جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) صاحبزادہ سلطان محمد علی بانی اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کی عمر ایوب خان سے ملاقات، اس موقع پر سابق صدر عارف علوی، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی،عامر ڈوگر بھی موجود تھے، ملکی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، رپورٹ حامد سلطانی

دربار حضرت سلطان باہو ۔۔ صاحبزادہ سلطان محمد علی بانی اصلاحئ جماعت و عالمی تنظیم العارفین کی عمر ایوب خان سے ملاقات اس موقع پر سابق صدر عارف علوی، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی،عامر ڈوگر بھی موجود تھے گوہر ایوب خان کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔۔۔حامد … Read more

نامعلوم شخص نے لاکھوں روپے مالیت کا سٹاک توڑی کو آگ لگا دی، شہری پریشانی میں مبتلا، توڑی کو پریس کرکے بیرون ملک بھیجا جانا تھا

جھنگ: کوٹ بہادر توڑی /بھاسہ کے سٹاک کو آگ لگ گئ لاکھوں روپے کا نقصان ذرائع: بتایا گیا ہے کہ اظہر خان پاتوانہ سیال جو 18 ہزاری کے رہائشی ہیں اور انھوں نے کوٹ بہادر تحصیل 18 ہزاری میں توڑی/بھوسہ کا سٹاک کیا تھا- جسے پریس کر کے بیرون ملک بھیجتے ہیں، جمعہ کی صبح … Read more

تھانہ گڑھ مہاراجہ کے اے ایس آئی مہر مظفر کھچیانہ کی کارروائی ،دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا،ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون شکن ہیں جنہیں کسی صورت میں معاف نہیں کیا جائے گا، میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ بیورچیف پنجاب جھنگ آن لائن نیوز

،مہر مظفر کھچیانہ اے ایس ائی تھانہ گڑھ مہاراجہ نے دوران گشت محمد اسماعیل ولد ظفر اقبال سکنہ نیکوکارہ حسین شاہ ولد غلام مرتضی سکنہ نیکوکارہ دونوں ملزمان سے 30بور ناجائز اسلحہ اور ضرب گولیاں برامد کرکے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کروا دیئے گئے – مہر مظفر کھچیانہ نے میڈیا سے گفتگو … Read more

جھنگ :میلہ شاہ جیونہ پر موسم کی خرابی کے باعث حبس سے تین افراد ہلاک، اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے، کرنٹ لگنے یا بھگ دوڑ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ضلعی انتظامیہ

جھنگ : شاہ جیونہ دربار پر تین افراد کی اموات کا معاملہ جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے جھنگ : ابتدائی معلومات کے مطابق بزرگ افراد کی موت شدید حبس میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی جھنگ : تاہم پوسٹ … Read more

ضلع جھنگ کے معروف گھڑ سوار کی آزاد کشمیر میں گونج، بڑا انعام لے آڑے، جھنگ دھرتی کا نام روشن کرنے پر حلقہ احباب کی جانب سے مبارک باد ،رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

آزاد کشمیر میں منعقد ہونے والے گھڑ سواری کے مقابلے میں جھنگ کے معروف گھڑ سوار مہر عامر گلزار سربانہ نے میلہ لوٹ لیا، جھنگ دھرتی کا نہ صرف نام روشن کیا بلکہ اہل آزاد کشمیر کے گھڑ سواری کے شائقین کے دلوں میں اپنا مقام پیدا کرکے آئے…. ان کی بہتر کارکردگی پر نہ … Read more

جھنگ میں قتل کی لرزہ خیز واردات…. قاتل کے ہولناک انکشافات… دوستی ہوئی ایک بارپھر نقاب…..پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا

*مکمل سٹوری بذبانی قاتل۔۔* *جھنگ* مقتول عرصہ دو تین سال سے قاتل کے ساتھ بدفعلی کرتا تھا اور پیسے بھی خوب دیتا تھا۔۔چار ماہ قبل قاتل کی شادی ہوئی جس کا کافی خرچہ مقتول نے کیا۔۔شادی کے بعد بھی بدفعلی کا عمل ہر دوسرے دن جاری رہا۔۔۔ اب مقتول چاہتا تھا کہ قاتل اپنی بیوی … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع محرم سیال بیلہ سربانہ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا، جس میں ڈاکٹر محسن علی میڈیکل آفیسر مع ڈاکٹر جاوید اقبال ملاح نے سو سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کیں ،عوامی حلقوں نے اس کیمپ کے انعقاد کو سراہا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

محرم سیال۔ بیلہ سربانہ بیٹھک بھائی حکیم اللہ رکھا چوہدری مرحوم کل بروز سوموار مورخہ۔06/05/2024۔ ایک روزہ فری حمزہ بن جاوید ملاح میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں100 مستحق مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور فری ادویات دی گئیں خصوصی تعاون۔JS Health Care Services محترم جناب ڈاکٹر محسن علی صاحب میڈیکل آفیسر جھنگ۔ … Read more

جھنگ (ضیغم عباس عاجز) رورل ہیلتھ سینٹر شاہ جیونہ میں تعینات سلطان محمود چنڑ اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے، اس سلسلہ میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ڈاکٹر احمد شہزاد سی ای او ہیلتھ جھنگ، ڈاکٹر افتخار ڈی ایچ او جھنگ سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی، موصوف کو پورے پروٹوکول کے ساتھ رخصت کیا گیا اور ان کی گراں قدر خدمات پر اعزازی شیلڈ اور تحائف بھی دئیے گئے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)شاہ جیونہ ہردلعزیز شخصیت سلطان محمود چنڑ گزشتہ روز صحت کے محکمے سے مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوۓ ان کو پورے پروٹوکول کے ساتھ رخصت کیا گیا – جنہوں نے اپنی ڈیوٹی بڑے احسن طریقے سے نبھائی اور ان کے اعزاز میں آر ایچ سی شاہ جیونہ کے … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) علاقہ سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری ہیں گی، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر ریاض احمد سپرا نے مختلف جرائم میں ملوث افراد کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ سب انسپکٹر محمد وقاص اور اے ایس آئی محمد فاروق گگڑانہ نے منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ سمیت اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا ہے، میری ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے تاکہ ایسے عناصر پابند سلاسل ہوں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ ڈی پی اوجھنگ راشد ہدایت ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ وریام مہر ریاض سیرا انسپکٹر کی زیرنگرانی محمد وقاص سب انسپکٹر نے منظر عباس ولد عمر دراز قوم علی خنانہ سے 1300گرام چرس برآمد کی جبکہ محمد فاروق گگڑانہ اے ایس ائی نے … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے جھنگ کے کپتان رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کو پبلک سروس اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئر مین کثرت رائے سے فائنل کر دیا، رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

*‏بریکنگ نیوز * *‏پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کا معاملہ شبلی فراز کو طے کرنے کی ہدایت کی تھی جس کے بعد معاملہ سیاسی کمیٹی کے سپرد کیا گیا۔ سیاسی کمیٹی میں کثرت رائے … Read more