انچارج پٹرولنگ پوسٹ جوانہ بنگلہ سب انسپکٹر محمد اجمل خان اور ان کی ٹیم کی نمایاں کارکردگی نے سب کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے، قومی خزانے کو کتنا فائدہ پہنچایا جانتے ہیں جھنگ آن لائن نیوز پر بیورچیف ضیغم عباس عاجز سے

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)گزشتہ روز انچارج پٹرولنگ پوسٹ جوانہ بنگلہ محمد اجمل خان سب انسپیکٹر اور سینیئر محرر پوسٹ محمد صابر مجید نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ماہ مئی 2024 میں پٹرولنگ پوسٹ جوانہ بنگلہ ضلع مظفرگڑھ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف 2718 چالان … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی کی زیر نگرانی ظفر عباس اے ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کاروائی ،بڑی مقدار میں چرس برآمد کرکے محرر تھانہ شورکوٹ کینٹ مظفر عباس جنجوعہ نے مقدمہ درج کر لیا، منشیات فروشوں نے کئی گھر اجاڑ دئیے، معاشرے میں جرائم میں اضافہ کا سبب یہی منشیات فروش ہیں، عوامی شعور ہی نشہ کی لعنت سے نجات دلا سکتا ہے، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صہیب فخر قریشی کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ،وزیر اعلی پنجاب اور ائی جی پنجاب ڈی پی اوجھنگ راشد ہدایت ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کے احکامات کی روشنی میں صہیب فخر قریشی ایس ایچ او تھانہ شور کوٹ کینٹ کی زیر نگرانی ظفر عباس اے ایس ائی نے مخبر کی اطلاع پر ندیم انور ولد خورشید انور قوم … Read more

سامان سے لدے ٹرک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی ،آگ پر قابو پا کر مزید نقصان سے بچا لیا، رپورٹ مہر ریاض موہانہ

*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122جھنگ* *بتاریخ June 7- 2024* *شورکوٹ* پتن روڈ PSO پمپ کے قریب سامان سے بھرے ٹرک میں اچانک آگ لگنےکی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ *ریسکیو 1122شورکوٹ* *شورکوٹ* جھنگ کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا نہ معلوم وجہ سے بلٹی کا سامان لے کر جانے والے ٹرک … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) چئیر پرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر محترمہ روبینہ خالد سے ضلع جھنگ کے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سنٹرل پنجاب کے ڈپٹی انفارمیشن سکیرٹری چوہدری فہیم عباس راہی کی وفد کے ہمراہ ملاقات، وفد نے محترمہ روبینہ خالد کو چیئرپرسن BISP بننے پر مبارکباد پیش کی اور ضلع جھنگ میں مستحق خواتین کے ساتھ درپیش ہونے والے در پیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی،

( جھنگ ) چئیر پرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر محترمہ روبینہ خالد صاحبہ سے ضلع جھنگ کے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سنٹرل پنجاب کے ڈپٹی انفارمیشن سکیرٹری چوہدری فہیم عباس راہی کی ہمراہ وفد ملاقات ہوئی ۔ وفد میں تحصیل صدر پی وائی او احمد پور سیال سمیع الحسن چدھڑ ،چوہدری عامر عیاض چدھڑ ایڈوکیٹ … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا پولیس کی بڑی کارروائی ،نواحی چک نمبر 493 باٹیانوالہ میں مبینہ طور بچوں کی لڑائی کی وجہ سے قتل ہونے والے ریٹائرڈ فوجی کے قاتل گرفتار، اہالیان علاقہ نے ڈی پی او جھنگ، ڈی ایس پی شورکوٹ اور ایس ایچ او تھانہ وریام والا مع ٹیم کی جانب سے بڑی جانفشانی کے بعد ملزمان کی گرفتاری کو سراہا ہے

وریام والا جھنگ( شیخ غلام مصطفٰی ) مقتول غلام جعفر کو تشدد کرکے قتل کرنے والے 5 ملزمان گرفتار، ملزمان نے بچوں کی لڑائی کیوجہ سے مقتول غلام جعفر کو قتل کیا۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 21 مئی کو چک نمبر 493 باٹیانوالہ میں غلام جعفر کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔ پولیس … Read more

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر کا دورہ، عوامی شکایات پر ایجنٹ مافیا کو سنٹر میں داخلہ بند کر دیا، مزید کیا ہدایات جاری کیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ نے پولیس ملازمین کے ہمراہ حکومت پنجاب کی طرف سے بنائے گئے بے نظیر انکم سپورٹ کے سنٹر گورنمنٹ ہائی سکول شورکوٹ سٹی کا دورہ کیا اس موقع پر ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ نے سیکورٹی کے انتظامات چیک کیے … Read more

ضلع جھنگ کے ہونہار طالب علم کا اعزاز، ہر خاص و عام میں مقبول ہونے لگے، رپورٹ ضیغم عباس عاجز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)ضلع جھنگ کے ناقابل شکست رہنےوالے سیاستدان سابق سٹی ناظم تحصیل ہیڈ کوارٹر احمد پور سیال رانا جہانزیب علی خان کے نواسے مصطفیٰ مجید ایچی سونین ہیں اور حالیہ سالانہ نتائج کے مطابق ایچی سن کالج(جونئیر سیکشن)کے سب سے ٹاپر رہے ہیں- انہوں نے تمام مضامین میں A+ گریڈ حاصل … Read more

پولیس ہیلپ لائن پر بوگس کال کرنا مہنگی پڑ گئی ،تھانہ پولیس نے شہری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری کے حکم پر نور خان سب انسپکٹر نے ثقلین عباس ولد ریاض قوم بلوچ سکنہ حق باہو کالونی کو 15پر موٹر سائیکل چوری کی بوگس کال کرنے پر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کروا دیاگیا – میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر اخلاق … Read more

کھیتوں میں جانے والے مینڈھی کو آہنی راڈ مار کر ہلاک کرنے کا افسوسناک واقعہ، شہریوں کا زمیندار کو گرفتار کرنے کا مطالبہ، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

شورکوٹ موضع اللہ یار جوتا میں ظالم زمیندار نے چھوٹے میمنے سے اسکی ماں ہمیشہ کیلئے چھین لی اقبال ولوہا کےجانور کو ٹھیکیدار چوہدری راشد نے آہنی راڈ مار کا ہلاک کر دیا۔۔۔ شہریوں کی جانب سے اس اقدام پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے اور شہریوں نے مزکورہ ٹھیکیدار کو گرفتار … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ موچیوالہ مہر عنصر عباس سپرا کی زیر نگرانی مخبر کی اطلاع پر کاروائی ،دو ملزمان سے بڑی مقدار میں چرس برآمد، جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے معروف نوجوان کو بھی دھر لیا ،منشیات فروش معاشرے کے وہ ناسور ہیں جو نوجوان نسل کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں، اگر اپنی نسل کو منشیات کی لعنت سے دور رکھنا ہے تو ایسے عوامل کے متعلق فورا پولیس کو اطلاع دیں گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دلوائیں گے ایس ایچ او تھانہ موچیوالہ مہر عنصر عباس سپرا کی میڈیا سے گفتگو

ایس ایچ او تھانہ موچیوالہ مہر عنصر عباس سپرا کی زیر نگرانی سب انسپکٹر شیر افگن ہمراہ نفری کے مخبر کی اطلاع پر افتخار عرف کھارو ولد عبدالغفور قوم مسلم شیخ سکنہ چک نمبر 169 گرواہ جو کہ بدنام زمانہ منشیات فروش ہے کو پل گرواہ سے گرفتار کرکے 1520 گرام چرس – جبکہ مخبر … Read more