چھوٹے بھائی کے ساتھ شدید گرمی میں نہر میں نہانے کےلیے آنے والا پندرہ سالہ طالب علم نہر میں چھلانگ لگاتے ہی موت کے فرشتے نے آغوش میں لے لیا، علاقہ بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی

*TOBA TEK SINGH* Tehsil (GOJRA) *Punjab Emergency Service Department* *Final Emergency report *Date* *20-05-2024* *Type of Emergency per Caller Drowning Case *Location* Canal Jhang Branch near 308 JB sarnghian bridge Gojra. بچہ گھر سے اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ نہر میں نہانے کے لیے آیا بچے نے آتے ہی نہر میں چھلانگ لگا دی بچے … Read more

احمد پور سیال میں تنطیم بزم قلم کے زیر اہتمام مشاعرہ ،ملک بھر سے شعراء کرام کی شرکت، شعراء نے محفل لوٹ لی، شرکاء کی داد پہ داد، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)مشاعرہ کسی بھی معاشرے کے لیے بہترین تربیت گاہ ہے گذشتہ روز معروف ادبی تنظیم بزمِ قلم کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول احمد پور سیال میں شاندار مشاعرہ منعقد ہوا – جس کی صدارت اردو ادب کے صاحبِ اسلوب شاعر جناب سرور خان سرور نے فرمائی مشاعرے کے مہمانانِ … Read more

ہیڈ کانسٹیبل نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر پارک میں درخت سے جھول کر خود کشی کرلی، رپورٹ شیخ عرفان حیدر سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

چنیوٹ پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل ظفر رجوکہ نے کلیم شہید پارک فیصل آباد میں خود کشی کر لی میڈیا زرائع کے مطابق ڈی پی او چنیوٹ نے مزکورہ ہیڈ کانسٹیبل کی خود کشی کے متعلق وجوہات جاننے کا حکم دے دیا اور ان عوامل سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت جاری کی ہے جو رجوکہ … Read more

طلباء کے درمیان جھگڑا، فائرنگ سے معروف کاروباری شخصیت کا شہزادہ دسویں جماعت کا طالب علم قتل، شہریوں کا جرات مندانہ اقدام ،ایک ملزم گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ رجانہ سمندری روڈ طلباء میں جھگڑا فائرنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ جھگڑے میں فائرنگ سے میٹرک کے طالب علم حامد جانبحق ٹوبہ ٹیک سنگھ شہریوں نے ایک ملزم کو گرفتار کے پولیس کے حوالے کردیا – ٹوبہ ٹیک سنگھ حامد نامی طالب علم مشہور کاروباری شخصیت ضیاء الحق زرگر کا بیٹا ے … Read more

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے وکلاء کے اچھی خبر، ملک کی معروف لیب نے معزز وکلاء کے لئے بڑی سہولت دے دی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ اور اسلام اباد ڈائیگنوسٹک سینٹر کے درمیان ایم او یو سائن فیصل انوار صدر ڈسٹرکٹ بار ٹوبہ ٹیک سنگھ اور برانچ سپروائزر تنویر احمد نے ایم او یو سائن کیا- جس میں اسلام اباد ڈائیگنوسٹک سینٹر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبران کو لیب ٹیسٹ اور ریڈیالوجی سروسز … Read more

جھنگ کے نواحی علاقے میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر نوجوان قتل، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ، مقامی پولیس کو کارروائی کا حکم، رپورٹ شیخ عرفان حیدر سینئر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ کے علاقہ بھٹی والا تھانہ مسن میں پستول سے چھیڑ خانی مہنگی پڑ گئی ،نادانستہ طور پر گولی چلنے سے بالی خاندان کا چشم و چراغ شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا… مقامی زراٹع کے مطابق تین لوگ مقامی ایک دکان پر بیٹھے تھے، جو ہنسی مذاق میں پستول کے ساتھ … Read more

شورکوٹ کا مرکزی قبرستان نشئیوں کی آماجگاہ بن گیا ،بڑی وجہ سامنے آگئی، رپورٹ خالد شہزاد،شیخ احمد فیاض بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ(تحصیل رپورٹر )شورکوٹ عبد النبی قبرستان کی چاردیواری کی ٹوٹ پھوٹ اور گیٹ اکھاڑے جانے سے قبرستان میں نشہ کرنے والوں نے ڈیرے ڈال لئیے جسکی وجہ سے قبرستان کا تقدس پامال ھونے لگا عبدالنبی قبرستان کی چاردیواری جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور لوھے کے وزنی گیٹ بھی اکھاڑے جا چکے ھیں … Read more

شورکوٹ میں ضلع جھنگ کی منفرد اسلامی لائبریری کا افتتاح کر دیا گیا ،رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) شورکوٹ کی معروف دینی درسگاہ جامعہ سلطانیہ میں اسلامی لائبریری کا افتتاح کر دیا گیا ضلع بھر میں اسلامی کتب کے حوالہ سے منفرد لائبری ہے مہتمم جامعہ مفتی نصیر الدین نصیر الحسنی اس موقع پر معروف دینی شخصیت صاحبزادہ افتخار الحسن سواگ نے خصوصی خطاب کیا- افتتاح کے موقع … Read more

بچے کو بوری میں بند کرکے دوران گشت ملنے والی خاتون کی حقیقت کیا نکلی، جھنگ پولیس کا کردار قابل تحسین کیوں ٹھہرا…. اپنوں سے ملنے والی خاتون کی انوکھی داستان

جھنگ ( ) جھنگ پولیس کا گمشدہ افراد کو اپنوں سے ملانے کا سلسلہ جاری ۔ پولیس تھانہ سٹی جھنگ نے ڈیرہ اسماعیل خان کی رہائشی ذہنی معذوری کا شکار گمشدہ خاتون اور ایک سالہ بچے کو لواحقین کی کامیاب تلاش کے بعد انکے حوالے کردیا- ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی ایس ایچ … Read more

معزور خاتون کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس ، ملزم گرفتار

جھنگ : علاقہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں معذور خاتون کیساتھ زیادتی جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا نوٹس، مرکزی ملزم عالم کو بروقت گرفتار کر لیا گیا جھنگ : متاثرہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ جھنگ : ایس پی انوسٹی گیشن کو مقدمے … Read more