جھنگ کی خبریں
جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) جھنگ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط شروع ہونے سے پہلے حماد ملک ریٹیلر انچارج جھنگ نے ریٹیلر دکانداروں کو واضح پیغام بھیج دیا، خواتین کا احترام کریں، پانی کا انتظام سمیت مزید کیا ہدایات جاری کی گئیں ہیں، جانئیےجھنگ آن لائن نیوز پر
جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے ) قسط شروع ھونے والی ہیں حماد ملک ریٹیلر انچارج جھنگ نے ریٹیلر دکانداروں کو اپنے پیغام میں کہا خواتین کے لئے ادب احترام گرمی کی وجہ سے دکانوں کو صاف ستھرا رنگ روغن بجلی اور پانی کا خاص اہتمام کریں – تاکہ آنے والی خواتین کو ڈسپلن کے ساتھ … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی)ریسکیو 15 جھنگ کی انچارج شنگرف زیب بھی منشیات فروشوں کے خلاف برسر پیکار.. اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی مقدار میں شراب برآمد
انچارج ریسکیو 15 جھنگ شنگرف زیب اور ان کی ٹیم تصور عباس محرر ریسکیو 15 نے ہمراہ شاہین نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 144 بوتلیں شراب شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا – جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کے احکامات پر ریسکیو 15 کی … Read more
نوکری کا جھانسہ دیکر جھنگ کی رہائشی خاتون کے ساتھ مبینہ طور اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ
لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ افسوسناک واقعہ ستوکتلہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں 5 ملزمان نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ … Read more
جھنگ پولیس کی کارروائی ،کسی بڑے فنکشن کے لئے سپلائی کرتے ہوئے معروف شراب فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ،شراب کی بڑی تعداد میں بوتلیں برآمد، ایس ایچ او شاہد امیر قادری کی زیرنگرانی سب انسپکٹر مبشر احمد نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کی ،رپورٹ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز
جھنگ( شیخ غلام مصطفٰی ) وزیراعلی پنجاب اور آئی جی کے احکامات پر جھنگ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ سب انسپکٹر مبشر احمد نے مخبر کی اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش وقاص علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، منشیات فروش کے قبضہ … Read more
جھنگ کے نواحی علاقے میں دوستی سے انکار پر قتل ہونے والا خوبرو نوجوان کا قاتل گرفتار ،ٹھوس شواہد کی بنیاد پر قاتل کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ڈی پی او جھنگ
جھنگ( شیخ غلام مصطفٰی )پولیس تھانہ قادر پور نے مقتول سلمان علی کے قتل میں ملوث ملزم عزیزخان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ملزم مقتول پر دوستی کیلئے دباؤ ڈالتا تھا – انکار پر پسٹل سے فائر کرکے قتل کیا ۔ ڈی پی او محمد راشد ہدایت نے پولیس افسران کو … Read more
جھنگ کے نواحی علاقے میں ایک اور حوا کی بیٹی لاپتہ ہونے کے بعد لاش کھیتوں سے برآمد، پولیس ہر زاویہ سے تفتیش میں مصروف، ننھے پھولوں کومسلنے والوں کو عبرت کا نشانہ بنایا جائے گا، ڈی پی او جھنگ کی ورثاء کو یقین دہانی
جھنگ : علاقہ تھانہ موچیوالا میں نو سالہ بچی عروج فاطمہ کے افسوسناک قتل کا معاملہ جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت ایس پی انوسٹی گیشن کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے جھنگ : ڈی پی او کا معصوم بچی کے ورثا سے اظہارِ افسوس، قاتل کی جلد گرفتاری اور انصاف کی یقین … Read more
جھنگ ( شیخ غلام مصطفیٰ) شہید کانسٹیبل محمد وریام کی برسی کے موقع پر جھنگ پولیس کی جانب سے ذبردست خراج تحسین، شہداء پولیس ہمارا سرمایہ اور فخر ہیں، انکی قربانیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں شہداء کی فیملیز کی ویلفئیر ہماری زمہ داری ہے، جسکا ترجیحی بنیادوں پر حل یقینی بنایا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حامد علی سلطانی
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی ) شہید کانسٹیبل محمد وریام کی برسی کے موقع پر جھنگ پولیس کی طرف سے ذبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہید کانسٹیبل محمد وریام کی برسی کے موقع پر ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے احکامات پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ظہور حسین نے چک … Read more
جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) صاحبزادہ سلطان محمد علی بانی اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کی عمر ایوب خان سے ملاقات، اس موقع پر سابق صدر عارف علوی، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی،عامر ڈوگر بھی موجود تھے، ملکی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، رپورٹ حامد سلطانی
دربار حضرت سلطان باہو ۔۔ صاحبزادہ سلطان محمد علی بانی اصلاحئ جماعت و عالمی تنظیم العارفین کی عمر ایوب خان سے ملاقات اس موقع پر سابق صدر عارف علوی، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی،عامر ڈوگر بھی موجود تھے گوہر ایوب خان کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔۔۔حامد … Read more
نامعلوم شخص نے لاکھوں روپے مالیت کا سٹاک توڑی کو آگ لگا دی، شہری پریشانی میں مبتلا، توڑی کو پریس کرکے بیرون ملک بھیجا جانا تھا
جھنگ: کوٹ بہادر توڑی /بھاسہ کے سٹاک کو آگ لگ گئ لاکھوں روپے کا نقصان ذرائع: بتایا گیا ہے کہ اظہر خان پاتوانہ سیال جو 18 ہزاری کے رہائشی ہیں اور انھوں نے کوٹ بہادر تحصیل 18 ہزاری میں توڑی/بھوسہ کا سٹاک کیا تھا- جسے پریس کر کے بیرون ملک بھیجتے ہیں، جمعہ کی صبح … Read more