وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر محمد ریاض سپرا کا اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں کا سرچ آپریشن، تین اشتہاری ملزمان گرفتار، اشتہاری ملزمان خود کو قانون سے بالاتر مت سمجھیں، معاشرے کا مفید شہری وہ ہے جو قانون کے مطابق زندگی بسر کرے، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،شیخ اسد مصطفیٰ
ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر محمد ریاض سپرا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مختلف علاقوں کا سرچ آپریشن کیا، اس دوران تین اشتہاری ملزمان گرفتار کئے گئے – جس میں محمد عمران ولد منظور حسین قوم نوناری سکنہ بستی سعیدہ آباد، زبیر خورشید ولد خورشید … Read more