وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا کے علاقہ میں مبینہ طور دس سالہ حوا کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ، فصل کپاس میں رفع حاجت کیلئے جانے والی بچی تعاقب میں بیٹھے ظالم درندے ناصرنے خنجر تان کر بچی سے زیادتی کر ڈالی، اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق نول ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ اورکرائم ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، بچی کے ساتھ جنسی کرنے والے ملزم کو گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، پولیس افسران کی میڈیا سے گفتگو

وریام والا ،حوا کی بیٹی ظلم وزیادتی کی نظر ہو گئی ص دخترم غلام یسین قوم جوئیہ بعمر 10سال نزد گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا فصل کپاس میں قضائے حاجت کیلئے 3بجے دن گئی تو تعاقب میں بیٹھے ظالم درندے ناصر ولد سوہن قوم سپرا نے خنجر تان کر بچی سے زیادتی کر ڈالی … Read more

طوفانی موسم کے سبب لینڈ کرتے ہوئے چھوٹا طیارہ گر کر تباہ 14 افراد جانبحق ۔۔ رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

برازیل: طوفانی موسم کے سبب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک برازیل کے سیاحتی قصبے بارسیلوس میں طوفانی موسم کے دوران لینڈ کرنے والا مسافر طیارہ ریاست ایمازوناس میں گر کر تباہ ہونے سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیل کے علاقے بارسیلوس میں چھوٹے طیارے کے … Read more

اسلامو فوبیا مسلمانوں کیلئے خطرہ قمر عباس بھروانہ، جھنگ ۔۔ رپورٹ آصف سیماب جھنگ

اسلامو فوبیا مسلمانوں کیلئے خطرہ قمر عباس بھروانہ، جھنگ یوں تو حق و باطل کے درمیان لڑائی ازل سے ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ حق کے خلاف باطل کی ریشہ دوانیوں کا سلسلہ یوں ہی تا قیامت جاری رہے گا۔آغاز اسلام میں بھی یہ فوبیا موجود تھا جب دارالندوہ میں مکہ کے سردار … Read more

شورکوٹ کینٹ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی انوکھی واردات 1 شخص زخمی متعدد گھروں کو لوٹ کر فرار۔۔۔ رپورٹ میاں بابر مصطفی

شورکوٹ کینٹ:5 ڈاکوؤں کی گن پوائنٹ پر کئی گھروں میں لوٹ مار شورکوٹ کینٹ:مزاحمت پر فائرنگ سے 1 شخص زخمی شورکوٹ کینٹ:ڈاکو لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی لے کر فرار شورکوٹ کینٹ:5 ڈاکو گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرتے۔

شورکوٹ(شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ #کھرانوالہ میں دن دیہاڑے معروف نوجوان کو دو نامعلوم افراد فائرنگ کرکے قتل کر دیا ،اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ ،ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی فیصل رزاق کاہلوں موقع پر پہنچ گئے ،رپورٹ مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ (مہرریاض موھانہ) شورکوٹ کے نواحی علاقہ موضع کھرانوالا میں اتشین اسلحہ سے لیس افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق بتایا جاتا ہے کہ انور کھرل کا بیٹا رمضان عرف دھانہ کھرل اپنے رقبہ پر سویا ہوا تھا کہ دن دیہاڑے دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اسے قتل … Read more

لیہ۔۔ کپوری چیک پوسٹ کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث حادثہ 2 افراد جانبحق 5 افراد شدید زخمی۔۔۔ رپورٹ نیوز ایڈیٹر رانا محمد نعیم خان

لیہ:کپوری چیک پوسٹ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ 2 مزدور جاں بحق 5 شدید زخمی لیہ:حادثہ تعمیراتی سامان سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو نیند آ جانے کے باعث پیش آیا لیہ:ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے شٹرنگ کے سامان پر سوئے ہوئے مزدور نیچے دب گئے لیہ:مرنے والے مزدوروں کی شناخت 18 سالہ عدنان … Read more

*آئی جی پنجاب نے23ڈی ایس پیزکےتقروتبادلےکےاحکامات جاری کردیئے غضنفرعلی ڈی او سپیشل برانچ شیخوپورہ سےتبدیل کرکےایس ڈی پی اوسٹی جھنگ تعینات، جھنگ سے کونسے ڈی ایس پی کے تبادلے ہوئے جانئیے* رپورٹ ملک محمد عباس تجرا

*آئی جی پنجاب نے23ڈی ایس پیزکےتقروتبادلےکےاحکامات جاری کردیئے غضنفرعلی ڈی او سپیشل برانچ شیخوپورہ سےتبدیل کرکےایس ڈی پی اوسٹی جھنگ* رپورٹ ملک محمد عباس تجرا *تبدیل ھونےوالوں میں* *1″ڈی ایس پی محمودالحسن رانا،ڈی ایس پی ہیڈکواٹرنارووال سےڈی ایس پی آرگنائزکرائم سیالکوٹ* *2″محمدآصف خان ڈی ایس پی سروےسپیشل برانچ،سےایس ڈی پی اوکینٹ گوجرانوالہ* *3″پرویزاخترایس ڈی پی … Read more

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کمیونٹی فورم کی پہلی میٹنگ منعقد ہوئی۔ ہم عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ چوکی انچارج میاں عبدالرزاق جنجوعہ… رپورٹ آصف سیماب

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کمیونٹی فورم کی پہلی میٹنگ منعقد ہوئی۔ ہم عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ چوکی انچارج میاں عبدالرزاق جنجوعہ جھنگ ( )آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کی ہداہت پر ڈاکٹر محمد اطہر وحید ڈپٹی آئی جی پنجاب ہائی وے … Read more

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) گورنمنٹ پرائمری سکول حق باہو کالونی تحصیل 18 ہزاری میں بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے دو سری جماعت کا طالب علم جان بحق، افسوسناک خبر کی رپورٹ جھنگ آن لائن نیوز پر میاں عثمان علی سے

گورنمنٹ پرائمری سکول حق باہو کالونی تحصیل 18 ہزاری میں بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے دوسری کلاس کا طالب علم جان بحق مشد عباس کھلیتے ہوۓ کمبے کے ساتھ لگی تارسے جھلس کر موقع پر ہی جان بحق ہوگیا

جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ضلع کونسل جھنگ کے سی ای اوز کے تبادلے کا معاملہ، سابق رکن صوبائی اسمبلی مہر خالد محمود سرگانہ نے کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے مہر محمد اکرم بھروانہ اور خالق داد گاڈاکے درمیان صلح کروا دی، اب کون سنبھالے گا ضلع کونسل جھنگ کے سی ای او کا منصب ، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کے سی ای آوز مہر اکرم بھروانہ اور خالق داد گاڈا میں جو غلط فہمیاں تھیں وہ آج مہر خالد محمود سرگانہ نے دور کروا دیں اور صلح بھی کروا دی۔ دونوں آفیسرز کے مابین ٹرانسفر کے معاملے پر جھگڑا چل رہا تھا جس سے ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ کے ملازمین اور سائل … Read more