ضلع جھنگ کے سکولوں کے درمیان مقابلہ مضمون نویسی، گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کرم حسین شاہ کے ہونہار طالب علم نے ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کرم حسین شاہ کے ہونہار طالب نے میدان مار لیا ۔۔ تفصیلات کے مطابق” تعلیم سب کے لیے “کے زیر انتظام ضلع جھنگ کے سکولوں کے مابین مضمون نویسی کا مقابلہ منعقد ہوا۔ جس میں گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کرم حسین شاہ کے جماعت چہارم کے ہونہار طالب علم محمد نعمان … Read more

نجی تعلیمی ادارے کی بس نے پیدل سکول جاتے دو بچوں کو روند ڈالا، والدین کا اکلوتا بیٹا موقع پر جان بحق دوسرا شدید زخمی

#شورکوٹ چناب کالج کے بس ڈراٸیور کی غفلت نے ایک ماں کی گود اجاڑ دی ملتان روڈ بستی کوثر آباد کے قریب چناب کالج کی بس نے پیدل اسکول جاتے دو بچوں کو روند ڈالا – ثمر نامی بچہ موقع پر ہی جانبحق ہوگیا جکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ہے جانبحق ثمر عباس کی نعش … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ایڈیشنل سیشن جج شورکوٹ نے تھانہ وریام والا میں درج منشیات برآمدگی کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا

ٹکر۔ شور کوٹ۔منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا شور کوٹ۔ملزم سے اکتوبر 2023 میں 1340 گرام چرس برآمد ہوئی تھی – شور کوٹ۔جس کا مقدمہ تھانہ وریام میں درج کیا گیا تھا شور کوٹ۔ملزم کو 14 سال قید بامشقت اور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی شور کوٹ۔ایڈیشنل سیشن جج رانا سہیل … Read more

تھانہ وریام والا کے علاقہ میں بچوں کی لڑائی ریٹائرڈ فوجی کی جان لے گئی،ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ،تھانہ وریام والا پولیس نے مرکزی دو ملزمان کو گرفتار کر لیا

جھنگ : تھانہ وریام کے علاقہ باٹیاں والا میں ڈنڈوں سوٹوں کی لڑائی میں ایک شخص جاں بحق جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس، دو مرکزی ملزمان بروقت گرفتار کر لئے گئے- جھنگ : فوجی غلام جعفر دھرکھان نامی شہری ضربات کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے۔ … Read more

جھنگ :بجلی چوروں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے، سیاسی قائدین باالخصوص علاقہ کی عوام ہمارے ساتھ تعاون کرے، ٹاسک فورس ٹیم کھیوہ کے انچارج مہرصفدرنوازشاکرڈب،رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ۔بیورو رپورٹ۔ علاقہ سے بجلی چوری کاخاتمہ کرکےدم لیں گے بجلی چور کسی رعائیت کے مستحق نہیں چیئرمین واپڈاہیڈروپاوریونین مہر صفدرنوازشاکرڈب – تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد عامرپنوں کے ویثرن کے مطابق ایس ای سرکل جھنگ شیخ مدثرعلی کے احکامات کی روشنی میں ایکسیئن فسٹ ڈویثرن جھنگ راؤانعام اللہ خان کی ہدایات پر … Read more

شورکوٹ کینٹ :نواحی علاقہ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر گیا، پولیس سمیت ریسکیو اداروں کی بروقت کارروائی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

جھنگ : شورکوٹ کینٹ کے علاقہ چک نمبر 412 میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے معراج کے گرنے کا معاملہ جھنگ : ڈی ایس پی شورکوٹ ، ایس ایچ او اور بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ جھنگ : پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر حفاظتی اقدامات میں مصروف ہیں۔ جھنگ … Read more

چھوٹے بھائی کے ساتھ شدید گرمی میں نہر میں نہانے کےلیے آنے والا پندرہ سالہ طالب علم نہر میں چھلانگ لگاتے ہی موت کے فرشتے نے آغوش میں لے لیا، علاقہ بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی

*TOBA TEK SINGH* Tehsil (GOJRA) *Punjab Emergency Service Department* *Final Emergency report *Date* *20-05-2024* *Type of Emergency per Caller Drowning Case *Location* Canal Jhang Branch near 308 JB sarnghian bridge Gojra. بچہ گھر سے اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ نہر میں نہانے کے لیے آیا بچے نے آتے ہی نہر میں چھلانگ لگا دی بچے … Read more

احمد پور سیال میں تنطیم بزم قلم کے زیر اہتمام مشاعرہ ،ملک بھر سے شعراء کرام کی شرکت، شعراء نے محفل لوٹ لی، شرکاء کی داد پہ داد، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)مشاعرہ کسی بھی معاشرے کے لیے بہترین تربیت گاہ ہے گذشتہ روز معروف ادبی تنظیم بزمِ قلم کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول احمد پور سیال میں شاندار مشاعرہ منعقد ہوا – جس کی صدارت اردو ادب کے صاحبِ اسلوب شاعر جناب سرور خان سرور نے فرمائی مشاعرے کے مہمانانِ … Read more

ہیڈ کانسٹیبل نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر پارک میں درخت سے جھول کر خود کشی کرلی، رپورٹ شیخ عرفان حیدر سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

چنیوٹ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل ظفر رجوکہ نے کلیم شہید پارک فیصل آباد میں خود کشی کر لی میڈیا زرائع کے مطابق ڈی پی او چنیوٹ نے مزکورہ ہیڈ کانسٹیبل کی خود کشی کے متعلق وجوہات جاننے کا حکم دے دیا اور ان عوامل سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت جاری کی ہے جو رجوکہ … Read more

طلباء کے درمیان جھگڑا، فائرنگ سے معروف کاروباری شخصیت کا شہزادہ دسویں جماعت کا طالب علم قتل، شہریوں کا جرات مندانہ اقدام ،ایک ملزم گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ رجانہ سمندری روڈ طلباء میں جھگڑا فائرنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ جھگڑے میں فائرنگ سے میٹرک کے طالب علم حامد جانبحق ٹوبہ ٹیک سنگھ شہریوں نے ایک ملزم کو گرفتار کے پولیس کے حوالے کردیا – ٹوبہ ٹیک سنگھ حامد نامی طالب علم مشہور کاروباری شخصیت ضیاء الحق زرگر کا بیٹا ے … Read more