جھنگ (عرفان حیدر سیال) باغ مصطفیٰ کو ماڈل یونین کونسل کا درجہ دے کر علاقے کی محرومیوں کو ختم کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی جانب باغ مصطفیٰ کے لیے کاوشوں کو سراہا جا رہا ہے، ان خیالات کا اظہار میڈیا ٹیم کا دورہ باغ مصطفیٰ کے موقع پر اہالیان علاقہ نے کیا ،بعد ازاں سینئر صحافی چوہدری ارشد گجر کی تیمارداری بھی کی گئی

جھنگ(عرفان حیدر سیال / ڈویزنل بیوروچیف )ہر یونین کونسل میں اب ،ہر گاؤں چمکیں گے“ کے سلسلہ میں حکومت پنجاب کے وزن کے مطابق ڈپٹی کمشنر جھنگ عبداللہ خان خرم نیازی کی ہدایت پر ہر گاؤں چمکیں گے کے تحت یونین کونسل نمبر 22 باغ مصطفی ٹوبہ روڈ جھنگ واقعی خوبصورت گاؤں محسوس ہو رہا … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) معروف ماہر تعلیم٫موٹیویشنل سپیکر،ماسٹر ٹرینر اور مون لائٹ انٹرنیشنل پبلیشرز کے ضلعی سربراہ زمرد خان کی باب العلم گرائمر سکول آمد، سکول ھذا میں ٹیچرز ٹریننگ کے عنوان سے ایک کامیاب اور شاندار سیشن کیا، ورکشاپ میں شامل شرکاء کو اعزازی سند سے نوازا گیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر جاویں اقبال ملاح بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) باب العلم گرائمر اسکول بیلہ سربانہ تحصیل شور کوٹ جھنگ میں ماہر تعلیم٫موٹیویشنل سپیکر،ماسٹر ٹرینر اور مون لائٹ انٹرنیشنل پبلیشرز کے جھنگ اور ٹوبہ کے ھیڈ جناب زمرد خان نے سکول ھذا میں ٹیچرز ٹریننگ کے عنوان سے ایک کامیاب اور شاندار سیشن کروایا – جس میں پرنسپل جناب حاجی قیصر … Read more

جھنگ( ارشد گجر )فلاح و بہبودسوسائٹی باغ مصطفی کے صدر ڈاکٹر عباس شاکر نے ریلوے حکام کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ ٹوبہ پھاٹک ریلوے کے عین وسط میں شدید قسم کے گڑھے پڑھنے سے انے جانے والی ٹریفک خاص کر گدھا ریڑھی ,سائیکل اور موٹر سائیکل کے ٹائر کھڈوں کی وجہ سے لائن میں پھنس جاتے ہیں، متعلقہ حکام سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ

جھنگ( ارشد گجر )فلاح و بہبودسوسائٹی باغ مصطفی کے صدر ڈاکٹر عباس شاکر نے ریلوے حکام کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ ٹوبہ پھانک ریلوے کے عین وسط میں شدید قسم کے گڑے پڑھنے سے انے جانے والی ٹریفک خاص کر گدھا ریڑھی ,سائیکل اور موٹر سائیکل کے ٹائر کھڈوں کی وجہ سے لائن … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ صدر جھنگ کے علاقہ سے اغواء ہونے والی سات سالہ بچی کو بروقت اطلاع ملنے پر پولیس کا ایکشن، مغوی بچی کو ایک گھنٹہ کی کوشش کے بعد بازیاب کرا لیا گیا، ملزم گرفتار ،ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کی جانب سے پولیس ٹیم کو شاباش، شہریوں کا زبردست خراج تحسین ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،انیس احمد پوری

جھنگ(ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی سے)اغواء کی کال پر تھانہ صدر پولیس کا بروقت ایکشن۔سات سالہ کومل کو اغواء کرنے والا ملزم ایک گھنٹے میں گرفتار، بچی بازیاب ۔ملزم فیض نے ملہوآنہ موڑ کے قریب کومل کو اغواء کیا پولیس نے ملزم کا پیچھا کرتے ہوئے مدو روڈ سے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق … Read more

جھنگ :پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن (PHC) کے قائم کردہ معیارات پر سختی سے عمل کرنے کے لیے مزید اقدامات کا فیصلہ، عارضی لائسنس کے حامل تمام نجی اسپتالوں کو 30 نومبر 2023 تک باقاعدہ لائسنس حاصل کرنے کی تاکید کر دی، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

جھنگ ( عرفان حیدر سیال / ڈویثزنل بیوروچیف ) پنجاب ہیلتھ انیشیٹو مینجمنٹ کمپنی حکومت پنجاب پنجاب میں صحت سہولت پروگرام / یونیورسل ہیلتھ انشورنس کے تحت مستفید افراد کے لیے صحت کو بہتر بنانے کے لیے، صحت سہولت پروگرام کے تحت مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔ اسی مناسبت سے، SHC&MED نے پنجاب ہیلتھ کیئر … Read more

بریکنگ نیوز :جھنگ میں حساس اداروں کی قیادت میں چھاپہ، دو آئل ٹینکر میں موجود 45ہزار لیٹر ایرانی پٹرول ضبط کرلیا گیا

حساس ادارہ کی قیادت میں سول ڈیفنس اہلکاروں نےٹوٹل پارکو پٹرول پمپ نزد بائی پاس فیصل آباد روڈ پر چھاپہ مار کر (دو عدد 12 ویل ٹینکرز) میں موجود 45,000 لیٹر ایرانی پٹرول ضبط کرلیا۔ سول ڈیفنس کی درخواست پر قانونی کاروائی۔

شورکوٹ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ملک طارق محبوب نے ہیڈ کانسٹیبل گلُ نواز بلوچ کو ریڈر ڈی ایس پی شورکوٹ تعینات کر دیا، موصوف جھنگ میں نائب ریڈر ٹو ڈی پی او جھنگ کے عہدہ پر بھی تعینات رہ چکے ہیں، ڈی ایس پی شورکوٹ دفتر کے سٹاف سمیت حلقہ احباب نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے اور مبارک باد پیش کی ہے،

شورکوٹ ( رانا محمد شبیر بیوروچیف)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ملک طارق محبوب نے ہیڈ کانسٹیبل گلُ نواز بلوچ کو ریڈر ڈی ایس پی شورکوٹ تعینات کر دیا موصوف جھنگ میں نائب ریڈر ٹو ڈی پی او جھنگ کے عہدہ پر بھی تعینات رہ چکے ہیں موصوف انتہائی ایماندار اور غریب پرور اور سائلین کے ساتھ … Read more

وریام والا شورکوٹ :،حاجی مظہر گگڑانہ اے ایس ائی تھانہ وریام والا کی زوجہ مرحومہ کی نماز جنازہ موضع گگڑانہ میں ادا کردیں گئی ، مرحومہ کے نماز جنازہ میں سیاسی سماجی وکلاء تاجر برادری محکمہ پولیس اورسول سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،حاجی مظہر گگڑانہ اے ایس ائی تھانہ وریام والا کی بیوی مرحومہ کی نماز جنازہ انکی رہائش گاہ کھوہ اوی والا موضع گگڑانہ میں ادا کردیں گئی مرحومہ کے نماز جنازہ میں سیاسی سماجی وکلاء تاجر برادری محکمہ پولیس اورسول سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی- جن میں مہر خالد محمود … Read more

جھنگ کا نام نہاد صحافی جو کہ مارکیٹ کمیٹی میں بطور ٹیوب ویل آپریٹر تعینات ہوا اور وہاں سے بے ضابطگیوں کے الزام میں ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ، نے دلبرداشتہ ہو کر اپنے افسران بالا کے خلاف درخواست بازی کا سلسلہ شروع کررکھا ہے جوابھی تک جاری ہے،جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز عرفان حیدر سیال سے

جھنگ( بیورو رپورٹ ) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے جسے معاشرے میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے حتیٰ کہ ریاست کے چوتھے ستون کا درجہ بھی حاصل ہے۔ صحافی اپنی ذمہ داری کو نبھانے کیلئے جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتا ہے مگر بدقسمتی سے چند کالی بھیڑیں صحافت کا … Read more

احمد پور سیال :دی پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک لمیٹڈ کی برانچ گڑھ مہاراجہ موڑ نئی جگہ منتقل، نئی برانچ کی افتتاح تقریب میں سلیم طاہر صدر، سی ای او نے سپیشل شرکت کی، تقریب میں زونل ہیڈ فیصل آباد ڈویژن نور محمد خان، ڈپٹی ہیڈ فیصل آباد چوہدری محمد ارشد اور چوہدری مختار حسین آرائیں بھی موجود تھے،ا کوآپریٹو بنک کسانوں کو زرعی آلات سمیت شہریوں کو سونا اور دیگر اشیاء پر کم مارک اپ پر قرضے فراہم کر رہے ہیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر حامد علی سلطانی سے

احمد پور سیال، دی پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک لمیٹڈ کی برانچ گڑھ مہاراجہ موڑ کو نئی جگہ منتقل کر دیا گیا جس کے بعد نئی برانچ کی افتتاح تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سلیم طاہر صدر، سی ای او نے سپیشل شرکت کی تقریب میں ان کے ہمراہ زونل ہیڈ فیصل آباد ڈویژن … Read more