جھنگ (پروفیسر حکیم طاہر محمود) مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 15 ویں سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت رض کانفرنس یکم جولائی برزو منگل بعد از نماز عشاء مرکزی جامع مسجد کوثر اہلحدیث جھنگ بازار جھنگ صدر میں منعقد ہورہی ہے، معروف علماء کرام تشریف لائیں گے

شورکوٹ مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 15 ویں سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت رض کانفرنس یکم جولائی برزو منگل بعد از نماز عشاء مرکزی جامع مسجد کوثر اہلحدیث جھنگ بازار جھنگ صدر میں منعقد ہورہی ہے – جس میں حضرت مولانا سید طیب الرحمن زیدی علامہ سید سبطین … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ کے معروف صحافی پیر طارق شاہ کے لخت جگر سید حافظ زین العابدین ےوفاق المدارس السلفیہ پاکستان (جامع تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ سے بہت ہی اچھے نمبروں سے امتحان میں کامیابی سے ہمکنار ہوئے ہیں، ان کی شاندار کامیابی پر اساتزہ کرام، طلباء سمیت اہالیان علاقہ نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے

جھنگ۔(پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی و سماجی ورکر) جھنگ۔پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی و سماجی ورکر مبارک ویلفیئر کے لخت جگر پیر سید حافظ زین العابدین شاہ نے الحمداللہ اسی سال وفاق المدارس السلفیة الباکستان (جامعہ تعلیم القرآن و الحدیث کوٹلہ محمد ظریف خان شورکوٹ)سے اچھے نمبروں کا امتحان پاس کیا اور نمایاں … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے عشرہ سیدنا فاروقِ اعظمؓ منانے کا اعلان کر دیا، اس سلسلہ میں ” 28 ذوالحجہ تا 8 محرم: سیرت و کردارِ سیدنا عمرؓ کو نوجوان نسل تک پہنچانے کا عزم، رپورٹ محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

“مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا عشرہ سیدنا فاروقِ اعظمؓ منانے کا اعلان” 28 ذوالحجہ تا 8 محرم: سیرت و کردارِ سیدنا عمرؓ کو نوجوان نسل تک پہنچانے کا عزم جھنگ (پریس ریلیز) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ناظم عمومی عبدالرؤف چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ ایم ایس او پاکستان 28 ذوالحجہ سے 8 محرم الحرام … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ہم اپنے نانا مہر محمد اقبال کرموآنہ سیال کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علاقہ کے لوگوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، وریام والا کی دو برادریوں کے درمیان خلش کو دور کرکے صلح کروا دی گئی، ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی وسماجی شخصیت مہر علی حسنین نواز کرموآنہ سیال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

ہم اپنے نانا مہر محمد اقبال کرموآنہ سیال کے نقش قدم پر چلتے ہوئے علاقہ کے لوگوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں –مہر علی حسنین نواز کرموآنہ سیال- جھنگ(محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز ) محلہ اقبال نگر وریام والا کی رہائشی کلاسن برادری اور ارائیں برادری کے درمیان کچھ عرصہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی چک نمبر 479 آبادی کشمیریاں میں جامع مسجد سفینہ لبیک یارسول اللّٰہ کا سنگ بنیاد جانشین مُرشد کامل صاحبزادہ حضرت صاحبزادہ پیر فیضان ابوبکر نقشبندی سجادہ نشین دربار عالیہ صدیق آباد شریف جھنگ نے اپنے دست مبارک سے رکھا ،رپورٹ محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک ا

چکنمبر 479 آبادی کشمیریاں والی جھنگ میں جامع مسجد سفینہ لبیک یارسول اللّٰہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا جھنگ(محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آنلائن ) جامع مسجد سفینہ لبیک یارسول اللّٰہ کا سنگ بنیاد جانشین مُرشد کامل صاحبزادہ والا شان حضرت صاحبزادہ پیر فیضان ابوبکر نقشبندی صاحب سجادہ نشین دربار عالیہ صدیق آباد شریف جھنگ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی چک سولہ گھگھ کی نامور سیاسی و سماجی شخصیت و سابق چئیرمین مہر عاشق سلطان پیروآنہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی و شخصیات سمیت اہالیان کی کثیر تعداد میں شرکت ،رپورٹ شہباز علی خان پیروآنہ سیال

شورکوٹ: مہر عاشق سلطان بقضائے الٰہی وفات پا گئے نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے ادا کر دی گئی شورکوٹ (شہبازعلی خان پیروآنہ سے) — چک نمبر 16 گھگھ میں افسوسناک خبر، معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابقہ چیئرمین مہر عاشق سلطان پیروآنہ سیال بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ مہر ظہور حسین پیروآنہ سیال ، … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پیپلز ویلفیئر آرگنائزیشن کے ممبران کی ڈسٹرکٹ سول کورٹ جھنگ کے لیگل ایڈوائزر مہر زوالفقار علی مگھیانہ سے ملاقات،ادارہ کے قانونی معاملات، انسانی حقوق سے متعلقہ مقدمات، اور فلاحی منصوبوں کے قانونی پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی گئی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) پیپل ویلفیئر آرگنائزیشن (ادارہ برائے انسانی فلاح و بہبود) کے سینئر وائس پریزیڈنٹ جناب سلیم رضا مہر، کواڈینیٹر پنجاب جناب نزاکت خان بلوچ، اور آفس کواڈینیٹر جھنگ جناب محمد ارسلان قادری نے مورخہ 14 جون 2025 کو ڈسٹرکٹ سول کورٹ جھنگ میں لیگل ایڈوائزر محترم مہر ذوالفقار علی مگھیانہ سیال سے ان … Read more

حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ) اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم شازیہ رحمان کی حویلی بہادر شاہ میں آمد، ریونیو فیلڈ سٹاف کے تمام اراکین کو ریونیو ریکوری کے متعلق احکامات جاری کئے، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

میٹنگ بسلسلہ ریونیو ریکوری: اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم شازیہ رحمان چھٹی کے روز بھی فیلڈ میں متحرک اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نے حویلی بہادر شاہ یونین کونسل میں ریونیو فیلڈ سٹاف سے میٹنگ کی۔ میٹنگ میں تمام ریونیو فیلڈ سٹاف کو ریونیو ریکوری کے بارے میں احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر تمام افسران کو سختی … Read more

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سیال کمیونٹی کے تعاون سے نواحی چک نمبر 484 کالونی” بھینی سیالاں دی” پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سروے ٹیم تحصیل فیلڈ افیسر مہر فراست اقبال بدھوانہ،مہر آصف یار جٹ نوناری نے معزور افراد ،تعلیمی وظائف اور وظیفہ تبدیلی کی سہولیات گھر کی دہلیز پر فراہم کی ،رپورٹ شہباز حسین قادری

سیال کمیونٹی کے ممبر محمد رمضان نے میڈیا کو بتایا تحصیل شورکوٹ،اسٹیشن وریام والا ،چک نمبر 484 ج ب کالونی کے نزدیک *سیالاں دی بھینی* ڈیرہ مہر لعل خان سیال پہ فری کیمپ اندراج سروے بی ائی ایس پی ہوا، جس میں ٹوٹل ٹوکن تقسیم ہوئے جس میں معذور افراد4، نیوسروے بی ائی ایس پی15، … Read more

حویلی بہادر شاہ /جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے اشتراک سے حویلی بہادر شاہ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، جے ایس ہیلتھ کیئر کے ڈاکٹر محمد محسن رضا خان بلوچ نے 100 سے زائد مریضوں کا مفت چیک اپ کیا ،عوامی حلقوں کی جانب سے فری کیمپ کے اقدام کو سراہا گیا ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ۔ محرم سیال اڈا گلگشت ماسٹر بشیر احمد نعیم صاحب کی بیٹھک پر پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں جے ایس ہیلتھ کیئر کے ڈاکٹر محمد محسن رضا خان بلوچ صاحب نے 100 مریضوں کا فری چیک آپ کیا۔ اور ڈسپنسر محمد زبیر نے … Read more