گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفٰی) رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان، رکن صوبائی اسمبلی رانا محمد شہباز کی نواحی موضع محمود شاہ آمد ،ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت و سینئر صحافی میاں ساجد عباس جھنڈیر کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی، رپورٹ محمد شان ساجد جھنڈیر ،حامد علی سلطانی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

گڑھ مہاراجہ۔۔محمود شاہ کے علاقہ میں گزشتہ روز معروف صحافی کے انتقال پر سابق پارلیمانی سیکرٹری و ایم این اے صاحبزادہ محمد امیر سلطان ، چیف و ہب پنجاب اسمبلی ایم پی اے رانا شہباز احمد خان نے ان کی رہائش گاہ پر ان کے بیٹے محمد شان و دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت پیش … Read more

احمد پور سیال :پٹرولنگ چیک پوسٹ جوانہ بنگلہ کی رواں ماہ میں سب انسپکٹر ظفر اقبال مع ٹیم کی کارکردگی نمایاں رہی، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)سب انسپیکٹر ظفر اقبال ماہ مارچ کے پہلے 15 دنوں کی کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی 873 چالان کیے,ای پولیس ایپ کے ذریعے 3066 افراد اور 304 گاڑیوں کو چیک کیا گیا 13 مسافروں کو ہیلپ دی گئی- سب انسپیکٹر ظفر اقبال ماہ مارچ کے پہلے 15 دنوں کی کارکردگی رپورٹ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر یونائیٹڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام،سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جھنگ کی زیر نگرانی صنعت زار جھنگ میں پروگرام کا انعقاد،یونیورسٹی آف جھنگ کی سکالرز، ویلفیئر فاؤنڈیشن کے عہدے داران، سوشل ویلفیئر کے افسران سمیت دیگر اہم شعبوں کی شخصیات کی شرکت، خواتین کو معاشرے میں برابری کے حقوق فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، شرکاء کا خطاب ،رپورٹ آصف منور،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر یونائیٹڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام،سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ جھنگ کی زیر نگرانی صنعت زار جھنگ میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ملک فیاض حسین،غلام نبی،چوھدری راشد علی چیرمین یونائیٹڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن نے کی۔ مہمانان گرامی کے فرائض اظہر عباس عادل سابق ڈویژنل ڈائریکٹر محکمہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ موچیوالہ کے علاقہ میں سرکاری راشن تقسیم کرنے والی ٹیم پر دو ڈاکوؤں کی جانب سے راشن بیگ چھینے کی کوشش میں فائرنگ، قانونگوئی موچیوالہ گردوار چوہدری محمد اقبال منڈ اپنے ساتھیوں سمیت بال بال بچ گئے، 15 پر کال کے بعد تھانہ موچیوالہ پولیس موقع پر پہنچ کر کاروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے ناکہ بندی کرکے تلاش شروع کردی ہے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ جھنگ تھانہ موچیوالہ کے علاقہ چک نمبر 250میں دو ڈاکووں کی جان لیوا فائرنگ سے سرکاری راشن بیگ تقسیم کرنے والی سرکاری ٹیم بال بال بچ گئ۔ ذرائع کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ رات گئے قبل سرکاری راشن بیگ تقسیم کرنیوالی سرکاری ٹیم چک نمبر 250کی ابادی سے راشن بیگ تقسیم کرکے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے، مساجد کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں کی میڈیا سے گفتگو ،رپورٹ ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے تھانہ شورکوٹ سٹی ایس ایچ او فیصل رزاق کاہلوں شورکوٹ (مہرریاض حسین سے) مساجد کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں کسی کو بھی پر امن ماحول کو خراب کرنے نہیں دینگے انہوں نے صحافیوں سے ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا – انہوں نے … Read more

گڑھ مہاراجہ /جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) بے پناہ صلاحیتوں کے مالک گمنام فلمساز، کالم نگار، سینیئر صحافی میاں ساجد عباس جھنڈیر کا سفر آخرت، ضلع جھنگ کے چھپے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کی حسرت لئے اچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ، پہلی فلم کی کامیابی کے بعد دوسری فلم کب ریلیز کرنا چاہتے ہیں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر حامد علی سلطانی سینٹر رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز سے

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اچانک ایک افسوس ناک بات چلی کہ میرا بہت ہی قریبی بھائیوں جیسا دوست اپنے خالق حقیقی سے جا ملا کنفارم کرنے پر پتہ چلا کہ خبر حقیقی ہے بھائی سوشل میڈیا پر دن رات چھایا رہتا تھا مرحوم ایک ویب سائٹ جھنگ ایکسپریس کا مالک تھا ساتھ ہی ایک … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) یوٹیلیٹی اسٹورز پر معیاری اشیاء خوردونوش کی سرکاری ریٹس پر فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں تاکہ صارفین تک ریلیف پہنچ سکے ۔ اس حوالے سےجھنگ سابق ایم پی اے و ٹکٹ ہولڈر ایم این اے الحاج محمد یعقوب شیخ نے ایوب چوک اور گوجرہ روڈ یوٹیلیٹی اسٹورز کا وزٹ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے ساڑھے بارہ ارب روپے کی سبسڈی احسن اقدام ہے جس سے عوام کو ریلیف ملے گا، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (عرفان حیدر سیال / ڈویثزنل بیوروچیف ) حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق وزیر اعظم رمضان ریلیف پیکج 2024 کے تحت صارفین کو ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف دینے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سرکاری ریٹس پر معیاری اشیاء کی فراہمی کے حوالے سے مختلف کمیٹیاں بھی بنائی گئی ہیں- جن کے … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی ہدایات پر ملک بھر کی طرح یوٹیلیٹی سٹور وریام والا پر بھی عوام کو ماہ رمضان کا ریلیف دیا جا رہا، ہم ہر چیز عوام الناس تک پہنچا رہے ہیں، مساوات قائم رکھتے ہوئے ہم عورتوں اور مردوں کی علیحدہ لائنیں بنوا کر تیزی سے سامان کی ترسیل کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں، ان خیالات کا اظہار انچارج یوٹیلیٹی سٹور وریام والا ملک امجد علی نے جھنگ آن لائن نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے کیا، مزید کیا کہا جانتے ہیں جانتے ہیں، شیخ اسد مصطفٰی ، عثمان طاہر جنجوعہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

وریام والا،یوٹیلیٹی سٹور وریام والا کے انچارج ملک امجد علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق حکومت کے دیئے گئے ریلیف کے مطابق ہم ہر چیز عوام الناس تک پہنچا رہے ہیں – مساوات قائم رکھتے ہوئے ہم عورتوں اور مردوں کی لائن بنوا کر تیزی سے سامان کی ترسیل کا عمل … Read more

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ میڈم سدرہ حنیف کا گراں فروش دوکانداروں کے خلاف کاروائی، مختلف دوکانوں پر جاکر ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے والوں اور گراں فروشی کے مرتکب دکانداروں کو جرمانے کئے، جبکہ بعض دکانداروں کو وارننگ بھی دی گئی، وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر گراں فروشوں کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری رہیں گی ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ میڈم سدرہ حنیف کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا میڈم صدرہ حنیف پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے گراں فروش دوکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا جس پر انہوں نے کریانہ مرغا سبزی فروش دوکانوں پر جاکر ریٹ لسٹیں چیک کیں لسٹ نہ ہونے پر اور گراں فروشی پر جرمانے کئے،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ وریام والا میڈم صدرہ حنیف پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا پولیس ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی کا سرپرائز وزٹ ۔ ڈی پی او نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک اور جملہ دفاتر کاجائزہ لیا اور درخواست گزار شہریوں سے پولیس رویے کے بارے میں استفسار کیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا پولیس ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی کا سرپرائز وزٹ ۔ ڈی پی او نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک اور جملہ دفاتر کاجائزہ لیا اور درخواست گزار شہریوں سے پولیس رویے کے بارے میں استفسار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد … Read more