو لینے آئی غیرملکی خاتون سے پولیس کی موجودگی میں نامعلوم افراد کا نارواسلوک جھنگ: پولیس کی موجودگی میں غیر ملکی خاتون کے بچوں کو اسکے رشتہ دار اٹھاکر لے گئے جھنگ: کرن نامی خاتون جرمنی سے جھنگ اپنے بچوں کو ساتھ لینے آئی تھی جھنگ:خاتون کے پاس اپنے بچوں کے پاس پورٹس … Read more