جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تیز رفتاری کے باعث چالیس سالہ نوجوان گدھا گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں زندگی کی بازی ہار گیا، 35 سالہ شخص شدید زخمی، ریسکیو 1122 جھنگ کی بروقت کارروائی ،زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122جھنگ* *بتاریخApril 10-2024* *جھنگ* بکھر روڈ مدینہ ٹاؤن کے قریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔ *ریسکیو 1122 جھنگ* * کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ گدھا گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا ہے ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمولینس کو موو کروایا۔ ریسکیو سٹاف … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی قصبہ حسوبلیل میں عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ،مبینہ طور پر چھت پر ٹی آر رکھتے ہوئے بجلی کی تاروں سے ٹکرانے سے غریب ریڑھی بان کی بیوی اور بیٹا موقع پر جان بحق، پورے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر امتیاز علی ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

اٹھارہ ہزاری کے نواحی علاقے حسو بلیل میں کرنٹ لگنے سے ماں بیٹا جانحق ذرائع عید کے روز اس افسوسناک واقعہ سے عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہو گئیں. افسوس ناک خبر! اڈا حسو بلیل پر واپڈا حکام کی لاپرواہی کے باعث ماں بیٹا کرنٹ لگنے کی وجہ سے جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ موچیوالہ کے علاقہ میں عید کے روز دو گروپوں کے درمیان جائیداد کی تقسیم پر جھگڑا، تین افراد شید زخمی، سولہ افراد گرفتار، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ : موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 259 میں دو فریقین کے درمیان جھگڑے کا معاملہ، تین افراد زخمی جھنگ : ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کے نوٹس پر دونوں فریقین کے 16 ملزمان گرفتار ، جھنگ : ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، ترجمان پولیس جھنگ : ابتدائی … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا رستم سرگانہ روڈ موٹر سائیکل رکشے اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ، نو سالہ بچے اور چالیس سالہ شخص موقع پر جاں بحق، جبکہ خاتون سمیت بچہ شدید زخمی، افسوسناک واقعہ موٹر سائیکل کا ٹائر برسٹ ہونے سے پیش آیا

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا رستم سرگانہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم میں ایک شخص موقع پر جاں بحق، جبکہ خاتون سے دو افراد کی زخمی ہونے کی اطلاع ہے.. *پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122جھنگ* *بتاریخApril 09-2024* *جھنگ* مدوکی روڈ ڈیرہ مرالی رستم سرگانہ کے قریب حادثے کی اطلاع … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)شورکوٹ ملتان روڈ پر ڈاکوؤں نے شالیمار بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر پر تشدد کرکے کیش چھیننے کا واقعہ ،احتجاجاً روڈ بلاک کر دی گئی، مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر کاروائی میں مصروف

خانیوال ،تھانہ حویلی گورنگا کی حدود حاجی دوانہ کے قریب متعدد گینگ کا شالیمار کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر پر تشدد اور کیشں چھین کر فرار شالیمار عملہ نے روڈ بند کر دیا۔۔۔۔۔ مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ذرائع

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تحصیل شورکوٹ میں عوام کے بہتر رسپانس پر سٹوڈنٹ موبائلز شاپ کی ایک اور برانچ کا افتتاح کر دیا گیا،دنیا بھر میں مقبول موبائل کمپنیوں کے موبائل کی فراہمی کو یقینی بنانے کا عزم، افتتاح تقریب میں شہر کی معزز شخصیات، صحافتی حلقوں سمیت دیگر لوگوں کی شرکت، رپورٹ رانا محمد شبیر ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ سٹوڈنٹ موبائلز شاپ کی شاندار کامیابی کے بعد سٹوڈنٹ موبائلز شاپ برانچ ٹو کا شاندار افتتاح کر دیا گیا شورکوٹ سٹوڈنٹ موبائل شاپ کی کامیابی کے بعد سٹوڈنٹ موبائلز برانچ ٹو کا شاندار افتتاح کیا گیا افتتاحی تقریب میں دوستوں اور دکانداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی. اس موقع پر دنیا بھر میں … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی چک نمبر 481 بوٹے والی مسائلستان کا گڑھ بن گیا ،گندگی کے ڈھیر نے شہریوں کا جینا محال کر دیا، حکومت پنجاب کا صحت و صفائی کے متعلق ویژن ٹھس ہو گیا ،اعلی حکام سے رابطہ بھی اہالیان علاقہ کی مشکلات کم نہ کر سکے، عوامی و سماجی حلقوں نے رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی سے مسائل جلد حل کروانے کا مطالبہ کر دیا

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تحصیل شورکوٹ کے معروف چک نمبر 481 بوٹے والی کی سیاسی و سماجی حلقوں نے چک مزکورہ میں گندگی بڑے بڑے ڈھیر نہ اٹھائے جانے پر سراہا احتجاج ہیں بدبودار ماحول میں رہنا محال ہو گیا ہے، ڈپٹی کمشنر جھنگ، اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اور ٹی ایم او تحويل شورکوٹ بھی اپنے … Read more

رحمان بابا ایکسپریس گوجرہ کے قریب حادثے کا شکار، متعدد افراد زخمی، ریلوے ٹریک کو بحال کرنے کی کوششیں جاری، مبینہ طور پر مٹی سے لدے ڈمپر سے ٹکر کے باعث افسوسناک واقعہ پیش آیا

افسوس_ناک_خبر آج رات پشاور سے #کراچی جانے والی 48ڈاؤن #رحمان_بابا_ایکسپریس کے انجن کو پکا_آنا اور #گوجرہ کے درمیان حادثہ پھاٹک نمبر 64 ( ان مین لیول کراسنگ ) سے ریت سے بھرے ڈیمپر سے ٹکر انجن میں موجود ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کے علاؤہ ایک گارڈ بھی موجود انجن میں موجود ڈرائیور کاشف زخمی جبکہ … Read more

ٹوبہ ٹیک سنگھ (شیخ غلام مصطفٰی) گھریلو ناچاقی پر نواحی علاقہ میں مبینہ طور پر باپ کی جانب سے چائے میں زہریلی گولیاں دینے پر پانچ بچوں سمیت بیوی کی حالت غیر ہو گئی تھی، جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں گھر کے پانچ بچوں سمیت ماں بھی دم توڑ گئیں ہیں، والد موقع سے فرار، پولیس کارروائی میں مصروف ،رپورٹ عطاء اللہ وینس ،محمد مشتاق

علاقہ تھانہ صدر ٹوبہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ امروز چک 520 گ ب میں اصغر آرائیں کا اپنی بیوی نادیہ کے ساتھ لڑائی جھگڑا ھوا لڑائی جھگڑے کے بعد اصغر گھر کے باھر چلا گیا بعد میں نادیہ زوجہ اصغر علی بعمر 45 سال اور اسکی بیٹیاں مدیحہ بعر 18 سال اقصیٰ بعمر 16سال ثانیہ … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) بیوی کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شبہ میں خاوند نے شہری کا عضو تناسل کاٹ دیا ،افسوسناک واقعہ تھانہ آٹھارہ ہزاری کے علاقہ میں پیش آیا، ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری حافظ عبداللہ جپہ نے بروقت کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا ،مضروب شہری ہسپتال منتقل ،رپورٹ رانا محمد نعیم خان ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

اٹھارہ ہزاری/ٹیکرز اٹھارہ ہزاری: بیوی کیساتھ ناجائز تعلقات کے شبے میں خاوند نے شہری کا عضو تناسل کاٹ دیا۔ اٹھارہ ہزاری: اٹھارہ ہزاری پولیس نے دونوں ملزمان منظر عباس اور زین عباس کو گرفتار کر لیا۔ اٹھارہ ہزاری: افسوسناک واقعہ تھانہ اٹھارہ ہزاری کی حدود میں درگاہی شاہ کے علاقہ میں پیش آیا۔ اٹھارہ ہزاری: … Read more