جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پولیس تھانہ موچیوالا کی دبنگ کاروائی ، کئی سالوں سے چوری ڈکیتیوں میں مطلوب اے کیٹیگری کا مجرم اشتہاری ملتان سے گرفتار، ملزم مزکورہ نے تھانہ موچیوالہ کے رہائشی کسان کو رات گئے شدید مضروب کرکے باندھ کر مال مویشی، نقدی موبائل سمیت دیگر اشیاء ٹرک میں ڈال کر فرار ہو گیا تھا، رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ
جھنگ۔بیورورپورٹ۔عرصہ کئی سالوں سے چوری ڈکیتیوں میں سرگرم رہنےوالااےکیٹیگری کا مجرم اشتہاری کو پولیس تھانہ موچیوالا نے ملتان سے گرفتار کرلی- ا تفصیلات کے مطابق وزیراعلئ پنجاب آئی جی پنجاب کےسخت پالیسی کےتحت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ محمد راشد ہدایات کے ویثرن کے مطابق ڈی ایس پی صدرسرکل سردار محمد اسلم ڈوگر کے احکامات کی … Read more