وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا کے علاقہ چک نمبر 490 ج ب وڑائچاں والا کے رہائشی احتشام عادل عرف شیبی وڑائچ نے معزز وکلاء ،اہالیان علاقہ کے سامنے جامع مسجد میں چوری، ڈکیتی کے کاموں سے توبہ کرکے آئندہ ایسا فعل نہ کرنے کا اعلان کردیا، آئی جی پنجاب ،ڈی پی او جھنگ ،ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت دیگر پولیس افسران سے معافی مانگ لی، رپورٹ بلال وڑائچ

*جھنگ کے رہائشی نے ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں چوری و ڈکیتی کے کاموں سے اللہ سے توبہ* *اہل علاقہ اور پولیس کے اعلی افسران سےمعافی مانگ لی* جھنگ(بلال وڑائچ سے)وریام والا چک نمبر 490 ج ب تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ اور چک نمبر 415 چندر کے تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ کا رہائشی احتشام … Read more

شورکوٹ کینٹ:عید الفطر کی آمد سے پہلے ہی مچھر چوک اور گردونواح میں گوشت کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، شہریوں کی جانب سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ، رپورٹ شہباز علی خان پیروآنہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

مچھر چوک( شہباز علیخان پیروآنہ) عید الفطر آنے سے قبل ہی قصابوں نے اپنی چھریا ں تیز کر لی تفصیلات کے مطابق پل بہادرہ کے قصاب اختر اور عنصر نے سکاری ریٹوں کو ھوا میں اڑاتے ھوۓ گوشت کی قیمت 650 روپے سے بڑھا کے 800تا 1000روپے کلو میں فروخت کرنے لگے- اعلی افسران کی … Read more

احمد پور سیال :ماہ صیام آپس میں محبت، بھائی چارے، صبرو تحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے، چیف وہب پنجاب اسمبلی رانا محمد شہباز خان کا نیشنل پریس کلب تحصیل احمد پور سیال کے ممبر کی جانب سے افطار پارٹی کے موقع پر بیان، افطار پارٹی میں سینئر صحافی و دیگر سیاسی و سماجی کی شخصیت کی شریک، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ضیغم عباس عاجز سے) ماہ صیام آپس میں محبت بھائی چارے،صبروتحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے رانا شہباز احمد خان گزشتہ روز نیشنل پریس کلب کے ممبر مہر محمد عباس سیال کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام انکی رہائشگاہ محلہ فاروق آباد پر کیا گیا جسمیں چیف وہب پنجاب … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ٹیچر کی مار سے گھر سے بھاگ کر حافظ آباد سے ضلع جھنگ پہنچنے والا دوسری جماعت کا طالب علم انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ کی کوششوں سے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا، ورثاء کا پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کی زبردست کاوش پر انتہائی خوشی کا اظہار اور عمدہ فرض شناسی کو سراہا، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،آصف سیماب جنجوعہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کا احسن اقدام* رپورٹ۔ آصف سیماب جنجوعہ حافظ آباد سے بھاگا بچہ والدین کے سپرد کر دیا۔ دوسری کلاس کا بچہ ٹیچر کی مار سے حافظ آباد سے بھاگ کے سید والا پہنچ گیا۔ 1124 پر ایمرجنسی اطلاع پر گشت پر معمور عملہ نے بچے کو اپنی حفاظت میں رکھا۔ بچہ … Read more

جھنگ :علاقہ بھر میں بجلی چوری کاخاتمہ کرکےدم لیں گے، ایس ڈی او فیسکو سب ڈویثرن کھیوہ، بجلی چورکسی رعائیت کے مستحق نہیں، عوام بجلی چوروں کی نشان دہی کرکےہماراساتھ دیں، ٹاسک فورس ٹیم کے انچارج میٹر انسپکٹر مہرصفدر نوازشاکرڈب کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ۔کرائم رپورٹر۔ بجلی چوری کےخاتمےتک کاروائیاں جاری رہیں گی ایس ڈی او فیسکو سب ڈویثرن کھیوہ محمد اسماعیل خالدقریشی عوام بجلی چوروں کی نشان دہی کرکےہماراساتھ دےنام صیغہ راز میں رکھا جائے بجلی چوری کی وجہ سے ریٹ بڑھ رہےہیں مہرصفدر نوازشاکرڈب – تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف وفاقی سیکرٹری پانی … Read more

جھنگ ( شیخ غلام مصطفٰی ) تحریک ادب القرآن ٹرسٹ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام فوارہ چوک جھنگ میں فی سبیل اللہ قرآن پاک تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد، ایس پی انویسٹیگیشن جاوید چدھڑ سمیت شہر بھر کی اہم شخصیات کی شرکت،چیئرمین تحریک ادب القرآن ٹرسٹ انٹرنیشنل محترم عبدالمنان کا کہنا تھا کہ وہ گذشتہ 24 سال سے قرآن پاک کی خدمت کر رہے ہیں، تقریب میں قرآن پاک سمیت دیگر کتب بھی مفت تقسیم کی گئیں، رپورٹ ریاض شاہد خان سینئر صحافی ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ( بیورو رپورٹ ) تحریک ادب القرآن ٹرسٹ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام فوارہ چوک جھنگ میں فی سبیل اللہ قرآن پاک تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں ایس پی انویسٹیگیشن جاوید چدھڑ ، معروف سماجی شخصیت چوہدری افتخار احمد لندن والے ، ضلعی صدر لیبر قومی موومنٹ چوہدری تنویر احمد ، … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر ملا خان حیدری کے بیٹے ، ینگ انجنئرز ایسوسی ایشن کے صدر انجنئیر اورنگزیب خان نول کی اسلام آباد میں وفاقی وزرا کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد، انجنئیر اورنگزیب خان نول نے اسلام آباد میں چئیرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود خان، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ سے ملاقات کر کے ان کو مبارکباد دی، مزکورہ وفاقی وزراء سے ملاقات میں کس بات کا اعادہ کیا گیا، جانئیے عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر )معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر ملا خان حیدری کے بیٹے ، ینگ انجنئرز ایسوسی ایشن کے صدر انجنئیر اورنگزیب خان نول کی اسلام آباد میں وفاقی وزرا کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد ۔۔۔۔ اسلام آباد۔ انجنئیر اورنگزیب خان نول نے اسلام آباد میں چئیرمین پرائم منسٹر یوتھ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) چناب کالج جھنگ کا ایک اور اعزاز، ہونہار طالبہ عائشہ کاشف نے ہارورڈ یونیورسٹی آف امریکہ میں فل برائٹ میرٹ سکالر شپ پر داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں، جانئیے عائشہ کاشف کی شاندار تعلیمی کارکردگی کا ریکارڈ جھنگ آن لائن نیوز پر انیس احمد پوری ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے

چناب کالج کا ایک اور اعزاز،ہونہار طالبہ عائشہ کاشف ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ میں فل برائٹ میرٹ سکالر شپ پر داخلہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی- جھنگ (بیورورپورٹ) شاندار تعلیمی روایات کے حامل چناب کالج جھنگ کی ہونہار طالبہ عائشہ کاشف نے مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی شہرت کی حامل ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ میں … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع رستم سرگانہ کے معروف صحافی محمد رمضان سیال کے والد محترم کی پہلی سالانہ برسی ادا کردی گئی، معروف علماء کرام نے والدین کی عظمت، شان رمضان پر بیان کیا اور اس ضرورت کی امر پر زور دیا کہ والدین معاشرے کے وہ حقیقی رشتے ہیں جو اولاد کی تربیت اور کامیابی کا زینہ ہوتے ہیں، رمضان المبارک میں بھوکے پیاسے رہ کر صبر و استقامت کی مثال قائم کرنا ہوتی ہے اور عبادات الہی کے زریعے بخشش کا حصول ممکن بنانا چاہئے، رپورٹ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی، مہر ریاض موہانہ ،میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

معروف صحافی محمد رمضان کے والد محترم محمد سماعیل کی پہلی سالانہ برسی آبائی علاقے رستم سرگانہ میں ادا کر دی گئی جھنگ(محمد رمضان) سینئر صحافی محمد رمضان کے والد محترم محمد اسماعیل سیال کی پہلی سالانہ برسی ادا کردی گئی جس میں علماء کرام نے والدیں شان اور ماہ رمضان کی شان بیان کی … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پٹرولنگ پولیس بھی منشیات فروشوں کے خلاف متحرک، انچارج پٹرولنگ چیک پوسٹ چمبرانوالی مہرعون حیدر بھروانہ نےملزم شہزاد سے پانچ لیٹر شراب برآمد کرکے تھانہ موچیوالا میں مقدمہ درج کروایا رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ۔بیورورپورٹ۔ پٹرولنگ پولیس نے بھی منشیات فروشوں کے خلاف کمرکس لی پٹرولنگ چیک پوسٹ چمبرانوالی کے انچارج نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پنجاب کےویثرن کے مطابق ایس ایس پی پٹرولنگ فیصل آباد مرزاانجم کمال کی ہدایات- پر ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس جھنگ مہرمظہر … Read more