جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ پاکستان سے تعلق رکھنے والے نیورو سرجن ڈاکٹر کاشف سلطان نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند کردیا۔ ورلڈ فیڈریشن آف نیوروسرجیکل سوسائٹی کا حصہ بن گئے۔ یہ ادارہ اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ شمار کیا جاتا ہے

جھنگ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند کردیا۔ ورلڈ فیڈریشن آف نیوروسرجیکل سوسائٹی کا حصہ بن گئے۔ یہ ادارہ اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ شمار کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں سے 22 بہترین نیورو سرجن ڈاکٹرز کا دو سال کے لیے انتخاب کیا گیا ،،یہ کمیٹی دو … Read more

جھنگ (شیخ عرفان حیدر) چوکی مگھیانہ کے اے ایس آئی واجد علی نانگہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی ،جھنگ کے رہائشی معروف شراب فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

آئی جی پنجاب کے احکامات پر ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کی زیر قیادت چوکی منگھیانہ کے اے ایس آئی واجد علی نانگہ کا ہھراہ شاہھین 4 کے شراب فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری شراب فروش قیصر عباس ولد رشید احمد قوم مغل سکنہ محلہ یوسف آباد رنگے ہاتھوں گرفتار، 12 … Read more

شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفٰی) فون کال پر مصروف راہگیر ٹرین کی زد میں آکر زندگی گنوا بیٹھا ،نوجوان کی شناخت کر لی گئی ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ کینٹ//ٹرین کی زد میں آکر راہگیر جاں بحق راہگیر کراچی سے فیصل آباد جانے والی ملت ایکسپریس کی زد میں آیا عینی شاھدین کے مطابق متوفی فون کال سنتا ریلوے ٹریک پر حادثے کا شکار ہوا نوجوان کی شاخت علی رضا ولد عارف نواں چک سے ہوئی پنجاب ایمرجنسی سروس۔ ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ بتاریخ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت ،ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ندیم افضال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری حافظ عبداللہ جپہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائیاں کی گئیں، متعدد گینگ،اشتہاری گرفتار ،دو کروڑ سے زائد مالیت کی ریکوری کی گئی، شہریوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین، ڈی پی او جھنگ کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت ،ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ندیم افضال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری حافظ عبداللہ جپہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ماہ اپریل میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد گینگ، اشتہاری ملزمان موٹر سائیکل چوری کی ریکوری … Read more

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا ضلع جھنگ کے چک نمبر 491 مثالی گاؤں کے رہائشی ایوی ایشن کیڈٹ سارجن حبیب الرحمن انور گجر نے پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے “چیف آف دی ائیر ٹرافی” کے فاتح قرار، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرسے ٹرافی وصول کرکے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا، اس کامیابی پر نہ صرف ضلع جھنگ کا نام روشن کیا بلکہ اپنے مرحوم والد کا خواب بھی پورا کیا، اس نمایاں کارکردگی پر ان کے کزنز چوہدری مشہود اسلام گجر نمبردار، چوہدری فرخ اسلام گجر نمبردار،چوہدری فخر اسلام گجر سمیت دیگر احباب و اقرباء نے مبارکباد دی ہے

وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی مثالی گاؤں چک نمبر 491 کے رہائشی ایوی ایشن کیڈٹ سارجن حبیب الرحمن گجر نے پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے چیف آف دی ایئر ٹرافی کے فاتح قرار پائے، دوران پیریڈ انہوں نے چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرسے ٹرافی وصول کی… اس موقع … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ ضلع جھنگ ایک معیاری درسگاہ ہے، اساتزہ کرام اور سربراہان ادارے کی کاوشوں سے اس ادارے کو ضلع بھر میں نمایاں مقام حاصل ہے، ان خیالات کا اظہار وائس پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ مہر عمردراز لک نے نئے پرنسپل خضر حیات کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں کیا، مہر عمر دراز لک قبل ازیں وائس پرنسپل کے ساتھ ساتھ عارضی پرنسپل کے فرائض بھی سر انجام دے رہے تھے، تقریب میں ضلع جھنگ کے دیگر تعلیمی اداروں کے سربراہان بھی موجود تھے، رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ: گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں نئے پرنسیپل خضر حیات نے چارج سنبھال لیا سابق پرنیسپل مہر عمر دراز لک نے نئے پرنسیپل خضر حیات کو چارج ھینڈ اور کیا ۔مہمان خصوصی میاں نعیم شاہ پرنسیپل گورنمنٹ ھائیر سکینڈری سکول لشاری ۔ حاجی محمد رمضان پرنسیپل گورنمنٹ ھائی سکول حسو … Read more

جھنگ (ریاض شاہد خان) قلم کا وقار اور صحافت کا تقدس برقرار رکھنے والے صحافیوں کی عظمت کو میرا سلام، تین مئی عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر پاکستان کے تمام صحافی بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، وائس چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع جھنگ و سابق سینئر وائس پریزیڈنٹ جھنگ چیمبر آف کامرس سردار زاہد خان کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

قلم کا وقار اور صحافت کا تقدس برقرار رکھنے والے صحافیوں کی عظمت کو میرا سلام ۔ زاہد خان بلوچ تین مئی عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر پاکستان کے تمام صحافی بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ جھنگ ( بیورو رپورٹ) وائس چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع … Read more

عالمی یوم مزدور… شورکوٹ چھاؤنی کے بزرگ اخبار فروش کی ایک کہانی… 44 سال سے اخبار فروخت کرنے والے چاچا محمد سلیم شوکت اپنے شعبے سے کس طرح وفا کر رہے ہیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سے

عالمی یوم مزدور//شورکوٹ کے ایک مزدور کی کہانی محمد سلیم شوکت عرف چاچا شوکی جن کا نام والد نے سلیم اور ماں نے شوکت رکھا مگر محمد سلیم نے دونوں نام یکجا کر کے محمد سلیم عرف شوکت شوکی رکھا ہوا ہے لوگ پیار سے انہیں چاچا شوکی اخبار والے ہی کہتے ہیں جن کا … Read more

تھانہ احمد پورسیال کے علاقہ سے اغواء ہونے والی گیارہ سالہ مدرسہ کی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا افسوسناک واقعہ ، مبینہ طور بڑی بہن کا اغواء میں ملوث ہونے کا انکشاف، کون کون درندگی کا نشانہ بناتے رہے زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی نے گھر پہنچ کر سب بتا دیا، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ،ایک ملزم گرفتار، رپورٹ آصف سیماب جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ( ) علاقہ تھانہ احمدپورسیال میں 11 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کا معاملہ، پولیس کے فوری تحرک سے ملزم ساجد کو گرفتار کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق صدیق نامی شہری نے پولیس کو اطلاع دی کہ اسکی بڑی بیٹی رخسانہ نے نشہ آور شئے کھلا کر اپنی 11 سالہ چھوٹی بہن بشری … Read more

جھنگ میں ڈلیوری بوائے کے ساتھ زیادتی… ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس… پانچ ملزمان گرفتار،رپورٹ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ( شیخ غلام مصطفٰی )پولیس تھانہ کوتوالی نے فاسٹ فوڈ ڈلیوری بوائے کو ذیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزمان سمیت پانچ ملزمان کر گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 28 اپریل کو ملزمان نے فاسٹ فوڈ پوائنٹ زنگر ہٹ محلہ غوثیہ نزد پائپ فیکٹری فاسٹ … Read more