سلطان باھو /جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) دربار سلطان باھو پر بہترین سیکورٹی کی فراہمی پر جھنگ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہیں، آپ تمام کی انتھک محنت، لگن اور فرض شناسی قابل تحسین ہے، انچارج سیکورٹی دربار سلطان باھو صوبیدار محمد نعیم کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ رانا محمد نعیم خان ،حامد علی سلطانی

دربار حضرت سلطان باہو ۔۔۔ یکم محرم تا یوم عاشور سیکیورٹی کے بہترین اقدامات پر جھنگ پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔صوبیدار محمد نعیم۔ آپ تمام کی انتھک محنت،لگن اور فرض شناسی لائق ستائش و تحسین ہے۔ محمد نعیم – مشکل سے مشکل ہدف کا حصول اور کسی بھی ایونٹ کو باہم اشتراک اور … Read more

جھنگ :سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی لازوال قربانیوں سے حق اور سچ پر ڈٹ جانے کا پیغام ملتا ہے، نواحی چک نمبر 250 نانگہ آمرانہ میں مجلس عزا اور یوم عاشورہ کے موقع پر زاکرین کا خطاب، دسویں محرم الحرام کے روز علاقہ میں دو زوالجناح برآمد ہوئے اور عزاداران ماتم اور نوحہ خوانی کرتے رہے، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ملک بھر کی طرح جھنگ کے علاقے چک نمبر 250 نانگہ امرانہ میں بھی 10 محرم الحرام کا ذوالجناح کا قدیمی اور تاریخی جلوس رہائش گاہ مہر حضور محمد شاہد امرانہ اور دوسرا ذوالجناح مرحوم ڈاکٹر مشتاق محمد نانگہ کے گھر سے برآمد ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا … Read more

وریام والا جھنگ :حسنین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت ہمیں بہت بڑا سبق دیتی ہے کہ انہوں جام شہادت نوش تو نوش کرلی مگر نانے کے دین پر انچ نہیں انے دی، نمازی نہیں چھوڑی، پریشانیوں کا ڈٹ کر سامنا کیا،ان خیالات کا اظہار جمعیت ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 7 ویں سالانہ فلسفہ شہادت امام حسن وحسین رضی اللہ تعالیٰ کانفرنس کے موقع پر علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہی، اس کانفرنس میں جید علماء کرام نے شرکت، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 7سالانہ فلسفہ شہادت امام حسن وحسین رض کانفرنس 17جولائی بروز بدھ بعد از نماز ظہر بمقام مرکزی جامع مسجدِ رحمانیہ اہلحدیث بستی توحید اباد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں سابقہ روایات کی طرح زیرِ نگرانی مولانا مہر نور زمان سپرا زیرِ صدارت پروفیسر حکیم طاہر محمود … Read more

شورکوٹ :محرم الحرام میں سیکورٹی ڈیوٹی کے دوران جان بحق ہونے والے کانسٹیبل محمد عامر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ،اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفند یار، ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں سمیت دیگر افسران سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت، مرحوم کے درجات بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی، مزید کیا کہا گیا جانئیے مکمل تفصیل بیوروچیف رانا محمد شبیر سے

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف ) محرم الحرام میں سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل محمد عامر فرائض کی انجام دہی کے دوران ہارٹ اٹیک کیوجہ سے وفات پا گیا ۔ ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال چدھڑ کی مرحوم کانسٹیبل کی نماز جنازہ میں شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل محمد عامر متعینہ چوکی شورکوٹ … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی کاروائی،اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کرنے والے گینگ کے دو ڈاکو گرفتار، چھینی گئی رقم مع اسلحہ برآمد، ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری مہر اخلاق احمد نول کی تشکیل کردہ خصوصی ٹیم کی کارکردگی پر عوامی حلقوں میں سراہا جا رہا ہے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) علاقہ تھانہ آٹھارہ ہزاری میں ڈکیتی کی واردات کرنے والی تین رکنی ٹیم جو آئے روز ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے، جس کی وجہ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلا ہوا تھا- مزکورہ ڈکیت گینگ اسلحہ کے زور پر واردات کر رہے تھے، ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ … Read more

تھانہ وریام والا کی حدود میں زمینی تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم، پولیس کی جانب سے مقامی معروف شخصیات سمیت چھ کس افراد کو گرفتاری، ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ جاوید اقبال چدھڑ شورکوٹ پہنچ کر تحقیقات میں مصروف، دونوں گروپوں کے درمیان اراکین اسمبلی و دیگر اہم شخصیات کی مداخلت پر صلح کے لیے کوششیں جاری

شورکوٹ کے نواحی قصبہ وریام والا میں ہونے والی دو بڑے خاندانوں سپرا اور کرموانہ سیال میں ہونے والی زمینی تنازعہ پر اراکین اسمبلی سمیت دیگر اہم شخصیات کی مداخلت پر دونوں فریقین میں صلح کے لیے کوششیں جاری ہیں – دونوں علاقہ کی سرکردہ سیاسی و سماجی شخصیات ہیں، مقامی شہریوں نے معاملے کو … Read more

وریام والا جھنگ :جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 7 ویں سالانہ فلسفہ شہادت امام حسن وحسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کانفرنس 17جولائی بروز بدھ بعد از نماز ظہر بمقام مرکزی جامع مسجدِ رحمانیہ اہلحدیث بستی توحید اباد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں منعقد ہو رہی ہے، جسمیں ملک بھر سے نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 7سالانہ فلسفہ شہادت امام حسن وحسین رض کانفرنس 17جولائی بروز بدھ بعد از نماز ظہر بمقام مرکزی جامع مسجدِ رحمانیہ اہلحدیث بستی توحید اباد وریام والا تحصیل شورکوٹ میں سابقہ روایات کی طرح منعقد ہورہی ہے – کانفرنس زیرِ نگرانی مولانا مہر نور زمان سپرا زیر … Read more

جھنگ: تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں پیشہ ور خاتون نے عمرے پر جانے والے شخص پر غلط کاری کا الزام لگا کر مقدمہ درج کر وا دیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

تھانہ۔سیٹلائٹ ٹاون جھنگ میں گینگ نے عمرہ پر گئے شخص پر زنا کا مقدمہ درج مقدمہ پیشہ ور خاتون کی طرف سے کروایا گیا- شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

جھنگ: مرکزی جامع مسجد کوثر میں جمعیت اہل حدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 14ویں سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس کا انعقاد، جسمیں نامور علماء کرام خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحابہ کرام اور اہلبیت عظام آسمان رسالت کے درخشندہ ستارے ہیں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ،مرکزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے زیر اہتمام 14 ویں سالانہ عظمت صحابہ و اہلبیت کانفرنس مرکزی جامع مسجد کوثر اہلحدیث جھنگ بازار میں منعقد ہوئی کانفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا – جس کی سعادت قاری حنظلہ ارشد نے حاضل کی نعت رسول مقبول مولانا عبدالعظیم ربانی … Read more

شورکوٹ (میاں عثمان علی سے) نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں چھ محرم الحرام کا ماتمی جلوس اپنی روایتی راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہو گیا، ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض سپرا اور حساس اداروں کے اہلکاروں اس موقع پر بہتر سیکورٹی کی فراہمی کے لئے موجود تھے،

شورکوٹ(میاں عثمان علی سے) قائم بھروانہ محرم الحرام کا ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا شام 6:00 بجے امام بارگاہ قصرحسین میں اختتام پذیر ہوگیا- جلوس کے ہمراہ ڈی ایس پی شورکوٹ مہرحیات سرگانہ ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر ریاض حسین سپرا سپشل برانچ سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے جلوس … Read more